سرینگر، آزادکشمیر سمیت ملک بھر میں سردی کی شدید لہر، پہاڑوں نے سفید چادر اوڑھ لی

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) مقبوضہ کشمیر وآزادکشمیر سمیت پاکستان بھر میں سردی کی شدید لہر، سری نگر ، وادی نیلم، جہلم ویلی، چکار، باغ ، سدھن گلی، لس ڈنہ، حویلی، پیر پنجال ، بھیڈی ، گلگت بلتستان، استور، دیامر سمیت بالائی علاقے برفباری کی لپیٹ میں آگئے ،برفباری کے باعث وادی نیلم کی رابطہ سڑکیں […]
ایک مرتبہ پھر پرویزالہٰی کو اعتماد کا ووٹ ملا، حالات تیزی سے بدل رہے ہیں ،شاہ محمود قریشی

لاہور(نیوز ڈیسک) پاکستان تحریک انصاف کے وائس چیئرمین شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ بولیاں لگانے کی کوشش کی گئی،حالات تیزی سے بدل رہے ہیں،آج ایک مرتبہ پھر پرویزالہٰی کو اعتماد کا ووٹ ملا، اپوزیشن کے دعوے دھرے رہ گئے، سندھ کا ماحول پنجاب میں پیدا کرنے کی کوشش کی گئی، تیرہ جماعتوں کے […]
ٹوئٹر کے مالک ایلون مسک کی دولت میں کمی کا نیا عالمی ریکارڈبن گیا

واشنگٹن(نیوز ڈیسک) گنیز ورلڈ ریکارڈز کی ویب سائٹ کے مطابق نومبر 2021 سے دسمبر 2022 کے دوران ایلون مسک کی دولت میں 165 ارب ڈالر کی کمی ہوئی تاہم خدشہ ہے کہ ایلون مسک کو ہونے والا مالی نقصان اس کہیں زیادہ ہے۔دنیا کے سب سے امیر آدمی ایلون مسک کوکاروباری معاملات میں اتنا بھاری […]
پنجاب اسمبلی تحلیل یا توسیع، عمران خان نے پارٹی کا اجلاس طلب کرلیا

لاہور (نیوز ڈیسک) سابق وزیر اعظم وچیئرمین تحریک انصاف عمران خان نےوزیر اعلیٰ پنجاب چوہدری پرویز الٰہی کے اعتماد کا ووٹ لینے کے بعد پنجاب اسمبلی کی تحلیل معاملے پر آج پارٹی کی سینئر لیڈرشپ کے ساتھ آئندہ کے لائحہ عمل پر مشاورت کریں گے۔چیئرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان آج پارٹی کی مرکزی لیڈرشپ، […]
وزیراعظم شہباز شریف آج یو اے ای جائیں گے

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) وزیراعظم شہباز شریف آج متحدہ عرب امارات کے دوروزہ دورے پر جائیں گے ۔تفصیلات کے مطابق وزیراعظم شہباز شریف اماراتی صدر شیخ محمد بن زاید سمیت دیگر رہنماؤں، تاجروں اور سرمایہ کاروں سے بھی اہم ملاقاتیں کریں گے۔دونوں ممالک کے درمیان اقتصادی، تجارتی اور سرمایہ کاری کے تعلقات کو آگے بڑھانے […]
رولزکوبلڈوزکیاگیا،کارروائی کو مسترد کرتے ہیں، عدالت جائیں گے ،عطا اللہ تارڑ

لاہور (نیوز ڈیسک)مسلم لیگ (ن) کے رہنماء عطا اللہ تارڑ نے کہا کہ رولزکوبلڈوزکیا،کارروائی کو مسترد کرتے ہیں، ق، قانونی چارہ جوئی کا حق محفوظ رکھتے ہیں۔تفصیلات کے مطابق مسلم لیگ (ن )کے رہنماؤں کے ہمراہ لاہورمیں میڈیا سے گفتگو ہوئے عطا اللہ تارڑ نے کہا کہ پرویز الہیٰ کے پاس 181 اور 182 سے […]
مسلم لیگ ( ن ) کو آج صحیح سرپرائز ملا ہے : وزیر اعلیٰ پرویز الٰہی اعتما د کا ووٹ لینے کے بعد پرویز الٰہی نے اپوزیشن کی دھجیاں بکھیردیں

لاہور (نیوزڈیسک ) پنجاب اسمبلی میں اعتماد کا ووٹ حاصل کرنے کے بعد وزیر اعلیٰ پرویز الہیٰ نے اپنے خطاب میں کہا کہ مسلم لیگ (ن) لیگ والوں نے پچھلے ایک ماہ سے شور کیا ہوا تھا، یہ بارات لے کر آئے تھے ان کی ڈولی اور جھولی خالی ہو گئی ہے ، اب ن […]
امریکی فضائی کمپنیوں کو بڑا دھچکا ،پری مارکیٹ ٹریڈنگ میں بھاری نقصان کا سامنا

واشنگٹن (نیوزڈیسک)ایف اے اے نے کہاکہ’’نیوآرک اوراٹلانٹا ہوائی اڈوں سے فضائی ٹریفک کے رش کے بعد پروازوں کی روانگی دوبارہ شروع ہورہی ہے۔ ہم توقع کرتے ہیں کہ دیگر ہوائی اڈوں پر صبح 9 بجے ای ٹی پر روانگی دوبارہ شروع ہوجائے گی‘‘۔وفاقی فضائی انتظامیہ نے پہلے سے محوپروازمسافر طیاروں کو اپنی منزل تک سفر […]
پنجاب اسمبلی کی کارروائی غیر قانونی، مسترد کرتے ہیں، معاملے کو عدالت لے کر جائیں گے ، راناثنااللہ

پنجاب اسمبلی کی کارروائی غیر قانونی، مسترد کرتے ہیں، معاملے کو عدالت لے کر جائیں گے ، راناثنااللہ لاہور (نیوز ڈیسک) وفاقی وزیرداخلہ راناثنااللہ نے کہا کہ وزیراعلیٰ پنجاب کے اعتماد کے ووٹ کی کارروائی مسترد کرتے ہیں، معاملے کو عدالت میں چیلنج کیا جائیگا ، پرویز الٰہی کے پاس 181 سے زیادہ ووٹ کل […]
برطانیہ کے لیے جاسوسی کے جُرم میں سابق ایرانی نائب وزیردفاع کوسزائے موت

تہران (نیوزڈیسک)ایران میں ایک عدالت نے برطانیہ کے لیے جاسوسی کے الزام میں وزارتِ دفاع کے سابق اعلیٰ عہدہ دار کوقصور وارقرار دےکو سزائے موت سنا دی ۔ایران کی سرکاری خبررساں ایجنسی کے مطابق سابق صدرمحمد خاتمی (1997-2005) کے دورمیں نائب وزیردفاع کی حیثیت سے خدمات انجام دینے والے علی رضا اکبری کو”زمین پربدعنوانی اور […]