اہم خبریں

خیبرپختونخوا اسمبلی تحلیل ہوگی، سندھ اسمبلی سے بھی نکلیں گے، شیخ رشید کا انکشاف

راولپنڈی(نیوزڈیسک) سربراہ پاکستان عوامی مسلم لیگ اور سابق وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید احمد نے کہا ہے کہ وزیر داخلہ پورس کا ہاتھی ثابت ہوا، صرف بڑھکیں مار سکتا ہے،خیبرپختونخوا اسمبلی بھی تحلیل ہوگی، سندھ اسمبلی سے بھی نکلیں گے۔ جمعہ کو سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر شیخ رشید نے کہا کہ عمران […]

اگر عدالتوں کے آئینی احکامات کی حیثیت نہ رہی تو انارکی ہو گی، فواد چوہدری

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) پاکستان تحریک انصاف کے رہنما فواد چوہدری نے حکومت پر تنقید کرتے ہوئے کہا ہے کہ اسلام آباد بلدیاتی انتخابات کے بعد اب سندھ ہائیکورٹ کے فیصلے کو بھی ہوا میں اڑایا جا رہا ہے۔ جمعہ کو سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے بیان میں فواد چوہدری نے کہا […]

بلدیاتی الیکشن 15جنوری کو ہی ہونگے،جماعت اسلامی کا دھرنا دینے کا اعلان

کراچی (نیوز ڈیسک) سندھ بلدیاتی الیکشن ملتوی ہونے کیخلاف جماعت اسلامی الیکشن کمیشن آفس کے باہر دھرنے دینے کا اعلان ، الیکشن 15جنوری کو ہی ہونگے بڑا دعویٰ کردیا۔ جمعہ کو امیرجماعت اسلامی کراچی حافظ نعیم الرحمان نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ آج دھرنے میں آئندہ کےلائحہ عمل کا اعلان کیا جائے گا […]

کراچی والوں کیلئے بجلی مزید مہنگی،نیپر انے 4 روپے 49 پیسے اضافے کی منظوری دیدی

کراچی (نیوز ڈیسک) کراچی والوں کیلئے بجلی مزید مہنگی،نیپر انے کے الیکٹرک صارفین کیلئے 4 روپے 49 پیسے اضافے کی منظوری دیدی۔تفصیلات کے مطابق نیپرا نے کے الیکٹرک صارفین کے لیے بجلی 4 روپے 49 پیسے تک مہنگی کرنے کی منظوری دی ہے جبکہ مختلف کیٹیگریز کیلئے قیمتوں میں اضافہ 1 روپے 49 پیسے سے […]

اپوزیشن نے سینیٹ میں حکومت کو ٹف ٹائم دینے کا فیصلہ کرلیا

اسلام آباد( نیوز ڈیسک) اپوزیشن نے ایوان بالا میں حکومت کو ٹف ٹائم دینے کا فیصلہ کرلیا ، سینیٹ اجلاس سے متعلق حکمت عملی بھی طے کرلی گئی، سیاسی اور معاشی صورتحال پر آواز اٹھائی جائے گی۔تفصیلات کے مطابق سینٹ میں قائد حزب اختلاف ڈاکٹر شہزاد وسیم کی زیر صدارت اپوزیشن جماعتوں کا اجلاس منعقد […]

ملکی سیاسی صورتحال میں نیا موڑ ،نوازشریف کا شہبازشریف سے رابطہ،نیا ٹاسک دیدیا

لاہور(نیوز ڈیسک) پنجاب کی سیاسی صورتحال میں نیا موڑ ، مسلم لیگ (ن )کے قائد نواز شریف کا وزیراعظم شہبازشریف سے ٹیلی فونک رابطہ ہوا ہے ۔تفصیلات کے مطابق مسلم لیگ (ن )کے قائد نواز شریف اور وزیراعظم شہبازشریف کے درمیان ٹیلی فونک رابطے میں پنجاب کی سیاسی صورتحال پر تفصیلی تبادلہ خیال کیا گیا […]

سندھ کابینہ نے کراچی اور حیدرآباد میں حلقہ بندیوں کا نوٹیفکیشن واپس لے لیا

کراچی (نیوز ڈیسک)سندھ کابینہ نے کراچی اور حیدرآباد میں حلقہ بندیوں کا نوٹیفکیشن واپس لے لیا، ایم کیو ایم کا بھی احتجاج نہ کرنے کا فیصلہ۔ تفصیلات کے مطابق سندھ کابینہ نے کراچی اور حیدرآباد میں حلقہ بندیوں کا نوٹیفکیشن واپس لے لیا ہے جس سے متعلق الیکشن کمیشن کو مراسلہ ارسال کردیا گیا ہے، […]

نک ہوکلے نے آسٹریلیاافغانستان سیریز کھیلنے سے دستبردار کی وجہ بتا دی

سڈنی(نیوزڈسک) کرکٹ آسٹریلیا کے چیف ایگزیکٹو نک ہوکلے نے کہا کہ طالبان نے خواتین کے حقوق سلب کیے اس لیے آسٹریلیاافغانستان سیریز کھیلنے سے دستبردار ہوئے ۔تفصیلات کے مطابق آسٹریلوی کرکٹ بورڈ کے چیف ایگزیکٹو نک ہوکلے نے افغانستان کیخلاف سیریز سے دستبرداری کے معاملے پر بیان جاری کردیا اس کے مطابق انہوں نے کہا […]

وادیٔ زیارت میں خون جما دینے والی سردی،درجہ حرارت منفی 15 تک پہنچ گیا

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) وادیٔ زیارت میں خون جما دینے والی سردی ،لوگ گھروں میں محصور ہو گیے ،آج رواں موسمِ سرما کا سرد ترین دن رہا ، درجہ حرارت منفی 15 سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا۔جمعہ کو محکمۂ موسمیات کے مطابق وادی زیارت میں درجہ حرارت منفی 15 سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا جبکہ […]

پی ٹی آئی نے چوہدری مسعود کیخلاف نااہلی ریفرنس دائر کردیا

لاہور (نیوز ڈیسک)پاکستان تحریک انصاف نے منحرف ارکان کےخلاف کارروائی کا آغاز کردیا، چوہدری مسعود کےخلاف نااہلی ریفرنس دائر کردیا گیا۔تفصیلات کے مطابق اسپیکر پنجاب اسمبلی کی جانب سے نااہلی ریفرنس الیکشن کمیشن کو موصول ہوگیا ہے جس کے بعد چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کونوٹس جاری کردیا گیا جس کے مطابق عمران خان […]