مظفر آباد ( نیوز ڈیسک)آزاد کشمیر کے بلدیاتی اداروں کی مخصوص نشتوں پر انتخابات کا شیڈول جاری، پولنگ یکم فروری کو ہوگی۔الیکشن نوجوانوں خواتین اور کسانوں کی نشستوں پر ہونگے۔