اہم خبریں

عوام نے بہت برداشت کرلیا ،اب فیصلے ہونگے ، مسرت جمشید چیمہ کا اعلان

لاہور(نیوز ڈیسک) ترجمان پنجاب حکومت اور رہنما پاکستان تحریک انصاف مسرت جمشید چیمہ نے کہا ہے کہ عوام نے بہت مشکلات برداشت کر لیں اور اب ان کو حل کرنے کا وقت ہے۔تفصیلات کے مطابق تربق ترجمان پنجاب حکومت اور رہنما پاکستان تحریک انصاف مسرت جمشید چیمہ نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر […]

انسٹاگرام ،مہوش حیات نے قرآنی آیت شیئرکردی

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) سوشل میڈیا پر چلنے والی مہم کے جواب میں پاکستان معروف اداکارہ مہوش حیات نے سوشل میڈیا پر قرآن کی آیت شیئر کردی۔تفصیلات کے مطابق ویڈیو شیئرنگ پلیٹ فارم انسٹاگرام پر مہوش حیات نے قرآن کی آیت شیئر کی جس کا ترجمہ یہ ہے کہ ’غم نہ کرو، اللہ ہمارے ساتھ […]

دنیا کے آلودہ ترین شہروں میں کراچی کا دوسرا نمبر

کراچی (نیوز ڈیسک) کراچی آلودہ ترین شہروں میں دوسرے نمبر پر آگیا ، حکومتی اقدامات نہ ہونے کے برابر ،وبائی امرا ض پھیلنے کا خطرہ بڑھ گیا۔تفصیلات کے مطابق سردی کی شدت میں اضافہ ،وبائی امراض پھیلنے کا خطرہ ، آلودگی کے باعث کراچی دنیا کے آلودہ ترین شہروں کی فہرست میں دوسرے نمبر پرآگیا […]

خیبر پختونخوا اسمبلی کی تحلیل کا فیصلہ آج ہونے کاامکان

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) خیبرپختونخوا اسمبلی کی تحلیل کا فیصلہ آج ہوگا۔تفصیلات کے مطابق خیبر پختونخوا اسمبلی کب تحلیل ہوگی اس کا فیصلہ آج چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کریں گے،اس معاملے پر مشاورت کے لئے وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا اور سینئر پارٹی قیادت کی پارٹی چیئرمین سے اہم ملاقاتیں ہوں گی، حتمی فیصلہ کپتان کا […]

شجاع آباد ،ڈرائیور کی غفلت سے دو ٹرالروں میں تصادم ، 2 افراد جاں بحق

شجاع آباد (نیوز ڈیسک) شجا ع آباد میں دو ٹرالروں میں تصادم جس کے نتیجے میں دو افراد جاں بحق ،حادثہ درائیور نیند آنے کی وجہ سے ہوا ۔تفصیلات کے مطابق شجاع آباد موٹروے ایم فائیو پر دو ٹرالروں میں تصادم ہوگیا جس کے نیتجے میں 2 افراد موقع پر جاں بحق ہوگئے ،جاں بحق […]

کراچی ،بلدیاتی انتخابات ،حکومتی اقدام کیخلاف پی ٹی آئی کا عدالت جانےکا اعلان

کراچی (نیوز ڈیسک) سندھ حکومت کا رات کی تاریکی میں بڑا اعلان ، کراچی ،حیدرآباد اور دادو میں بلدیاتی انتخابات ملتوی،جماعت اسلامی اور تحریک انصاف سراپہ احتجاج ،آج شدید ردعمل دینے کا امکان ۔ تفصیلات کے مطابق سندھ اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر حلیم عادل شیخ نے بلدیاتی الیکشن ملتوی کرانے کیخلاف عدالت جانے کا فیصلہ […]

کراچی ،حیدرآباداور دادو میں بلدیاتی انتخابات نہیں ہونگے ،سندھ حکومت کا بڑا اعلان

کراچی (نیوز ڈیسک) کراچی، حیدرآباد اور دادو میں 15جنوری کو انتخابات نہیں ہوں گےجبکہ دیگر اضلاع میں شیڈول کے مطابق الیکشن ہوں گے، سندھ حکومت نے بڑا اعلان کردیا۔تفصیلات کے مطابق وزیراطلاعات سندھ شرجیل انعام میمن نے کہا کہ کراچی، حیدرآباد اور دادو میں 15 جنوری کو ہونے والے بلدیاتی الیکشن نہیں ہوں گے، دادو […]

تقسیم درتقسیم کے بعد ایم کیو ایم کے تین دھڑے ایک ہوگئے

اسلام آ باد (نیوزڈیسک)تقسیم درتقسیم کے بعد متحدہ قومی موومنٹ (ایم کیو ایم) کے تین دھڑے آج پھر سے ایک ہوگئے، چیئرمین پاک سرزمین پارٹی (پی ایس پی) مصطفیٰ کمال اور فاروق ستار نے بہادر آباد پر پریس کانفرنس کجرتے ہوئے متحدہ پاکستان میں انضمام کا اعلان کیا۔چیئرمین پاک سرزمین پارٹی (پی ایس پی) مصطفیٰ […]

یو ای اے کا پاکستان کا 2 ارب ڈالر قرض اوور رول کرنے اور مزید ایک ارب ڈالر دینے کا اعلان

اسلام آ باد (نیوزڈیسک)متحدہ عرب امارات کے صدر نے پاکستان کے 2 ارب ڈالر کے قرض کو اوور رول کرنے اور ایک ارب ڈالر اضافی قرض دینے کا اعلان کردیا۔وزیراعظم شہباز شریف نے ابوظبی میں متحدہ عرب امارات کے صدر شیخ محمد بن زاید النہیان سے ملاقات کی جس میں دونوں رہنماؤں نے باہمی دلچسپی […]