راولپنڈی (نیوز ڈیسک ) موٹروے چوک جی ٹی روڈ پر موٹرسائیکلرائیڈر کو فائرنگ کر کے قتل کر دیا گیا اطلاع ملنے پر ریسکیو ٹیمیں جائے وقوعہ کی طرف روانہ، بائیک سروس سے وابستہ نوجوان کی نعش کو ہسپتال منتقل کر دیا گیا۔