اہم خبریں

منی لانڈرنگ کیس ،حمزہ شہباز کی حاضری معافی کی درخواست منظور کرلی گئی

لاہور(نیوز ڈیسک) منی لانڈرنگ کیس ،حمزہ شہباز کی حاضری معافی کی درخواست منظور کرلی گئی۔تفصیلات کے مطاق احتساب عدالت نے منی لانڈرنگ کیس میں حمزہ شہباز کی حاضری معافی کی درخواست منظور کرلی گئی،لاہور کی احتساب عدالت میں وزیراعظم شہبازشریف اور حمزہ شہبازپر منی لانڈرنگ کے کیس کی سماعت ہوئی جس میں عدالت نے لیگی رہنما حمزہ شہباز کی حاضری معافی کی درخواست پیش کی گئی جسے منظور کر لیا گیا ۔

متعلقہ خبریں