اہم خبریں

ورلڈ اکنامک فورم نے پاکستان کو درپیش 10 بڑے خطرات کی نشاندہی کردی

اسلام آباد (نیوز ڈیسک)پاکستان، بھارت اور افغانستان سمیت خطے کے دیگر ممالک کو درپیش علاقائی تنازعات میں پانی کے انفراسٹرکچر کو ہتھیار یا ہدف کے طور پر استعمال کیا جا سکتا ہے۔ورلڈ اکنامک فورم نے 2025 تک پاکستان کو درپیش 10 بڑے خطرات کی نشاندہی کردی۔ورلڈ اکنامک فورم نے علاقائی اور ماحولیاتی خطرات کو بھی […]

خواتین کومساوی حقوق دینابینظیر کامشن تھا،آصفہ بھٹو سے لیاری گرلز کیفے کے وفد کی ملاقات

کرچی(نیوزڈیسک)پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) کی رہنما آصفہ بھٹو زرداری نے والدہ شہید محترمہ بینظیر بھٹو کے مشن کو پایہ تکمیل پر پہنچانے کے لیے سرگرمِ عمل رہنے کا عہد کرتے ہوئے کہاہے کہ قوم سازی میں خواتین کو برابر کا شراکت دار بننے کے قابل بنانا شہید محترمہ بینظیر بھٹو کے مشن کا […]

مشکوک لین دین ہوئی جس کا پرویز الٰہی حکومت سے بڑا واضح تعلق ہے،ملک احمدخان

لاہور (نیوز ڈیسک)وزیراعظم شہباز شریف کے معاون خصوصی ملک احمد خان نے کہا ہے کہ عطا اللہ تارڑ کے پاس ایسے ثبوت موجود ہیں جن کی بنیاد پر وزیراعلیٰ پنجاب پرویز الٰہی کا نام ایگزٹ کنٹرول لسٹ (ای سی ایل) میں ڈالا جاسکتا ہے۔نجی ٹی وی سے گفتگو میں ملک احمد خان کا کہنا تھاکہ […]

پاکستانی بیٹرز ایک بار پھر ناکام ، نیوزی لینڈ نے 79رنز سے شکست دیکر سیریز 1-1سے برابر کر دی

کراچی (نیوزڈیسک)نیوزی لینڈ نے اوپنر کونوے کی سنچری اور کپتان کین ولیمسن کی ذمہ داری بیٹنگ کے نتیجے میں پاکستان کو 79رنز سے شکست دیکر سیریز 1-1سے برابر کردی ،، مہمان ٹیم پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے 261رنزبناسکی ، ہدف کے تعاقب میں پاکستانی بیٹرز کی ناقص کار کر دگی کے باعث پوری ٹیم 43اوورز میں […]

میانمار کی بھارت سے جڑے سرحدی علاقے میں فضائی کارروائی ، وکٹوریا ہیڈکوارٹر کی متعدد عمارات، گھر تباہ

اسلام آباد ( وقائع نگار)بھارت کی ریاستی دہشت گردی کے شکار ایک اور ہمسایہ ملک میانمار سے بڑی خبر،میانمار کی بھارت سے جڑے سرحدی علاقے میں فضائی کارروائی فضائی حملوں میں تھانتلانگ میں چن نیشنل آرمی کے ٹھکانوں کو لڑاکا جدید طیاروں سے نشانہ بنایا گیااطلاعات کے مطابق بھارت کے اندر بھی کچھ کیمپوں کو […]

سعودی عرب میں 4 ملکی خواتین فٹبال ٹورنامنٹ ، پاکستان کا فاتحانہ آغاز

ریاض(نیوزڈیسک) پاکستانی ویمنز فٹبال ٹیم نے سعودی عرب میں کیموروس کو 0-1 سے شکست دیکر ٹورنامنٹ میں فاتحانہ آغاز کردیا۔سعودی میڈیا کے مطابق سعودی عرب میں 4 ملکی خواتین فٹبال ٹورنامنٹ میں پاکستان نے اپنے پہلے میچ میں کیموروس کو ایک صفر سے ہرا دیا۔دونوں ٹیموں کے مابین سخت مقابلہ دیکھنے میں آیا جب کہ […]

وزیراعظم محمد شہباز شریف کا سیلاب متاثرین کی بحالی و تعمیرنو کیلئے امریکہ کے 100 ملین ڈالر کے اعلان پر اظہار تشکر

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)وزیر اعظم محمد شہبازشریف نے کہا ہے کہ ہم سیلاب متاثرین کی بحالی اور تعمیر نو کی کوششوں میں پاکستان کی مسلسل مدد کے لئے یوایس ایڈ کے ذریعے امریکہ کے 100 ملین ڈالر کے اعلان پر شکریہ ادا کرتے ہیں۔بدھ کو اپنے ٹویٹ میں انہوں نے کہا کہ تباہ کن سیلاب کے […]

سعودی عرب کا ملکی شہریت دینے کے قانون میں بڑی تبدیلی کااعلان

ریاض(نیوزڈیسک)سعودی عرب میں شہریت دینے کے قانون آرٹیکل 8 میں ترمیم کردی گئی جس کے تحت شہریت دینے کا اختیار وزیر داخلہ سے لیکر ولی عہد کو دیدیا گیا۔سعودی میڈیا کے مطابق سعودی ولی عہد اور وزیر اعظم محمد بن سلمان کی ہدایت پر شہریت دینے کے قانون میں ترمیم متعارف کرائی گئی۔ قانون میں […]

ملک میں کسی کو گندم کی مصنوعی قلت پیدا کرکے ناجائز منافع خوری کی اجازت نہیں دیں گے،وزیر اعظم محمد شہبازشریف

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)وزیر اعظم محمد شہبازشریف نے کہا ہےکہ ملک میں گندم کے وافر ذخائر موجود ہیں،ملک میں کسی کو گندم کی مصنوعی قلت پیدا کرکے ناجائز منافع خوری کی اجازت نہیں دیں گے،صوبے اپنے اور پاسکو کے ذخائر سے گندم کی فلور ملز تک بروقت رسد یقینی بنائیں اور گندم اور آٹے کی بروقت […]

پاکستان اور متحدہ عرب امارات کے تعلقات کو نئی بلندیوں پر لے جانا چاہتے ہیں،وزیر اعظم

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)وزیر اعظم محمد شہبازشریف نے کہا ہے کہ پاکستان اور متحدہ عرب امارات ( یو اے ای ) کے درمیان برادرانہ تعلقات کو مضبوط سے مضبوط تر بنانے کے خواہاں ہیں، پاکستان اور یو اے ای کے درمیان تجارتی، اقتصادی اور سرمایہ کاری کے شعبوں میں تعاون کے وسیع مواقع موجود ہیں۔وزیر اعظم […]