اہم خبریں

امریکہ سمیت دنیا بھر میں معاشی بحران، ورلڈ بینک نے خطرے کی گھنٹی بجادی

واشنگٹن(نیوزڈیسک) عالمی بینک نے اپنی رپورٹ میں واضح کیا ہے کہ دنیا کے رواں سال دنیا بھر کو معاشی سست روی کا سامنا ہوگا۔۔عالمی بینک کی جانب سے جاری گلوبل اکنامک پروسپیکٹ رپورٹ میں تخمینہ لگایا گیا ہے کہ 2023 میں عالمی شرح نمو 1.7 فیصد رہنے کا امکان ہے جس کے بارے میں 6ماہ […]

وزیراعلیٰ سندھ نے عمران خان کو ضد چھوڑنے کا مشورہ دیدیا

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ نے کہا کہ مجھ پر بے بنیاد الزامات لگائے گئے ،جھوٹے کیسز ختم کیے جائیں ،کسی ایک شخص کی مرضی سے الیکشن نہیں ہوں گے،اسمبلی کی مدت اگست 2023تک ہے، عمران خان کسی بھی کھاتے میں نہیں، کرسی کا اتناہی شوق ہے تو پنجاب کا وزیراعلیٰ […]

جنرل باجوہ ، عمران خان اختلافات،ڈاکٹر عارف علوی نے اہم راز سے پردہ اٹھادیا

اسلام آباد (نیوزڈیسک)برطانوی نشریاتی ادارے کو کو انٹرویو دیتے ہوئے صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے کہا ہے کہ ملک کے سیاسی درجہ حرارت کو کم کرنا ناگزیر ہے اور یہ بھی کہ وہ اس مقصد کے لیے ’تمام سٹیک ہولڈرز کے درمیان مذاکرات کی پیشکش‘ کرتے ہیں، لیکن تحریک انصاف اور حکومتی اتحاد کے […]

پنجاب میں ن لیگ زخمی حالت میں، شیخ رشید کا وفاقی وزیر رانا ثنااللہ کو کرارا جواب

راولپنڈی(نیوزڈیسک) عوامی مسلم لیگ کے رہنما شیخ رشید کا کہنا ہے کہ رانا ثنا اللہ کے کرتوتوں کی وجہ سے ن لیگ کی سیاست ان کے اپنے شہر لاہور میں دفن کردی۔ اعتماد کے ووٹ کی منصوبہ بندی 3 دن پہلے کر لی گئی تھی۔ وزیرداخلہ رانا ثنا اللہ کوتخت لاہور لینا تھا (ن) لیگ […]

لمبی فہرست، حکومت پاکستان اور آئی ایم ایف میں ڈیڈ لاک برقرار

اسلام آباد(نیوزڈیسک) جنیوا کانفرنس میں 8 ارب ڈالر کے پراجیکٹ قرضوں کے اعلان کے باوجود حکومت اور آئی ایم ایف کے درمیان ڈیڈ لاک برقرار، اسٹاف لیول کے جائزہ مشن کی پاکستان آمد کی کوئی حتمی تاریخ طے نہیں ہوسکی جس کا سبب منی بجٹ اور بجلی، گیس قیمتوں میں اضافے کے مطالبے پر اختلافات […]

عدالت نےشہبازگل کیخلاف کراچی کے تھانوں میں درج 3 مقدمات ختم کردیے

کراچی (نیوز ڈیسک )سندھ ہائیکورٹ نے شہباز گل کی درخواست نمٹا دی، کراچی کے تھانوں میں درج 3 مقدمات ختم کردیے گئے۔ آج سندھ ہائیکورٹ میں شہباز گل کے خلاف قومی اداروں کے متعلق تضحیک آمیز بیان دینے کے کیس کی سماعت ہوئی جس میں پولیس نے عدالت میں رپورٹ جمع کرادی،پولیس رپورٹ کہا گیا […]

غیرملکیوں کیلئے بڑی خبر،سعودی عرب میں شہریت حاصل کرنا آسان ہوگیا

ریاض (نیوزڈیسک) سعودی عرب میں شہریت دینے کے قانون میں ترمیم کردی گئی ۔ ترمیم کے بعد اب شہریت دینے کا اختیار ولی عہد اور وزیر اعظم کے پاس چلا گیا ، اس حوالے سے وزیرداخلہ صرف تجویز کرسکیں گے اور شہریت دینے یا نہ دینے کا فیصلہ ولی عہد ہی کریں گے۔تفصیلا ت کے […]

منی لانڈرنگ کیس ،حمزہ شہباز کی حاضری معافی کی درخواست منظور کرلی گئی

لاہور(نیوز ڈیسک) منی لانڈرنگ کیس ،حمزہ شہباز کی حاضری معافی کی درخواست منظور کرلی گئی۔تفصیلات کے مطاق احتساب عدالت نے منی لانڈرنگ کیس میں حمزہ شہباز کی حاضری معافی کی درخواست منظور کرلی گئی،لاہور کی احتساب عدالت میں وزیراعظم شہبازشریف اور حمزہ شہبازپر منی لانڈرنگ کے کیس کی سماعت ہوئی جس میں عدالت نے لیگی […]

ٹیکنالوجی میں نیا اضافہ،تین سیکنڈ میں انسانی آواز کی نقل کرنیوالا سافٹ ویئر تیار

واشنگٹن(نیوزڈیسک)انسانی آواز چرانے والے اس سافٹ ویئر کا نام وال ای، اے آئی رکھا گیا ہے۔ اس سے قبل مائیکرو سافٹ مشہور مصوروں کی پینٹنگ کی نقل کرنے والا ایک اور پروگرام ڈیل ای بنا چکا ہے۔ اب یہ ماڈل ٹیکسٹ ٹو اسپیچ ہے یعنی لکھے الفاظ کو آواز میں بدلتا ہے۔ یہ دنیا میں […]

پنجاب اسمبلی اجلاس، اراکین کے درمیان ہاتھا پائی، شدید نعرے بازی، لابی کا دروازہ بھی توڑ دیا

لاہور(نیوز ڈیسک) وزیر اعلی پنجاب اعتماد ووٹ کی کارروائی ، پی ٹی آئی اور ن لیگ کے ارکان کے درمیان ہاتھا پائی، کرسیاں بھی چل گئیں،ایک دوسرے کیخلاف شدید نعرے بازی، لابی کا دروازہ توڑ دیا، دھاندلی ہو رہی ہے ،گنتی کے دوران ہی اپوزیشن واک آؤٹ ۔تفصیلات کے مطابق وزیراعلیٰ پنجاب چوہدری پرویز الہٰی […]