اہم خبریں

رانا ثنا اللہ کاپنجاب حکومت گرانے کا خواب پورا نہیں ہوگا، میاںمحمود الرشید

لاہور ( نیوز ڈیسک ) پی ٹی آئی رہنما میاں محمود الرشید نے راناثنااللہ اور ان کےآقاؤں کو عبرت ناک شکست ہوگی کوئی کارکن جھانسے میں نہیں آئے گا۔ رانا ثنا اللہ کاپنجاب میں حکومت گرانے کا خواب شرمندہ تعبیر نہیں ہوگا،میاں محمود الرشید کا کہنا تھا کہ مومنہ وحید اپنا ووٹ بھی ہمیں ہی دیں گی۔ رانا ثنااللہ واپس اسلام آباد جائیں اور وہاں اپنا کام کریں۔ پنجاب اسمبلی کے باہر میڈیا سے گفتگو میں کہا ہے کہ عطااللہ تارڑ اور رانا ثنااللہ تھرڈ ڈگری ہتھکنڈوں کے لئے پنجاب آئے ہیں۔

متعلقہ خبریں