اہم خبریں

پمز ہسپتال کو سرکاری سطح پر بحال کر دیا گیا

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)پمز ہسپتال کو سرکاری سطح پر بحال کر دیا گیا،،پمز ہسپتال کے ملازمین اب سرکاری ملازم ہیں۔ گزٹ آف پاکستاب پمز ہسپتال کے ملازمین وزارت قومی صحت کے ماتحت ہو گئے صدر پاکستان کے دستخط اور مشترکہ اجلاس میں ایکٹ پاس ہونے کے بعد گزٹ جاری کر دیا گیا ہے،مشترکہ اجلاس اور صدر مملکت کی منظوری کے بعد ایم ٹی آئی قانون کا خاتمہ ہوگیا۔

متعلقہ خبریں