اہم خبریں

یہ اب اس طرح ووٹ لیں گے ، پی ٹی آئی کے پوسٹر حنا پرویزبٹ کی تنقید

لاہور(نیوزڈیسک) مسلم لیگ کی رکن پنجاب اسمبلی حنا پرویزبٹ کی سندھ بلدیاتی انتخابات کےلئے بنائے پی ٹی آئی کے پوسٹر پر تنقید،حیران ہوں یہ لوگ اب اس طرح ووٹ لیں گے۔سسماجی رابطوں کی ویب سائٹ ٹوئٹر اپنے ایک بیان میں مسلم لیگ کی رکن پنجاب اسمبلی حنا پرویزبٹ نے کراچی اور حیدرآباد کے بلدیاتی انتخابات […]

خوراک کا بحران، پاکستان کے ڈیفالٹ کا خدشہ، ورلڈ اکنامک فورم نے خطرے کی گھنٹی بجادی

جنیوا(نیوزڈیسک) عالمی اقتصادی ادارے ورلڈ اکنامک فورم نے 2025 تک پاکستان کو درپیش 10 بڑے خطرات کی نشاندہی کر دی۔عالمی اقتصادی ادارے ورلڈ اکنامک فورم کی گلوبل رسک رپورٹ کے مطابق پاکستان کو ڈیفالٹ کے خطرے کا سامنا ہے۔ اگلے دو سال تک پاکستان کو خوراک کی کمی، سائبر سیکیورٹی، مہنگائی اور معاشی بحران کے […]

کراچی میں بلدیاتی الیکشن موخر، الیکشن کمیشن کا ہنگامی اجلاس طلب

کراچی (نیوزڈیسک) الیکشن کمیشن آف پاکستان کا ہنگامی اجلاس طلب کرلیا۔ ذرائع کے مطابق حکومت سندھ کی جانب سے کراچی اور حیدر آباد میں بلدیاتی انتخابات موخر کرنے کی درخواست پر الیکشن کمیشن نے ہنگامی اجلاس طلب کر لیا۔الیکشن کمیشن نے سندھ حکومت کی جانب سے کراچی اورحیدر آباد میں بلدیاتی انتخابات موخر کرنے کی […]

طویل عرصہ بعد سعودی عرب اور ایران کے درمیان قربتیں بڑھنے لگیں

تہران ، جدہ(نیوز ڈیسک)مشرق وسطیٰ کی سیاست میں بڑی تبدیلی ،ایرانی وزیر خارجہ حسین امیرعبداللہیان کا کہنا ہے کہ سعودی عرب کے ساتھ مذاکرات سے سفارتی تعلقات بحال ہوسکتے ہیں سفارتی مشن یا سفارت خانے جلد دوبارہ کھلنے کی امید ہے۔ سعودی عرب اور ایران میں قربتیں بڑھنے لگیں۔لبنان کے نگران وزیرخارجہ، وزیراعظم، اسپیکر اور […]

جنیوا ڈونر کانفرنس ،عمران خان کے اعتراض پر بلاول بھٹو کا کرارا جواب

اسلام آباد(نیوزڈیسک) وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہےکہ اگر جنیوا کانفرنس بھیک تھی تو تیمور سلیم نے عمران کی تصویر لگا کر بھیک مانگی۔ایک بیان میں بلاول بھٹو زرداری نے کہا کہ الیکشن مقررہ وقت پر ہوں گے اور وزیراعظم کو گھر بھیجنے کا ایک ہی طریقہ ہے اور وہ پارلیمانی طریقہ ہے، […]

منشیات سے بھرا بیگ لے جانیوالا کبوتر گرفتار

کینیڈا (نیوزڈیسک)جدیدترین دور میں ماضی بعید کا طریقہ استعمال کرنے پر دنیا ورطہ حیرت میں ڈوب گئی ، ذرائع کے مطابق کینیڈا میں جدید ٹیکنالوجی کے استعمال کے بجائے منشیات سمگلنگ کیلئے طوطے کا استعال سامنے آگیا ۔ اس حوالے سے کینیڈین حکام نے عجیب اور حیران کن انکشاف کرتے ہوئے بتایا کہ ایک کبوتر […]

امریکی سیکرٹری دفاع کاآرمی چیف جنرل عاصم منیر سے ٹیلی فونک رابطہ

واشنگٹن (نیوز ڈیسک) امریکی سیکرٹری دفاع لائیڈ آسٹن نے آرمی چیف جنرل عاصم منیر سے ٹیلی فونک رابطہ ،عہدہ سنبھالنے پر مبارک باد۔تفصیلات کے مطابق امریکی سیکرٹری دفاع لائیڈ آسٹن نے چیف آف آرمی سٹاف جنرل عاصم منیر سے ٹیلی فونک رابطہ ہوا،جس کے دوران امریکی سیکرٹری دفاع نے جنرل عاصم منیر کو آرمی چیف […]

ہم خواتین کی تعلیم پرعائد عارضی پابندی ختم کرنے کے لیے کا کر رہے ہیں، ذبیح اللہ

کابل (نیوز ڈیسک) افغان حکومت کے ترجمان ذبیح اللہ مجاہد نے کہا کہ ہم خواتین کی تعلیم پرعائد عارضی پابندی ختم کرنے کے لیے کا کر رہے ہیں، عالمی برادری ہمارے ساتھ تعاون کرے ، اندرونی معاملات میں دخل اندازی نہ کرے ۔تفصیلات کے مطابق اسلامی تعاون تنظیم (او آئی سی) کے ساتھ ہونے والے […]

ڈالر کی قدر میں اضافہ ،11 پیسے مہنگا ، 228 روپے 25 پیسے کا ہوگیا

کراچی (نیوز ڈیسک)پاکستانی روپیہ مزید تنزلی کا شکار ،ڈالر کی قدر میں اضافہ ۔ تفصیلات کے مطابق انٹر بینک میں ڈالر 11 پیسے مہنگا ہونے کے بعد 228 روپے 25 پیسے کا ہو گیا ہے۔گزشتہ روز انٹر بینک میں کاروبار کے اختتام پر ڈالر 228 روپے 14 پیسے کا ہو گیا تھا۔

شہبازشریف کا آصف علی زرداری سے رابطہ ،پنجاب میں آئین کے مطابق چلنے پر اتفاق

لاہور(نیوز ڈیسک) وزیراعظم شہبازشریف کا آصف علی زرداری سے رابطہ ،پنجاب میں آئین کے مطابق چلنے پر اتفاق ۔ تفصیلات کے مطابق وزیر اعظم شہبازشریف کا پیپلز پارٹی کے شریک چیئرمین آصف زرداری سے ٹیلی فونک رابطہ ہوا ،دونوں رہنماؤں نے پنجاب کی صورتحال پر تفصیلی تبادلہ خیال کیا،پنجاب میں آئین کے مطابق چلنے پر […]