لیپ ٹاپ گم ہونے پر چینی شہری آپے سے باہر، کار ہوٹل سے ٹکرا دی

شنگھائی (نیوزڈیسک)دنیا بھر میں روزانہ کہیں نہ کہیں عجیب وغریب واقعات کا سامنا ہوتا ہے ۔۔ ایک ایسا ہی واقعہ چین کے شہر شنگھائی میں بھی پیش آیا جس میں مشتعل گاہک نے ہوٹل میں اپنا لیپ ٹاپ گم ہونے پر شنگھائی کے ایک ہوٹل پر اپنی گاڑی چڑھا دی۔ کار کو ہوٹل سے ٹکرانے سے قبل […]
عدالت نے کراچی اورحیدرآباد میں بلدیاتی الیکشن رکوانے کی ایم کیو ایم کی درخواست مسترد کردی

کراچی (نیوزڈیسک) سندھ ہائیکورٹ نے کراچی اورحیدرآباد میں بلدیاتی الیکشن رکوانے کی ایم کیو ایم پاکستان کی درخواست مسترد کردی ہے۔تفصیلات کے مطابق عدالت نے الیکشن کمیشن کے کورم سے متعلق درخواست پر مختصرفیصلہ جاری کردیا ہے۔ الیکشن کمیشن کے نامکمل کورم اور اقدامات کی قانونی حیثیت کے معاملے میں عدالت نے کہا کہ الیکشن […]
پرویز الٰہی کی کامیابی پر نوازشریف اور مریم نواز کا پارہ ہائی ،پارٹی قیادت پر برہم ، رپورٹ طلب

لاہور(نیوزڈیسک) وزیراعلیٰ پنجاب پرویز الٰہی کی کامیابی پرنواز شریف اور چیف آرگنائزر پاکستان مسلم لیگ ن مریم نواز کا پارہ ہائی ہوگیا پارٹی قیادت پر شدید برہمی کا اظہار کرتے ہوئے فوری رپورٹ طلب کرلی۔ نوازشریف نے پارٹی عہدیداروں کی کارکردگی پر سوالات اٹھادیئے ۔ نواز شریف نے استفسار کیا کہ پارٹی قیادت کو آگاہ […]
شہباز شریف اعتماد کا ووٹ لیں یا فوری استعفیٰ دیں، بابر اعوان نے بڑا مطالبہ کردیا

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) پاکستان تحریک انصاف کے رہنماء ڈاکٹر بابر اعوان نے کہا شہباز شریف اعتماد کا ووٹ لیں یا فوری استعفیٰ دیں، شہباز شریف گروپ کو پنجاب میں بڑی شکست ہوئی ہے۔تفصیلات کے مطابق تحریک انصاف کے رہنما ڈاکٹر بابر اعوان نے بول نیوز کو انٹرویو دیتے ہوئے کہا ہمارے پاس نمبر پورے […]
فلسطینی قیدیوں کی شہریت ختم، رہائشگاہیں بھی گرانے کا فیصلہ،اسرائیلی پارلیمان میں بل منظور

تل ابیب(نیوزڈیسک)اسرائیلی نشریاتی ادارے کے مطابق اس قانون کے مطابق یہ ممکن ہے کہ کسی بھی “اسرائیلی عرب شہری” کی شہریت منسوخ کر دی جائے اور اس کی سزا کے اختتام پر اسے فلسطینی اتھارٹی کے حوالے کر دیا جائے اگر اس نے کوئی دہشت گردانہ کارروائی کی ہے۔ اس مسودہ قانون کے مطابق شہرت […]
گورنرپنجاب کا نوٹیفکیشن کالعدم ہوا تو اعتماد کا ووٹ بھی کالعدم ہوجائیگا، لاہور ہائیکورٹ

لاہور (نیوز ڈیسک) لاہور ہائی کورٹ نے کہا کہ اگر گورنرپنجاب کا نوٹیفکیشن کالعدم ہوا تو اعتماد کا ووٹ بھی کالعدم ہوجائے گا۔تفصیلات کے مطابق آج لاہور ہائی کورٹ میں جسٹس عابد عزیز شیخ کی سربراہی میں 5 رکنی بینچ نے وزیر اعلیٰ پنجاب پرویز الہٰی کو ڈی نوٹیفائی کرنے کیخلاف دائر درخواست کی سماعت […]
گندم آٹے کا بحران، وفاقی حکومت کا ذخیرہ اندوزوں کیخلاف کارروائی کا فیصلہ

اسلام آباد( نیوز ڈیسک) ملک میں گندم آٹے کا بحران ،وزیراعظم میاں شہبازشریف کی زیرصدارت اعلیٰ سطحی ہنگامی اجلاس ہوا۔ اجلاس میںوزیرِاعظم نے ملک میں گندم کے موجودہ ذخائر کا جائزہ لیا وزیراعظم شہباز شریف کا کہنا ہے کہ ملک میں گندم کا کوئی بحران نہیں، وافر مقدار میں ذخائز موجود ہیں ناجائز منافع خوری کر […]
افغانستان سے سیریز کھیلنا ممکن نہیں ،کرکٹ اسٹریلیا نے وجہ بتادی

سڈنی( نیوز ڈیسک) کرکٹ اسٹریلیا نے کہا کہ اس وقت افغانستان سے سیریز کھیلنا ممکن نہیں ہے،طالبان نے خواتین کی تعلیم اور ملازمت پر پابندی لگائی ، اسٹریلیا نے افغانستان کیخلاف ون ڈےکرکٹ سیریز کھیلنے سے انکار کر دیا۔تفصیلات کے مطابق اسٹریلیا اور افغانستان کے درمیان ون ڈے سیریز مارچ میں ہونی تھی تاہم آسٹریلیا […]
پاکستان میں کرونا کی لہر ، 16افراد کی حالت تشویشناک، این آئی ایچ

اسلام آباد (نیوزڈیسک) این آئی ایچ کی جانب سے جاری کردہ اعداد و شمار کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران 4 ہزار 050 کورونا ٹیسٹ کئے گئے جن میں سے 26 افراد کے کورونا ٹیسٹ مثبت آئے۔ گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران ملک بھر میں 4 ہزار 050 کورونا ٹیسٹ کئے گئے ہیں۔ مثبت […]
چیف الیکشن کمشنر نے مسلم لیگ (ن )کو مذاق والے پارٹی الیکشن کروانے کا مشورہ دیدیا

لاہور (نیوز ڈیسک) چیف الیکشن کمشنر سکندر سلطان راجہ نے مسلم لیگ ن کو مذاق والے پارٹی الیکشن کروانے کا مشورہ دیتے ہوئے 14 مارچ تک پارٹی الیکشن کرانے کی مہلت دے دی ۔تفصیلات کے مطابق چیف الیکشن کمشنر سکندر سلطان راجہ کی سربراہی میں 5رکنی کمیشن نے مسلم لیگ (ن )کے انٹرا پارٹی انتخابات […]