اہم خبریں

خطۂ پوٹھوہار، کشمیر ، گلگت بلتستان، خیبر پختو نخوا ، پنجاب اور شمالی/ مغربی بلوچستان میں بارش اور برفباری کا امکان

اسلام آباد (نامہ نگار )محکمہ موسمیات کے مطابق بدھ کے روز اسلام آباد ، خطۂ پوٹھوہار، کشمیر ، گلگت بلتستان، خیبر پختو نخوا ، پنجاب اور شمالی/ مغربی بلوچستان میں بارش اور برفباری کا امکان۔ اس دوران کشمیر، گلگت بلتستان ، شمالی بلوچستان اوربالائی خیبر پختونخوا میں درمیانی سے شدید بارش/برفباری کا امکان۔پنجاب ،خیبر پختونخوا کے میدانی علا قوں اوربالائی سندھ میں دھند کی شدت میں کمی متوقع ہے۔

متعلقہ خبریں