اہم خبریں

امریکی ویزا کیلئے پاکستانیوں کے لیے بڑی خوشخبری

اسلام آباد (نامہ نگار)امریکی ویزا کیلئے پاکستانیوں کے لیے بڑی خوشخبری ،امریکی ویزا کے حامل پاکستانی شہریوں کیلئے انٹرویو کی شرط سے چھوٹ کی اہلیت میں توسیع کردی گئی۔امریکی سفارتخانے کے ترجمان کے مطابق جن کے پاس امریکہ کا بی ون بی ٹو ویزا موجود ہے، وہ پروگرام سے فائدہ اٹھا سکتے ہیں۔

کراچی،ایل سیز نہ کھولنے کیخلاف تاجروں کا اسٹیٹ بینک کے سامنے دھرنا

کراچی(نیوزڈیسک)ملک میں زرمبادلہ کی کمی کے باعث لیٹر آف کریڈٹ (ایل سیز) نہ کھولنے کے خلاف شہر قائد میں تاجر سڑکوں پر نکل آئے اور اسٹیٹ بینک کے باہر دھرنا دے دیا۔بینکوں کی ترسیلی قبولیت کی دستاویز، ایل سیز کی عدم قبولیت کے خلاف کراچی ٹمبر مرچنٹس گروپ کی اپیل پر شٹر ڈاؤن ہڑتال کی […]

پاکستان کو دو عالمی مالیاتی اداروں سے 3 اعشاریہ 5 ارب ڈالر رعایتی قرض ملے گا

اسلام آباد (کامرس رپورٹر)دو عالمی مالیاتی اداروں سے 3 اعشاریہ 5 ارب ڈالر رعایتی قرض پاکستان کو ملے گا ،وفاقی سیکرٹری منصوبہ بندی و ترقی سید ظفر علی شاہ نے جنیوا کانفرنس میں پاکستان کو ملنے والے قرض اور گرانٹس پر تفصیلی بریفننگ دی ،انہوں نے کہا کہ سندھ کو سب سے زیادہ 7 ارب […]

عامر لیاقت وائرل ویڈیو کیس، عدالت نے مدعی مقدمہ کو آئندہ سماعت پر طلب کرلیا

کراچی(نیوزڈیسک) ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج شرقی نے معروف ٹی اینکر عامر لیاقت حسین کی نازیبا ویڈیوز وائرل کرنے کے مقدمے میں دانیہ شاہ کی درخواست ضمانت سے متعلق آئندہ سماعت پر مدعی مقدمہ دعائے عامر کو طلب کرلیا۔جمعرات کو کراچی سٹی کورٹ میں ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج شرقی کی عدالت کے روبرو عامر لیاقت کی […]

سعودی حکومت نے حج ادائیگی کے لیے کورونا ویکسینیشن لازمی قراردیدی

ریاض(نیوزڈیسک) سعودی عرب نے فریضہ حج کی ادائیگی کے لیے کورونا سے بچاؤ کی ویکسینیشن لازمی قرار دیتے ہوئے کہاہے کہ کورونا کی ویکسینیشن نہ کروانے والوں کو حج کرنے کی اجازت نہیں دی جائے گی۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق جمعرات کو وزارت حج و عمرہ کی جانب سے جاری بیان میں کہاگیاکہ حج کی ادائیگی […]

ایل پی جی کی قیمت تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی

اسلام آباد (نیوز ڈیسک)چیئرمین ایل پی جی ایسوسی ایشن عرفان کھوکھر نے کہا کہ ایل پی جی گیس مافیاکے سامنے حکومت بری طرع ناکام ہو گئی،اوگرا کی جاری کردہ قیمت پر گیس کسی پلانٹ پر دستیاب نہیں اوگرا خاموش،ملک بھر میں روزانہ کروڑوں روپے کی بلیک مارکیٹنگ جاری،عوام کو سرکاری قیمت پر گیس کی دستیابی […]

وفاقی دارالحکومت اسلام آباد کے مختلف یوٹیلٹی اسٹورز پر آٹا نایاب

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)آٹے کی سپلائی بارے ضلعی انتظامیہ کے بے بنیاد دعوے وفاقی دارالحکومت اسلام آباد کے مختلف یوٹیلٹی اسٹورز پر آٹا نایاب ،اسلام آباد کے یوٹیلٹی اسٹورز سے آٹا نہ ملنے پر عوام سخت پریشان شہریوں کا حکومت سے شہر میں آٹے کی سپلائی کا نظام بہتر بنانے کا مطالبہ کیا ہے۔

غذائی اشیاء اور کھاد کی سبسڈی کا گردشی قرض حکومت کیلئے سر درد بن گیا، اربوں روپوں کے واجبات سامنے آگئے

اسلام آباد(کامرس رپورٹر)غذائی اشیاء اور کھاد کی سبسڈی کا گردشی قرض حکومت کیلئے سر درد بن گیا ٹریڈنگ کارپوریشن آف پاکستان کے مختلف محکموں کے اربوں روپوں کے واجبات سامنے آگئے دستاویزات کے مطابق یوٹیلیٹی اسٹورز کارپوریشن 63 ارب 48 کروڑ روپے کا نادہندہ نکلا جبکہ پنجاب بلوچستان خیبرپختونخوا سندھ کشمیر اور گلگت بلتستان بھی […]

وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری سے امریکی سفیر ڈونلڈ بلوم کی ملاقات

اسلام آباد(نیوز ڈیسک )وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری سے امریکی سفیر ڈونلڈ بلوم کی وزرات خارجہ میں ملاقات،وزیر خارجہ نے امریکہ کی جانب سے جنیوا کانفرنس میں سیلاب متاثرین کی بحالی اور تعمیر نو کے لیے اضافی 100 ملین ڈالر کے اعلان کو سراہاملاقات کے دوران پاکستانیوں کے لیے ویزہ انٹرویو سے متعلق سہولیات پر بھی […]

صوبائی اسمبلی کا پرویز الہیٰ پر اعتماد کا اظہار،نواز شریف اور مریم نواز پارٹی کی صوبائی قیادت پر برہم

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)پنجاب میں وزیر اعلی چوہدری پرویز الہٰی پر 186 اراکین صوبائی اسمبلی کے اعتماد کا اظہارسابق وزیراعظم نواز شریف اور مریم نواز شریف پارٹی کی صوبائی قیادت پر برہم، پنجاب میں ناکامی کے بعد نواز شریف نے فوری رپورٹ طلب کر لی، پارٹی کی صوبائی قیادت نے پی ٹی آئی کی نمبر گیم […]