اہم خبریں

صوبائی اسمبلی کا پرویز الہیٰ پر اعتماد کا اظہار،نواز شریف اور مریم نواز پارٹی کی صوبائی قیادت پر برہم

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)پنجاب میں وزیر اعلی چوہدری پرویز الہٰی پر 186 اراکین صوبائی اسمبلی کے اعتماد کا اظہارسابق وزیراعظم نواز شریف اور مریم نواز شریف پارٹی کی صوبائی قیادت پر برہم، پنجاب میں ناکامی کے بعد نواز شریف نے فوری رپورٹ طلب کر لی، پارٹی کی صوبائی قیادت نے پی ٹی آئی کی نمبر گیم پوری نہ ہونے کی کا دعوی کیا تھا، وفاقی وزیر داخلہ رانا ثنا اللہ نے پنجاب میں ناکامی پر ابتدائی رپورٹ پیش کر دی، رپورٹ میں مریم نواز شریف کی فوری وطن واپسی کی تجویز دی گئی ہے، مریم نواز شریف فوری وطن واپس نہ آئیں تو پارٹی کو مزید نقصان ہو سکتا ہے۔

متعلقہ خبریں