اہم خبریں

غذائی اشیاء اور کھاد کی سبسڈی کا گردشی قرض حکومت کیلئے سر درد بن گیا، اربوں روپوں کے واجبات سامنے آگئے

اسلام آباد(کامرس رپورٹر)غذائی اشیاء اور کھاد کی سبسڈی کا گردشی قرض حکومت کیلئے سر درد بن گیا ٹریڈنگ کارپوریشن آف پاکستان کے مختلف محکموں کے اربوں روپوں کے واجبات سامنے آگئے دستاویزات کے مطابق یوٹیلیٹی اسٹورز کارپوریشن 63 ارب 48 کروڑ روپے کا نادہندہ نکلا جبکہ پنجاب بلوچستان خیبرپختونخوا سندھ کشمیر اور گلگت بلتستان بھی […]

صدر اور حکومت میں تنائو، پارلیمنٹ کا مشترکہ اجلاس بلانے کی دوسری سمری بھی مسترد

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)حکومت اورصدرمملکت عارف علوی کے درمیان پارلیمنٹ کا مشترکا اجلاس بلانےکے معاملے پرتناؤبرقرارہے۔صدر عارف علوی نے قومی اسمبلی اور سینیٹ کا مشترکہ اجلاس بلانےکی دوسری سمری بھی مسترد کردی۔وزیراعظم شہبازشریف کی جانب سے صدرکو آج مشترکہ اجلاس بلانےکی دوسری سمری بھجوائی گئی تھی جسے انہوں نے مسترد کردیا۔ذرائع کاکہنا ہے کہ حکومت مشترکہ […]

راولپنڈی میں گیس کا بحران شدت اختیار کرگیا، بچے ، خواتین بغیر ناشتہ سکول جانے پر مجبور

اسلام آباد(نیوزڈیسک) راولپنڈی میں گیس کا بحران شدت اختیار کر گیا، بچے ، خواتین ، طلبا، شہری بغیر ناشتہ ، خالی پیٹ اپنے معمول کے کام کاج نمٹانے پر مجبورہو گئے ۔دوسری طرف اوگرا نے گزشتہ روز گیس کی قیمتوں میں اوسطاً 47 فیصد اضافے کی منظوری دیدی،اسلام آباد،پنجاب اور خیبر پختونخوا کے صارفین کیلئے […]

راولپنڈی میں گیس کا بحران شدت اختیار کرگیا، بچے ، خواتین بغیر ناشتہ سکول جانے پر مجبور

اسلام آباد(نیوزڈیسک) راولپنڈی میں گیس کا بحران شدت اختیار کر گیا، بچے ، خواتین ، طلبا، شہری بغیر ناشتہ ، خالی پیٹ اپنے معمول کے کام کاج نمٹانے پر مجبورہو گئے ۔دوسری طرف اوگرا نے گزشتہ روز گیس کی قیمتوں میں اوسطاً 47 فیصد اضافے کی منظوری دیدی،اسلام آباد،پنجاب اور خیبر پختونخوا کے صارفین کیلئے […]

نہ آنیوالے 5 ارکان کی نااہلی کا ریفرنس الیکشن کمیشن کو بھجوایا جائیگا ، اظہر مشوانی

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) تحریک انصاف نے اعتماد کے ووٹ کیلئے پنجاب اسمبلی نہ آنیوالے 5 ارکان کی نااہلی ریفرنس بھجوانے کا اعلان کردیا۔تفصیلات کے مطابق عمران خان کے فوکل پرسن برائے سوشل میڈیا آپریشنز اظہر مشوانی نے کہا کہ خرم لغاری، مومنہ وحید، فیصل فاروق چیمہ، دوست مزاری اور چوہدری مسعود اسمبلی نہیں آئے، پانچوں […]

کراچی کی سیاست میں بڑا بریک تھرو، مصطفیٰ کمال ، فاروق ستار دوبارہ ایم کیوایم میں شامل

کراچی (نیوزڈیسک)ایم کیو ایم کے تنظیمی اور پارلیمانی سیٹ اپ الگ الگ ہوں گے، ایم کیو ایم کی رابطہ کمیٹی میں بھی ردوبدل کیا جائے گا: ذرائع کے مطابق ایم کیو ایم کے تینوں دھڑوں کے سربراہوں کے درمیان پارٹی چلانے کے معاملات طے پا گئے۔ذرائع کا بتانا ہے کہ مصطفیٰ کمال، انیس قائم خانی […]

گورنر پنجاب نے آرڈر واپس لیا، آج آئین کی فتح ہوئی ہے ، بیرسٹرعلی ظفر

لاہور (نیوز ڈیسک) وزیرِ اعلیٰ پنجاب چوہدری پرویز الہٰی کے وکیل بیرسٹر علی ظفر نے کہا کہ گورنر کو اپنی غلطی کا احساس ہوا اس لیے آرڈر واپس لیا، آج آئین اور قانون کی فتح ہوئی ہے، قوم کو مبارکباد دیتا ہوں، گورنر نے مان لیا کہ ان کا آرڈر غیر قانونی اور غیر آئینی […]

ڈمپر کی ٹکر سے 2 بہن بھائی جاں بحق ،ڈرائیور فرار ہونے میں کامیاب

کراچی ( نیوز ڈیسک) ڈمپر کی ٹکر سے 2 بہن بھائی جاں بحق ہوگئے،ڈرائیور فرار ہونے میں کامیاب ۔ تفصیلات کے مطابق ضیا الدین اسپتال کے قریب والد اپنے بچوں کو موٹر سائیکل پر لے کر جارہا تھا، اسی دوران ڈمپر سے حادثہ ہوا جس سے دو بچے موقع پر جاں بحق ہوگئے۔پولیس کے مطابق […]

پی ڈی ایم جماعتوں کو جھٹکا، گورنر نے چوہدری پرویز الٰہی کا مینڈیٹ تسلیم کرلیا

لاہور(نیوزڈیسک) پی ڈی ایم جماعتوں کو سخت ہزیمت کا سامنا،بالآخر گورنر پنجاب نے وزیراعلیٰ پنجاب چوہدری پرویز الٰہی کا مینڈیٹ قبول کرلیا۔وزیراعلیٰ پنجاب چوہدری پرویز الٰہی کو عہدے سے ہٹانے کے گورنر پنجاب کے نوٹیفیکشن کے خلاف درخواست پر سماعت لاہور ہائیکورٹ میں ہو رہی ہے۔دوران سماعت جسٹس عابد عزیز شیخ نے استفسار کیا کہ کیا […]

کراچی بلدیاتی انتخابات ،دیکھتے ہیں کون روکتا ہے،حافظ نعیم نے ایم کیو ایم کو چیلنج کردیا

کراچی ( نیوز ڈیسک) جماعت اسلامی کراچی کے امیر نعیم الرحمان نے ایم کیو ایم کو چیلنج کرتے ہوئے کہا کہ دیکھتے ہیں کون روکتا ہے، یہ دھمکیاں پہلے بھی سنی ہیں ، تمام پولنگ اسٹیشنز پر فوج اور رینجرز کوتعینات ہوناچاہیے۔ جماعت اسلامی کراچی کے امیر نعیم الرحمان نے اپنے بیان میں کہا کہ […]