اہم خبریں

برفباری کے دوران گاڑی کے پہیوں پر سَنو چین باندھ کر سفر کریں

اسلام آباد( نیوز ڈیسک) رواں سال مری اور گلیات میں برفباری کے دوران قومی شاہراہوں پر سفر کرنے بارے این ایچ اے نے ہدایات جاری کر دیں۔ نیشنل ہائی وے اتھارٹی کے ترجمان سہیل آفتاب کے مطابق مری میں برف باری کے پیش نظر قومی شاہراہوں پر ٹریفک کو یقینی طور پر بحال رکھنے کے لئے […]

عالمی بینک پاکستان کا طویل مدت سے ترقیاتی شراکت دار ہے، شہباز شریف

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)وزیراعظم محمد شہباز شریف نے کہا ہے کہ عالمی بینک پاکستان کا طویل مدت سے ترقیاتی شراکت دار ہے، ورلڈ بینک گروپ کے صدر کی جانب سے ریزیلیئنٹ پاکستان کانفرنس میں 2 ارب ڈالرکے اعلان پر ان کا شکریہ ادا کرتے ہیں۔ بدھ کو اپنے ٹویٹ میں انہوں نے کہا کہ پاکستان میں […]

سعودی حکومت نے مشکل وقت میں ہمیشہ پاکستان کا ساتھ دیا ،نواف سعید المالکی

اسلام آباد(نیوزڈیسک)سعودی سفیر نواف سعید المالکی نے کہاہے کہ سعودی عرب ہمیشہ کی طرح مشکل وقت میں پاکستان کے شانہ بشانہ ہے،پاکستان کے ساتھ تیل کے شعبے میں ایک ارب ڈالر سے زائد کے معاہدے پر جلد دستخط ہوں گے۔ریزیلیئنٹ پاکستان کانفرنس کی کامیابی اور آرمی چیف جنرل عاصم منیر کے دورہ سعودی عرب کے […]

کورونا وائرس کے 15کیس رپورٹ ، 17 مریضوں کی حالت تشویشناک

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)ملک بھر میں 24 گھنٹوں کے دوران کورونا وائرس کے 15کیس رپورٹ ہوئے۔ بدھ کو قومی ادارہ صحت ( این آئی ایچ)کی جانب سے جاری اعدادوشمار کے مطابق ملک بھر میں 24 گھنٹوں کے دوران 4ہزار23 کورونا ٹیسٹ کیے گئے جن میں سے15 ٹیسٹ مثبت آئے، اس طرح اس مدت میں کورونا ٹیسٹ […]

پنجاب کی اقلیتی حکومت ہے،ان کے پاس 186نمبرنہیں ہیں،راناثنااللہ

اسلام آباد(نیوزڈیسک)وفاقی وزیر داخلہ رانا ثناء اللّٰہ نے کہاہے کہ پنجاب کی اقلیتی حکومت ہے، ان کے پاس 186 نمبر نہیں ہے، ان کے چھ، سات افراد بیرون ملک ہیں، ان کے بندوں کے بیرون ملک جانے کے ریکارڈ ہمیں معلوم ہیں۔پنجاب اسمبلی میں 175 افراد جمع کرکے 186 کا ڈراما ایک اور فراڈ ہوگا، […]

امریکا پاکستان کو اصلاحات کے راستے پر گامزن دیکھنا چاہتا ہے، امریکا

واشنگٹن(نیوزڈیسک) امریکی وزارت خراجہ کے ترجمان نیڈ پرائس نے پاکستان کو معیشت کی بحالی کے لیے مدد کی یقین دہانی کراتے ہوئے کہا ہے کہ پاکستان آئی ایم ایف سے کیے گئے وعدے پورے کرنے کے لیے معاشی اصلاحات جاری رکھے۔ یہ بالآخر آئی ایم ایف کا فیصلہ ہے لیکن امریکا یقیناً پاکستان کو اصلاحات […]

کراچی، پولیس پر حملے میں ملوث 3 دہشتگرد زخمی حالت میں گرفتار

کراچی(نیوزڈیسک)کراچی کے علاقے اتحاد ٹاؤن میں پولیس پر حملے میں ملوث 3 دہشت گردوں کو مقابلے کے بعد زخمی حالت میں گرفتار کر لیا گیا ہے۔ایس ایس پی کیماڑی فدا حسین جانوری نے پریس کانفرنس میں بتایا کہ گرفتار دہشت گردوں کا تعلق کالعدم بلوچ لبریشن فرنٹ سے ہے۔ان کا کہنا ہے کہ ملزمان کے […]

پنجاب اور کیلیفورنیا کے مابین “سسٹر پروونس” معاہدہ پاک امریکہ دوطرفہ تعلقات میں اہم سنگ میل ہے،مسعود خان

واشنگٹن (نیوز ڈیسک )پاکستان کے سابق وزیر اعظم سینیٹر یوسف رضا گیلانی نے کہا ہے کہ کیلیفورنیا اور پنجاب کے درمیان سسٹر پروونس معاہدہ تجارت، زراعت، کاروبار، ٹیکنالوجی، ماحولیات اور عوامی رابطوں سمیت اہم شعبوں میں باہمی تعاون کو مزید فروغ دے گا۔سفیر پاکستان مسعود خان نے کہا کہ صوبہ پنجاب اور کیلیفورنیا کے مابین تاریخی […]

وزیراعظم شہباز شریف کا نامور کامیڈین ماجد جہانگیر کی وفات پر اظہارافسوس

اسلام آباد(نیوزڈیسک)وزیراعظم شہباز شریف نے نامور کامیڈین ماجد جہانگیر کی وفات پر افسوس کا اظہارکرتے ہوئے کہاہے کہ ففٹی ففٹی جیسے یادگار ڈراموں میں ماجدجہانگیرکی فنکاری تاریخ میں زندہ ہے، بدھ کاجاری ایک بیان میں وزیراعظم شہباز شریف نے کہاکہ اللہ تعالیٰ مرحوم کو جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام اور لواحقین کو صبر جمیل عطافرمائے،وزیراعظم نے […]

دنیا کے طاقتور ترین پاسپورٹ کی فہرست جاری،جاپان پہلے،پاکستان کا106واں نمبر

واشنگٹن(نیوزڈیسک)ہینلے انڈیکس جانب سے رواں برس 2023 کیلئے دنیا کے طاقتور اور کمزور ترین پاسپورٹس کی فہرست جاری کردی گئی۔191ممالک کی فہرست میں جاپان پہلے ،پاکستان 106ویں نمبر پر ہے،عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق ہینلے انڈیکس کی 2023 کی فہرست میں دنیا کا سب سے طاقتور ترین پاسپورٹ جاپان کا قرار پایا جس کے […]