راولپنڈی(نیوز ڈیسک)راولپنڈی میں خونی وارداتوں کا سلسلہ جاری،راولپنڈی علامہ اقبال پارک کے قریب مبینہ اسٹریٹ کرائم واردات،راولپنڈی مزاحمت پر ملزمان کی فائرنگ، گولی لگنے سے 27 سالہ بلال خورشید جاں بحق ہوگیا،راولپنڈی مقتول اسلام آباد پولیس کے سابق انسپکٹر راجہ خورشید کا بیٹا ہے،راولپنڈی مقتول کی لاش ہولی فیملی ہسپتال منتقل کردی، راولپنڈی بلال خورشید کو سر میں گولی لگی ہے۔















