رانا ثنا اللہ کاپنجاب حکومت گرانے کا خواب پورا نہیں ہوگا، میاںمحمود الرشید

لاہور ( نیوز ڈیسک ) پی ٹی آئی رہنما میاں محمود الرشید نے راناثنااللہ اور ان کےآقاؤں کو عبرت ناک شکست ہوگی کوئی کارکن جھانسے میں نہیں آئے گا۔ رانا ثنا اللہ کاپنجاب میں حکومت گرانے کا خواب شرمندہ تعبیر نہیں ہوگا،میاں محمود الرشید کا کہنا تھا کہ مومنہ وحید اپنا ووٹ بھی ہمیں ہی […]
وزیراعلیٰ پنجاب اعتماد ووٹ کا معاملہ ،عمران خان نےبھی پارلیمانی پارٹی کا اجلاس اسمبلی میں طلب کرلیا

لاہور( نیوزڈیسک) وزیراعلیٰ پنجاب اعتماد ووٹ کا معاملہ ،پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے پنجاب کی پارلیمانی پارٹی کا اجلاس پنجاب اسمبلی میں طلب کرلیا۔تفصیلات کے مطابق پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان ٓج پی ٹی آئی پنجاب کی پارلیمانی پارٹی کے اجلاس سے خطاب کریں گے ،عمران خان ویڈیو لنک پر […]
مریم نواز کا علاج مکمل، ڈاکٹروں نے سفر کی اجازت دیدی

اسلام آباد (نیوزڈیسک)مریم نواز اور نواز شریف (آج) بدھ کو جنیواسے واپس لندن روانہ ہوں گے۔ پاکستان مسلم لیگ (ن)کی نائب صدر مریم نواز کی طبیعت بہتر ہونے پر ڈاکٹروں نے انہیں سفر کرنے کی اجازت دیدی،۔ سینئر نائب صدر مسلم لیگ (ن)مریم نواز کی طبیعت میں بہتری آگئی جس پر ڈاکٹرزنے انہیں سفر کی […]
توانائی کی بچت کیلئے قومی عملدر آمد کمیٹی کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیا

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) توانائی کی بچت کے لئے بنائی گئی قومی عملدر آمد کمیٹی کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیا ۔تفصیلات کے مطابق توانائی کی بچت کے لیے بنائی گئی 22 رکنی کمیٹی کی صدارت وزیر اعظم شہباز شریف کریں گے، وزیر دفاع خواجہ آصف اور سابق وزیر اعظم شاہد خاقان عباسی کمیٹی کا […]
معروف بھارتی اداکارہ راکھی ساونت نے کورٹ میرج کرلی،تصاویر وائرل

بمبئی (نیوز ڈیسک)بھارت کی معروف اداکارہ راکھی ساونت کی شادی بارے سن کر مداح حیران رہ گئے ۔مداحوں کا کہنا ہے کہ راکھی ساونت نے دوسری شادی میں بڑی دیر کردی۔
مری ، موسم سرما کی دوسری برف باری شروع ، موٹروے پولیس نے الرٹ جاری کردیا

راولپنڈی( نیوز ڈیسک)مری کے ملحقہ علاقوں میں موسم سرما کی دوسری برف باری شروع ،نیشنل ہائی ویز اور موٹروے پولیس نے سیاحوں کیلئے الرٹ جاری کردیا۔ آپ کے محفوظ سفر کے لیے ہردم کوشاںنیشنل ہائی ویز اینڈ موٹروے پولیس pic.twitter.com/SkKFGXRjPO — National Highways & Motorway Police (NHMP) (@NHMPofficial) January 11, 2023 تفصیلات کے مطابق محکمہ […]
پاکستان کو معاشی بحران سے نکالنے کیلئے سعودی عرب میدان میں آگیا، اہم اعلان

اسلام آباد(نیوزڈیسک) پاکستان کو معاشی بحران سے نکالنے کیلئے سعودی عرب میدان میں آگیا ، سعودی سفیر نواف سعیدالمالکی نے پاکستانی عوام کو بڑی خوشخبری سنادی۔ پاکستان میں سعودی عرب کے سفیر نواف سعید المالکی نے کہا ہے کہ پاکستان اور سعودی عرب کے درمیان ایک ارب ڈالرز سے زائد کے معاہدے ہوں گے۔پاکستان میں […]
عمران خان کو اپنی انا سے نکل کر ملک و قوم کا سوچنا چاہیے ، علامہ طاہر اشرفی

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) پاکستان علماء کونسل کے چیئرمین علامہ طاہر اشرفی کا کہنا ہے کہا کہ جو لوگ پاکستان کے ڈیفالٹ ہونے کی افواہیں پھیلا رہے تھے ان کو ناکامی کا سامنا کرنا پڑا، اس سوچ سے باہر نکل کر ملک و قوم کا سوچنا ہو گا، عمران خان کو اپنی انا سے نکل […]
مزید نہیں بھاگ سکتے، وزاعلیٰ کو اعتماد کا ووٹ لازمی لینا ہوگا، عطا تارڑ

لاہور (نیوز ڈیسک) وزیر اعظم شہباز شریف کے معاون خصوصی عطا تارڑ نے کہا کہ مزید نہیں بھاگ سکتے، وزاعلیٰ کو اعتماد کا ووٹ لازمی لینا ہوگا ،اطلاعات ہیں بیرون ملک جانا چاہتے ہیں، وزیراعلیٰ صاحب باہر جانے سے گریز کریں۔تفصیلات کے مطابق مسلم لیگ (ن )کے رہنما ءعطا تارڑ نے لاہور ہائیکورٹ میں میڈیا […]
دیگی چکن قورمہ بنانے کا طریقہ

چکن= ایک کلو پیاز درمیانی = سلائسز میں کٹی ہوئی تین عدد گھی = ایک کپ ادرک لہسن پیسٹ =ایک کھانے کا چمچ پسی لال مرچ= ڈیڑھ چائے کا چمچ دیگی مرچ= ایک چائے کا چمچ پسا دھنیا = ایک کھانے کا چمچ گاڑھا دہی= ایک کپ پسا گرم مصالحہ= ایک چائے کا چمچ لونگ= […]