میشا شفیع نے اپنی فلم ’مستاش‘ کی پہلی جھلک دیکھا دی

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) پاکستانی اداکارہ و گلوکارہ میشا شفیع نے اپنی پہلی امریکی فلم ’مستاش‘ کی پہلی جھلک جاری کر دی ۔ انسٹا گرام پر میشا شفیع نے بین الاقوامی فلم مستاش کی ایک تصویر شیئر کی ہے جس میں انہیں حجاب میں دیکھا جا سکتا ہے۔انہوں نے کیپشن میں لکھا ہے کہ ’عمران […]
پاکستان ، دالوں کی قلت کا خدشہ پیدا ہو گیا،حکومتی اقدامات صفر

کراچی (نیوز ڈیسک) ڈالر کی کمی ،پاکستان میں دالوں کی قلت کا خدشہ پیدا ہو گیا۔تفصیلات کے مطابق عالمی منڈی میں دالوں کی قیمتوں میں اضافہ کے ساتھ ہی پاکستان میں دالوں کی درآمد میں بڑھیں ہیں، ڈرآمدات کے ڈالر نہ ہونے کی وجہ سے ملک میں دالوں کی قلت کا خدشہ پیدا ہواگیا ہے، […]
آخری ون ڈے ،پاکستان کا نیوزی لینڈ کیخلاف ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ

کراچی (نیوز ڈیسک ) پاکستان نے نیوزی لینڈ کے خلاف تین میچوں پر مشتمل سیریز کے آخری ون ڈے میں ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کرنے کا فیصلہ کرلیا۔ کراچی کے نیشنل اسٹیڈیم میں کھیلے جارہے میچ میں قومی ٹیم کے کپتان بابراعظم نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کرنے کا فیصلہ کیا۔ تفصیلات کے […]
پیپلز الیکٹرک بس سروس کا آغاز آج سے کیا جائے گا، شرجیل میمن

کراچی (نیوز ڈیسک) سندھ کے وزیر ٹرانسپورٹ شرجیل انعام میمن نے کہا کہ پیپلز الیکٹرک بس سروس کا آغاز آج سے کیا جائے گا ۔ وزیر ٹرانسپورٹ کے مطابق کراچی والوں کے لیےپاکستان کی پہلی الیکٹرک بس سروس کا پہلا روٹ شروع کیاجارہا ہے، جس کا کرایہ 50 روپے تک ہوگا،الیکٹرک بس جناح ایونیو ملیر […]
پنجاب اسمبلی کی تحلیل ، نگران سیٹ اپ کیلئے عمران خان آج مشاورت کرینگے

لاہور(نیوز ڈیسک) خیبرپختونخوا اسمبلی سے متعلق لائحہ عمل ، پنجاب اسمبلی کی تحلیل اور نگران سیٹ اپ معاملے حوالے سے عمران خان نے آج سینئر رہنماؤں سے مشاورت کریں گے ۔تفصیلا ت کے مطابق چئیرمین پی ٹی آئی عمران خان، تحریک انصاف کے سینئر رہنماؤں کے ساتھ نگران سیٹ اپ کے لئے ناموں پرمشاورت کریں […]
کورونا وائرس ،24 گھنٹوں میں 3 ہزار سے زائد ٹیسٹ،20افراد متاثر نکلے

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) قومی ادارہ صحت نے کہا ہے کہ گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران ملک بھر میں 3 ہزار 878 کورونا ٹیسٹ کئے گئے ہیں۔تفصیلات کے مطابق این آئی ایچ کی جانب سے جاری کردہ اعداد و شمار کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران 3 ہزار 878 کورونا ٹیسٹ کئے گئے جن میں […]
زرمبادلہ کے ذخائر میں مزید کمی، 4 ارب 34 کروڑ ڈالر رہ گئے

کراچی (نیوز ڈیسک) مالی مسائل میں اضافہ ،زرمبادلہ کے ذخائر میں مزید کمی، ملکی زرمبادلہ کے ذخائر 8 سال 11 ماہ کی کم ترین سطح پر پہنچ گئے ۔ تفصیلات کے مطابق بیرونی قرض کی مد میں ایک ارب 230 کروڑ ڈالر کی ادائیگی کی گئی جس کے بعد اسٹیٹ بینک کے پاس 4 ارب […]
بلدیاتی انتخابات ،ایم کیو ایم نے رابطہ کمیٹی کا ہنگامی اجلاس طلب کرلیا

کراچی(نیوز ڈیسک) الیکشن کمیشن نے سندھ حکومت کا اعلان مسترد کردیا،ایم کیو ایم نے بلدیاتی انتخابات کے معاملے پر رابطہ کمیٹی کا ہنگامی اجلاس طلب کرلیا۔ جمعہ کو ذرائع کے مطابق رابطہ کمیٹی کا ہنگامی اجلاس 3 بجے طلب کیا گیا جس میں مودہ سیاسی صورتحال اور حلقہ بندی سے متعلق فیصلوں پر گفتگو ہوگی […]
آسٹریلوی کرکٹ بورڈ کے فیصلہ سے راشد خان بھی ناخوش ،بِگ بیش نہ کھیلنے کا اعلان

کابل(نیوز ڈیسک) آسٹریلوی بورڈ کے فیصلہ سے افغانستان کے کپتان کرکٹر راشد خان بھی ناخوش بِگ بیش نکلنے کا فیصلہ کرلیا۔ تفصیلات کے مطابق سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے بیان میں افغانستان کے کپتان کرکٹر راشد خان نے کہا کہ مجھے اپنے ملک کی نمائندگی کرنے پر فخر ہے اور ہم نے […]
حکومتی اعلان مسترد،سندھ بلدیاتی انتخابات ، 15 جنوری کو ہی ہونگے، الیکشن کمیشن

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) چیف الیکشن کمشنر سکندر سلطان راجہ نے کہا کہ سندھ کے دوسرے مرحلے کے بلدیاتی انتخابات 15 جنوری کو ہی ہوں گے۔جمعہ کو چیف الیکشن کمشنر سکندر سلطان راجہ کی زیرِ صدارت الیکشن کمیشن آف پاکستان میں اہم اجلاس ہواجس میں کراچی اور حیدر آباد میں بلدیاتی انتخابات اور پنجاب اسمبلی کے […]