اہم خبریں

سعودی عرب،بیٹریاں چرانے کے الزام میں4 پاکستانیوں سمیت یمنی باشندہ گرفتار

جدہ (نیوزڈیسک) سعودی خبر راساں ادارے کے مطابق مکہ پولیس نےٹیلی کمیونیکیشن کمپنی کے ٹاورز کی 17 چارجنگ بیٹریاں کی چوری کے مجرمانہ واقعات کے الزام میں چار پاکستانیوں اور ایک یمنی باشندے کو گرفتار کیا ہے۔ملزمان سے مسروقہ بیٹریاں برآمد کرنے کے بعد ان کے خلاف مزید قانونی کارروائی شروع کردی گئی ہے۔ملزمان کو مزید قانونی کارروائی کے لیے پراسیکیوشن کے حوالے کر دیا گیا ہے۔

متعلقہ خبریں