سونے کی قیمت میں مسلسل دوسرے روز بڑی کمی،1800روپے تولہ سستاہوگیا

کراچی (نیوزڈیسک)ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں آج مسلسل دوسرے روز بڑی کمی ہوئی ہے۔ آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق آج سونے کے فی تولہ دام میں 1800 روپے کی کمی ہوئی ہے۔ اس کمی کے بعد ملک میں فی تولہ سونا ایک لاکھ 80 ہزار روپے کا ہوگیا۔ […]
وادی نیلم میں برف باری کا سلسلہ جاری ،نظام زندگی مفلوج ہو گئی

نیلم(نیوز ڈیسک)وادی نیلم میں برف باری کا سلسلہ جاری ،نظام زندگی مفلوج ہو گئی، نیلم وادی میں بجلی بند ،پوری وادی تاریکی میں ڈوب گئی،لینڈ سلائیڈنگ اور برفانی تودے گرنے سے شاہراہ نیلم شاردہ سے تاوبٹ تک بند ہو گئی،اسسٹنٹ کمشنر آٹھ مقام کے مطابق برف باری کے دوران لوات سے شاردہ سفر کرنا خطرناک […]
مریم نواز گلے کی سرجری کے بعد نواز شریف کے ہمراہ لندن واپس روانہ

جنیوا(نیوزڈیسک)پاکستان مسلم لیگ (ن)کی سینئر نائب صدر مریم نواز گلے کی سرجری کے بعد اپنے والد نواز شریف کے ہمراہ جنیوا سے لندن واپس روانہ ہوگئیں۔سابق وزیر اعظم نواز شریف 4 جنوری کو مریم نواز کے ہمراہ جنیوا گئے تھے۔جنیوا میں مریم نواز کی گلے کی سرجری ہوئی جس کے بعد وہ روبصحت ہیں۔نواز شریف […]
حکومت بتائےہمیں پنجاب اور کے پی اسمبلی کیوں نہیں توڑنے دے رہے؟عمران خان

لاہور(نیوزڈیسک)چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان نے کہاہے کہ حکومت بتائےہمیں پنجاب اور کے پی اسمبلی کیوں نہیں توڑنے دے رہے،2023الیکشن کا سال ہے ہمیں فوری طور انتخابات کرانے ہیں، پاکستان میں پہلی بار آزاد خارجہ پالیسی لارہےتھے،سازش کے تحت ہماری حکومت گرائی گئی ،تحریک انصاف کےآخری 2سال کے دوران معیشت بہتری رہی، مجھے پتہ […]
نیول ہیڈکوارٹرز اسلام آباد میں پاک بحریہ کی کمانڈ اینڈ اسٹاف کانفرنس کا انعقاد

اسلام آباد ( وقائع نگار)نیول ہیڈکوارٹرز اسلام آباد میں پاک بحریہ کی کمانڈ اینڈ اسٹاف کانفرنس کا انعقاد۔ ترجمان پاک بحریہ کے مطابق پاک بحریہ کے سربراہ ایڈمرل محمد امجد خان نیازی نے کانفرنس کی صدارت کی۔کانفرنس کے دوران خطے کی میری ٹائم سیکیورٹی صورتحال، پاک بحریہ کی آپریشنل تیاریوں اور جوانوں کے تربیتی اور […]
صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے سینیٹ کا اجلاس طلب کر لیا

اسلام آباد ( وقائع نگار)صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے سینیٹ کا 324 واں سیشن 13 جنوری بروز جمعہ صبح 10:30 بجے طلب کر لیااجلاس آئین کے آرٹیکل 54 ایک کے تحت طلب کیا گیا ۔
نیوزی لینڈ کی ٹیم پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے 261 پر آل آؤٹ

کراچی (نیوز ڈیسک)پاک،نیوزی لینڈ دوسرا ون ڈےنیوزی لینڈ کی ٹیم پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے 261 پر آل آؤٹ محمد نواز نے 10 اورز میں 38 رنز دے کر 4 کھلاڑیوں کو آؤٹ کیا۔جبکہ نسیم شاہ نے 3 حارث راؤف اور اسامہ میر نے ایک ایک وکٹ حاصل کی نیوزی لینڈ کی جانب سے ڈیون کونوے […]
ایران مظاہرین کوسزائے موت دینا بند کرے،مذاکرات کے ذریعے حل نکالاجائے،اقوام متحدہ

جنیوا(نیوزڈیسک) اقوام متحدہ کے انسانی حقوق کے کمشنر والکر ترک نے کہا ہے کہ ایران اختلاف رائے اور حکومت مخالف مظاہرین کو کچلنے کے لیے سزائے موت کو ہتھیار بنا رہا ہے۔ایران مظاہرین کو کچلنے کے لیے ریاستی طاقت استعمال کرنے کے بجائے ان کی بات سنے اور مذاکرات کے ذریعے کوئی حل نکالے۔عالمی خبر […]
اوگرا نے موجودہ اور نئے گیزروں میں کونیکل بیفلز کی تنصیب کو لازمی قرار دے دیا

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) اوگرا نے موجودہ اور نئے گیزروں میں کونیکل بیفلز کی تنصیب کو لازمی قرار دے دیا ہے ۔ ترجمان اوگرا کے مطابق یہ فیصلہ توانائی کو بچانے اور ملک میں گیس کی قلت پرقابوپانے کے لیے کیا گیا ہے۔ ایک محتاط اندازے کے مطابق کونیکل بیفلز کی تنصیب کے نتیجے گیس […]
مونس الہٰی آٹےکے پیسے لیکر ملک سے فرار ہوگئے،وفاقی وزیر داخلہ کا الزام

اسلام آ باد (نیوزڈیسک)وفاقی وزیر داخلہ رانا ثنااللہ نے الزام لگایا ہےکہ مونس الہٰی آٹےکے پیسے بکسے میں بھرکر ملک سے فرار ہوگئے، فارن فنڈڈ فتنے نے پنجاب میں کرپشن کا بازار گرم کر رکھا ہے۔لاہور میں میڈیا سےگفتگوکرتے ہوئے رانا ثنااللہ نےلاہور ہائی کورٹ سے وزیراعلیٰ پنجاب کے اعتمادکے ووٹ پر جلد فیصلہ کرنےکی […]