پمز ہسپتال کو سرکاری سطح پر بحال کر دیا گیا

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)پمز ہسپتال کو سرکاری سطح پر بحال کر دیا گیا،،پمز ہسپتال کے ملازمین اب سرکاری ملازم ہیں۔ گزٹ آف پاکستاب پمز ہسپتال کے ملازمین وزارت قومی صحت کے ماتحت ہو گئے صدر پاکستان کے دستخط اور مشترکہ اجلاس میں ایکٹ پاس ہونے کے بعد گزٹ جاری کر دیا گیا ہے،مشترکہ اجلاس اور صدر […]
راولپنڈی میں خونی وارداتوں کا سلسلہ جاری، فائرنگ،ایک جاں بحق

راولپنڈی(نیوز ڈیسک)راولپنڈی میں خونی وارداتوں کا سلسلہ جاری،راولپنڈی علامہ اقبال پارک کے قریب مبینہ اسٹریٹ کرائم واردات،راولپنڈی مزاحمت پر ملزمان کی فائرنگ، گولی لگنے سے 27 سالہ بلال خورشید جاں بحق ہوگیا،راولپنڈی مقتول اسلام آباد پولیس کے سابق انسپکٹر راجہ خورشید کا بیٹا ہے،راولپنڈی مقتول کی لاش ہولی فیملی ہسپتال منتقل کردی، راولپنڈی بلال خورشید […]
غریب خواتین کو نقدمالی معاونت کی فراہمی میں شفافیت کو یقینی بنانا بینظیر انکم سپورٹ پروگرام کی اہم کامیابی ہے، فیصل کریم کنڈی

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)وزیر اعظم کے معاون خصوصی برائے تخفیف غربت و سماجی تحفظ / وزیر مملکت فیصل کریم کنڈی نے کہا ہے کہ غریب خواتین کو نقدمالی معاونت کی فراہمی میں شفافیت کو یقینی بنانا بینظیر انکم سپورٹ پروگرام(بی آئی ایس پی) کی اہم کامیابی ہے۔ ان خیالات کا اظہار انہوں نے پاکستان میں ترک […]
اسلامی ترقیاتی بینک جنیوا کانفرنس میں 9 ارب ڈالر کے اعلانات میں سے 4 ارب 20 کروڑ ڈالر کے ساتھ سب سے بڑا حصہ دار ہے، شہباز شریف کا ٹویٹ
اسلام آباد(نیوز ڈیسک )وزیراعظم محمد شہباز شریف نے کہا ہے کہ اسلامی ترقیاتی بینک جنیوا کانفرنس میں 9 ارب ڈالر کے اعلانات میں سے 4 ارب 20 کروڑ ڈالر کے ساتھ سب سے بڑا حصہ دار ہے جس پر بینک کے بورڈ اور رکن ممالک کے مشکور ہیں۔بدھ کو اپنے ٹویٹ میں انہوں نے کہا کہ […]
پنجا ب میں لوٹ ما ر کا با زار گرم ہے ، چوہدری پرویز الہی کے پاس 186 کا نمبر پورا نہیں ، رانا ثناء اللہ، عطا تارڑ
لاہور(نیوز ڈیسک )وفاقی وزیر دا خلہ رانا ثنا اللہ اور وزیر اعظم کے معا ون خصوصی عطا تارڑ نے کہا ہے کہ پنجا ب میں لوٹ ما ر کا با زار گرم ہے ، عدا لت عا لیہ جلد فیصلہ کرے ،چوہدری پرویز الہی کے پاس 186 کا نمبر پورا نہیں ہے، یہ اقلیتی حکومت ہے […]
پنجاب اسمبلی کے اجلاس میں آج ہی وزیراعلیٰ پرویز الہٰی کے اعتماد کا ووٹ لینے کا امکان،فواد چوہدری

اسلام آ باد (نیوزڈیسک)پاکستان تحریک انصاف کے رہنما فواد چوہدری نے دعویٰ کیا ہے کہ پنجاب اسمبلی میں اعتماد کے ووٹ کے لیے حکومت کے نمبرز مکمل ہوگئے ہیں۔پنجاب اسمبلی کے اجلاس میں موجود پی ٹی آئی ارکان نے ’186‘ کے نعرے لگائے اور جیت کا شور مچادیا۔ اپوزیشن نے نعرے لگائے کہ ’گرتی ہوئی […]
دو بھارتی شہریوں نے 7 براعظموں کا سفر 3 دنوں میں کرکے عالمی ریکارڈقائم کردیا

نئی دہلی(نیوزڈیسک) دو بھارتی شہریوں نے 3 دنوں میں ساتوں براعظم کا دورہ کرکے عالمی ریکارڈقائم کردیا۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق ڈاکٹرعلی ایرانی اور سوجے کمار مترا نے تیز رفتار سے سفر کرنے کا نیا ریکارڈ قائم کیا ہے جو صرف 73 گھنٹے میں ساتوں براعظم (ایشیا، افریقہ، یورپ، شمالی امریکا، جنوبی امریکا، انٹارکیٹا اور […]
سابق خاتون اول بشریٰ بی بی کی بہن ایچ ای سی سے مستعفی ہوگئیں

اسلام آباد(نیوزڈیسک) سابق خاتون اول بشریٰ بی بی کی بہن مریم ریاض وٹو نے ایچ ای سی سے استعفیٰ دے دیا۔ چئیرمین ایچ ای سی ڈاکٹر مختار احمد نے ان کا استعفیٰ منظور کر لیا ہے،تفصیلات کے مطابق مریم ریاض وٹو کو 2021 میں ہائیر ایجوکیشن کمیشن میں ورلڈ بینک کے ڈیولپمنٹ پراجیکٹ میں بطور […]
بھارت،لڑائی جھگڑے پر پر ڈرائیور نے سسرالی کو گاڑی تلے روند دیا

غازی آباد(نیوزڈیسک) اترپردیش میں دو خاندانوں کے درمیان لڑائی کے دوران کار سوار نے بھارتی شہری کو گاڑی تلے روند دیا۔بھارتی پولیس نے دونوں خاندانوں کے خلاف مقدمہ درج کرکے تفتیش کا آغاز کردیا ۔بھارتی ٹی وی کے مطابق شہری کو کار تلے روندنے کا واقعہ بھارتی ریاست اترپردیش کے شہر غازی آباد میں پیش […]
افغان دارلحکومت کابل میں وزارت خارجہ کے سامنے خودکش دھماکا، 20 افراد ہلاک

کابل (نیوزڈیسک)افغان دارالحکومت کابل میں وزارت خارجہ کے قریب خودکش دھماکے میں 20 افراد ہلاک ہوگئے۔ فورسز نے علاقے کو گھیرے میں لیکر تلاش شروع کردیمیڈیارپورٹس کے مطابق افغان وزارت اطلاعات نے بتایاکہ خودکش حملہ آور نے افغان وزارت خارجہ کی عمارت میں داخل ہونے کی کوشش کی۔ سیکیورٹی اہلکاروں نے اسے روکا تو اس […]