اہم خبریں

نئے انتظامی دارالحکومت کی تعمیر کیلئے ٹائم ٹیبل جلد مقرر کیا جائے گا،اردنی شاہ عبد اللّٰہ

عمان(نیوزڈیسک)اردن کے شاہ عبد اللّٰہ نے اپنی حکومت کو ملک کے نئے انتظامی دارالحکومت کی تعمیر کیلئے ٹائم ٹیبل مقرر کرنے کاحکم دیدیا۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق مجوزہ شہر دارالحکومت عمان کے مشرق میں تعمیر ہوگا، یہ حکومت کی طرف سے حالیہ دہائیوں میں منصوبہ بندی کیا گیا نیا میگا پراجیکٹ ہے۔دیگر پروجیکٹس میں پانی […]

الیکشن کمیشن کا آئندہ عام انتخابات میں جدید ٹیکنالوجی استعمال کرنے کا فیصلہ

اسلام آباد (نیوز ڈیسک )الیکشن کمیشن کی آئندہ عام انتخابات کی تیاریاں جاری ہیں الیکشن کمیشن کا آئندہ عام انتخابات میں جدید ٹیکنالوجی استعمال کرنے کا فیصلہ، الیکشن کمیشن کا ضلعی سطح پر قائم دفاتر میں انٹرنیٹ اور دیگر مسائل کو جاننے کے لئے سروے کا آغازالیکشن کمیشن نے جدید ٹیکنالوجی کو استعمال کو یقنی بنانے لئے […]

افغان وزارت خارجہ کے سامنے بم دھماکہ،متعددہلاکتوں کاخدشہ

کابل(نیوزڈیسک)افغان وزارت خارجہ کے سامنے بم دھماکہ ہوا ہے جسکے نتیجے میں متعددہلاکتوں کاخدشہ ظاہرکیا جار ہا ہے،افغان میڈیاکے مطابق کابل پولیس کے ترجمان خالد زردان نے بتایاکہ دھماکہ دفترخارجہ کے قریب واقع ایک گلی میں ہوا،انہوں نے کہاکہ دھماکے کی اطلاع ملتے ہی سیکورٹی فورسزموقع پر پہنچ گئیںاور اس حوالے سے مزید تحقیقات کی جارہی ہیں،واضح رہے […]

عدالتیں سیاسی فیصلے کرنے کی جگہ نہیں ہیں،چیف جسٹس

اسلام آباد (نامہ نگار )سپریم کورٹ میں حالیہ نیب ترامیم کیس کی سماعت کے دوران چیف جسٹس پاکستان نے کہا موجودہ کیس میں نیب قانون کی بہتری دیکھ رہے ہیں۔ ضروری نہیں کہ قانون کو کالعدم ہی قرار دیا جائے۔ قانون کو کالعدم قرار دینے کے علاوہ بھی عدالت کے پاس آپشن موجود ہیں۔ ہمارا معاشرہ […]

لاہور، گندم کے بعد مرغی کے گوشت کی قیمت میں بڑی کمی،70روپے کلو سستا ہوگیا

لاہور(نیوزڈیسک)لاہور میں گندم کے بعد مرغی کے گوشت کی قیمت میں بڑی کمی ہوئی ہے۔مارکیٹ اعلامیے کے مطابق لاہور میں آج مرغی کے گوشت کی قیمت میں 70 روپے فی کلو کمی آئی، جس کے بعد فی کلو مرغی 504 روپے کی ہو گئی تاہم لاہور میں انڈوں کی قیمت میں کمی نہ ہو سکی، […]

پاکستان کی مالی سال 2023۔2024 میں ترقی کی شرح 3 اعشاریہ 2 فیصد رہے گی،ورلڈ بینک رپورٹ

اسلام آباد (کامرس رپورٹ)ورلڈ بینک نے جنوری 2023 کی گلوبل اکنامک امکانات پر رپورٹ جاری کردی رپورٹ میں ساؤتھ ایشیاء کی مجموعی ترقی کا اقتصادی جائزہ پیش کیا گیا ہے رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ رواں مالی سال پاکستان کی مجموعی ترقی کی شرح 2 فیصد رہیگی جبکہ گزشتہ مالی سال پاکستان کی مجموعی […]

چوہدری پرویز الہٰی کو اعتماد کا ووٹ لینا پڑے گا،معاون خصوصی عطا تارڑ

لاہور(نیوز ڈیسک )وزیرِ اعظم کے معاون خصوصی عطا تارڑ نے کہا ہے کہ پرویز الہی کو مونس الہی کی طرح بھاگنے نہیں دیں گے، ان کو 186 ووٹ لینے ہوں گے۔بد ھ کے روز ہائیکورٹ کے با ہرمیڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ وزیرِ اعلی چوہدری پرویز الہی اعتماد کے ووٹ سے نہ […]

فلم پٹھان ریلیزسےقبل تنازعہ کا شکار،ریماخان کا شاہ رخ کیلئے نیک خواہشات کا اظہار

کراچی(نیوزڈیسک)پاکستان شوبز انڈسٹری کی معروف و خوب رو اداکارہ ریما خان نے بالی ووڈ کنگ کے ساتھ ماضی کی ایک تصویر شیئر کرتے ہوئے انہیں فلم پٹھان کی کامیابی کے لئے نیک خواہشات کا اظہار کیاہے۔تفصیلات کے مطابق اداکارہ ریما خان نے شاہ رخ خان کی حوصلہ افزائی کرتے ہوئے انہیں فلمی دنیا کا چمکتا […]

کسی کے خلاف منفی مہم چلانا جرم ،میرے صبر کا پیمانہ لبریز ہوگیا ہے، مہوش حیات

کراچی (نیوزڈیسک)پاکستان شوبز انڈسٹری کی اداکارہ مہوش حیات نے کہا ہے کہ ہمارے یہاں بیمار ذہنیت کے لوگوں کا مشغلہ آرٹسٹوں کی بے عزتی کرنا ہے، میرے صبر کا پیمانہ لبریز ہوگیا ہے۔اداکارہ مہوش حیات نے سندھ ہائی کورٹ میں سماعت کے بعد میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ ہمارے یہاں بیمار ذہنیت کے […]

کمپیوٹر میں فنی خرابی ،امریکا بھر میں پروازیں عارضی طور پر معطل

واشنگٹن(نیوزڈیسک)فیڈرل ایوی ایشن ایڈمنسٹریشن (ایف اے اے) نے بتایا ہے کہ کمپیوٹر سسٹم میں فنی خرابی کے نتیجے میں امریکا بھر میں پروازیں متاثر ہوئی ہیں۔ فنی خرابی دور کرنے کے لیے کام کیا جارہا ہے اور جلد پروازوں کا سلسلہ بحال ہوجائے گا۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق ایف اے اے کی جانب سے جاری […]