سی ٹی ڈی کا مشترکہ آپریشن ،4 دہشت گرفتار، اسلحہ برآمد

پشاور (نیوز ڈیسک) کاؤنٹر ٹررزم ڈپارٹمنٹ (سی ٹی ڈی) اور پولیس خفیہ معلومات پر تھانہ مچنی گیٹ کی حدود میں مشترکہ آپریشن کرتے ہوئے 4 مبینہ دہشت گردوں کو گرفتارکرلیا ہےآپریشن میں پولیس اہلکار بھی زخمی ہوا ۔تفصیلات کے مطابق دہشت گردوں کے قبضے سے اسلحہ برآمد کرلیا اور شناخت ابھی نہیں ہوسکی۔ واضح رہے […]
معروف فٹبالر رونالڈو کی گرل فرینڈ کو سعودی عرب میں سخت قوانین کا سامنا، اہم رپورٹ شائع

ریاض(نیوزڈیسک)اگرچہ سعودی عرب میں خواتین کو حالیہ برسوں میں کچھ آزادی ملی ہے تاہم مغربی ممالک کے مقابلے کچھ پابندیوں کا سامنا ہوگا۔پرتگال کے اسٹار فٹبالر کرسٹیانو رونالڈو سعودی عرب کے کلب النصر سے معاہدہ کرنے کے بعد اپنی گرل فرینڈ جارجینا روڈریگز اور بچوں کے ہمراہ دارالحکومت ریاض کے مہنگے ترین ہوٹل میں قیام […]
سندھ بلدیاتی الیکشن؛ وزارت داخلہ کا سکیورٹی دینے سے انکار، اہم وجہ سامنے آگئی

اسلام آباد(نیوزڈیسک)سندھ میں بلدیاتی انتخابات میں حساس پولنگ اسٹیشنز پر فوج و رینجرز کی تعیناتی سے حکومت نے معذرت کرلی۔ذرائع کے مطابق وزارت داخلہ کی جانب سے الیکشن کمیشن کو خط لکھ دیا گیا ہے، جس میں وفاقی حکومت نے اپنے فیصلے سے الیکشن کمیشن کو آگاہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ جی ایچ کیو […]
71 فیصد لوگ فوری انتخابات چاہتے ہیں،آئرس سروے مقتدر حلقوں کی آنکھیں کھولنے کیلئے کافی ہے ، فواد چوہدری

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما فواد چوہدری نے کہا ہے کہ آئرس کا سروے ہمارے مقتدر حلقوں کی آنکھیں کھولنے کیلئے کافی ہونا چاہیے، 71 فیصد لوگ فوری انتخابات چاہتے ہیں۔ iRIS کا سروے ہمارے مقتدر حلقوں کی آنکھیں کھولنے کیلئے کافی ہونا چاہئے 79% پاکستانی سمجھے ہیں […]
پرویز الٰہی کیلئے 24 گھنٹے اہم ، لاہورہائیکورٹ کا بڑا فیصلہ آگیا

لاہور(نیوز ڈیسک)چوہدری پرویز الٰہی کو وزیر اعلیٰ کے عہدے سے ہٹانے کے خلاف درخواست پر سماعت لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس عابد عزیز شیخ کی سربراہی میں 5 رکنی بینچ نے کی، وفاقی وزیر داخہ رانا ثنااللہ، مسلم لیگ ن کے رہنما رانا مشہود اور طاہر خلیل سندھو بھی لاہور ہائیکورٹ میں پیش ہوئے۔لاہور ہائیکورٹ کا […]
معروف برطانوی ٹی وی اینکر نے شہزادہ ہیری کی کتاب کوڑے دان میں پھینک دی، ویڈیووائرل

لندن(نیوز ڈیسک) میزبان برطانوی سینئر صحافی پیئرز مورگن کاشہزادہ ہیری کی یاداشتوں پر مشتمل کتاب’سپیر‘ کے حوالے سے سامنے آنیوالا رد عمل میڈیا کی توجہ کا مرکز بن گیا۔سینئر صحافی نے اپنے شو میں شہزادہ ہیری کی کتاب پر تنقید کرتے ہوئے کتاب اٹھا کر ردی کی ٹوکری میں پھینک دی۔ اس واقعے کی ایک […]
(ن )لیگ انتشار کے ایجنڈے پر چل رہی ہے، پرویزالہٰی

لاہور (نیوز ڈیسک) وزیراعلی پنجاب پرویزالہٰی نے کہا کہ (ن )لیگ انتشار کا ایجنڈا لے کر چل رہی ہے ،ہم عوامی خدمت کے ایجنڈے کو آگے بڑھا رہے ہیں، ہمارا تحریک انصاف کے ساتھ اتحاد مضبوط تر ہورہا ہے۔تفصیلات کے مطابق وزیراعلیٰ پنجاب پرویزالہٰی سے پاکستان تحریک انصاف کے رکن قومی اسمبلی فرخ حبیب نے […]
سعودی عرب،بیٹریاں چرانے کے الزام میں4 پاکستانیوں سمیت یمنی باشندہ گرفتار

جدہ (نیوزڈیسک) سعودی خبر راساں ادارے کے مطابق مکہ پولیس نےٹیلی کمیونیکیشن کمپنی کے ٹاورز کی 17 چارجنگ بیٹریاں کی چوری کے مجرمانہ واقعات کے الزام میں چار پاکستانیوں اور ایک یمنی باشندے کو گرفتار کیا ہے۔ملزمان سے مسروقہ بیٹریاں برآمد کرنے کے بعد ان کے خلاف مزید قانونی کارروائی شروع کردی گئی ہے۔ملزمان کو […]
او آئی سی کا غیر معمولی اجلاس ، اسرائیلی وزیر کے مسجد اقصیٰ کے اشتعال انگیز دورے کی مذمت

ریاض(نیوز ڈیسک) اسلامی تعاون تنظیم (او آئی سی) کا غیر معمولی اجلاس ، اسرائیلی وزیر کے مسجد اقصیٰ کے اشتعال انگیز دورے کی مذمت کی گئی ہے اور مسئلہ فلسطین کی مرکزی اہمیت دینے کا اعادہ کیا گیا۔ عرب میڈیا کے مطابق او آئی سی کا اجلاس سیکرٹری جنرل کی زیر صدارت ہوا جس میں […]
آئی ایم ایف اسحاق ڈار سے ناخوش، عمران خان جلد پنجاب اسمبلی سے نکلے گا، شیخ رشید

راولپنڈی (نیوزڈیسک) سربراہ عوامی مسلم لیگ اور سابق وزیر داخلہ شیخ رشید احمد نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے پیغام کہا کہ آئی ایم ایف کھٹائی میں اور گیس 74 فیصد مہنگی پائپ لائن میں، آئی ایم ایف اسحاق ڈار کے ٹریک ریکارڈ سے ناخوش ہے۔ شیخ رشیداحمد نے کہا ہے کہ […]