ریزیلیئنٹ پاکستان عالمی کانفرنس کی کامیابی پر ٹیم پاکستان کو مبارکباد پیش کرتے ہیں، وزیراعظم

جنیوا (نیوز ڈیسک )وزیراعظم محمد شہباز شریف نے کہا ہے کہ ریزیلیئنٹ پاکستان عالمی کانفرنس کی کامیابی پر ٹیم پاکستان کو مبارکباد پیش کرتے ہیں، دنیا کی جانب سے 9 ارب ڈالر کے اعلانات تاریخی کامیابی ہے جو آپ کی ایمانداری اور لگن سے اپنے مقاصد کے حصول کیلئے کاوشوں کا نتیجہ ہے، یہ دن پاکستان […]
پوری دنیا پاکستان اور اتحادی حکومت کے ساتھ کھڑی ہے ، رانا ثنا اللہ

لاہور( نیوز ڈیسک)وفاقی وزیر داخلہ رانا ثنا اللہ نے کہا کہ پوری دنیا پاکستان اور اتحادی حکومت کے ساتھ کھڑی ہے ،پاکستان نے جو دنیا سے توقعات کی تھیں جنیوا کانفرنس میں اس سے ہمیں بڑھ کر ملا ہے ، کانفرنس کے دوران پوری دنیا سیلاب متاثرین کی امداد کے لیے جنیوا میں پاکستان کے ساتھ […]
سعودی عرب کی پاکستان میں سرمایہ کاری 10 ارب ڈالر بڑھانے کا اعلان

اسلام آباد(نیوز ڈیسک )وزیراعظم شہبازشریف اور سعودی ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان کی بات چیت رنگ لے آئی۔جنیوا کے بعد سعودی عرب سے بھی پاکستان کے لئے ایک اور بڑی خوشخبری ہے۔وزیراعظم شہباز شریف اور ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان نے پاکستان میں سرمایہ کاری 10 ارب ڈالر بڑھانے کی ہدایت کر دی۔ سعودی […]
جنیوا کانفرنس،پاکستان کی سیاسی اور عسکری قیادت پر عالمی برادری اور دوست ممالک کے اعتماد کا اظہار ہے، طاہر محمود اشرفی

اسلام آباد(نیوز ڈیسک )نمائندہ خصوصی وزیر اعظم پاکستان برائے بین المذاہب ہم آہنگی و مشرق وسطیٰ حافظ محمد طاہر محمود اشرفی نے کہا ہے کہ جنیوا کانفرنس میں 10 ارب ڈالر سے زیادہ پاکستان کیلئے امداد کا اعلان اور سعودی عرب کے ولی عہد کی طرف سے پاکستان میں سرمایہ کاری کرنے اور دو ارب ڈالر […]
امریکہ کا پاکستان کو مزید 100ملین ڈالر اضافی رقم دینے کا اعلان

واشنگٹن(نیوز ڈیسک) امریکی محکمہ خارجہ کے ترجمان نیڈ پرائس نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے امریکا کی جانب سے پاکستان کیلئے 100 ملین ڈالر اضافی امداد کا اعلان کیا،رقم، خوارک، طبی امداد، زراعت اور انفرا اسٹریکچر کی تعمیر کیلئے استعمال ہوگی۔ ’نیڈ پرائس‘‘نے کہا کہ امریکا پاکستان کو مالی امداد کیلئے مزید 100 ملین ڈالر اضافی […]
پنجاب میں آٹے کا بحران ختم، گندم کی بڑی مارکیٹ کریش کرگئی

لاہور(نیوزڈیسک)پنجاب میں آٹے کا بحران اچانک ختم، نجی گندم مارکیٹ کریش کرگئی، ذرائع کے مطابق وزیراعلیٰ پنجاب چوہدری پرویز الٰہی کی جانب سے سرکاری کوٹے میں اضافے کے اعلان کیساتھ ہی گندم کی فی من قیمت میں 1200روپے تک کی کمی آگئی ،دوسری جانب روس اور یوکرائن سے بھی گندم کے بحری جہاز پاکستان پہنچ […]
بھارتی سپرسٹار ہیروشاہ رخ خان نے فلم ’پٹھان‘ کا ٹریلر جاری کردیا

بمبئی (نیوزڈیسک)بالی ووڈ کنگ شاہ رخ خان اپنی بات اور وعدے کے پابند نکلے اور انہوں نے اپنے وعدے کے مطابق وقت پر اپنی نئی فلم ’پٹھان‘ کا ٹریلر سوشل میڈیا پر جاری کردیا۔شاہ رخ خان کے فوری بعد دو منٹ سے بھی کم وقفے کے دوران جان ابراہم اور اداکارہ دیپیکا پڈوکون نے بھی […]
وارنٹ گرفتاری،فواد چوہدری ، اسد عمر کا بھی موقف سامنے آجائےگا

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) پی ٹی آئی رہنمائوں کے قابل ضمانت وارنٹ گرفتاری کیخلاف فواد چوہدری اور اسد عمر کاہائیکورٹ جانے کا اعلان ۔ سماجی ویب سائٹ ٹویٹررد عمل دیتے ہوئے فواد چوہدری نے الیکشن کمیشن کے فیصلے پر ردعمل دیتے ہوئے کہا ہے کہ الیکشن کمیشن کے فیصلے کے خلاف ہائی کورٹ میں توہین عدالت […]
دنیا بھر کے مسلمانوں کیلئے بڑی خبر ، سعودی عرب نے حجاج کرام پرعائد پابندی ختم کردی

ریاض(نیوز ڈیسک) سعودی عرب نے عازمین حج کی تعداد پر پابندی ختم کرنے کا اعلان کیا ہے۔سعودی عرب کے وزیر برائے حج وعمرہ ڈاکٹر توفیق الربیع نے بیان میں کہا کہ رواں سال حج کے لیے عازمین کی تعداد پر عائد پابندی ختم کردی گئی ہے۔ عازمین حج کی تعداد پر پابندی کورونا وبا کے […]
ملک کے مختلف شہروں میں مرغ کے گوشت کی قیمتوں نے عوام کی چیخیں نکال دیں

راولپنڈی(نیوزڈیسک)راولپنڈی ، لاہور، کراچی ، کوئٹہ ، خیبرپختونخوا، آزادکشمیر میں مرغی کا گوشت کی قیمتیں650سے 700 روپے تک پہنچ گئیں، جبکہ انڈوں کی قیمت مزید بڑھ کر 289 روپے درجن سے تجاوز کرگئی جبکہ پرائس کنٹرول کمیٹیاں مہنگائی کنٹرول کرنے میں مکمل ناکام نظرآتی ہیں ۔دوسری جانب کراچی میں بھی مرغی کے گوشت کی قیمتیں ہر […]