اسلام آباد (نیوز ڈیسک)الیکشن کمیشن نے فول پروف سیکیورٹی فراہم کرنےکیلئےآئی جی سندھ کو خط لکھ دیا،15جنوری کو کراچی اور حیدرآباد میں بلدیاتی انتخابات شیڈول ہیں،آئین کے مطابق صاف شفاف الیکشن کرانے کی ذمہ داری الیکشن کمیشن کی ہے،کسی بھی غیر متوقع صورتحال کے لیے فول پروف سیکیورٹی فراہم کی جائے۔















