اہم خبریں

نیوزی لینڈ کو ہوم گراؤنڈ پرشکست، پاکستان کرکٹ ٹیم کو عالمی رینکنگ میں بڑی کامیابی مل گئی

کراچی(نیوز ڈیسک) نیوزی لینڈ کو ہوم گراؤنڈ پر پہلے ون ڈے میچ میں شکست دینے کے پاکستان آئی سی سی مینز کرکٹ ورلڈکپ سپر لیگ میں دوسری پوزیشن پر آگیا ہے۔انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) نے سماجی رابطے کی سائٹ ٹوئتر پر پواینٹس ٹیبل جاری کیا ہے، جس میں بھارت 21 میچوں میں 139 […]

زرعی اراضی بچائی جائے، لاہور ہائیکورٹ نے لاہورماسٹر پلان 2050 روک دیا

لاہور(نیوز ڈیسک) لاہور ڈویلپمنٹ اتھارٹی (ایل ڈی اے) کے لاہور ماسٹر پلان 2050 پر تاحکم ثانی عمل درآمد روک دیا۔لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس شاہد کریم نے شہری عبدالرحمٰن کی درخواست پر سماعت کی۔ عدالت نے ماسٹر پلان کو کالعدم قرار دینے کی درخواست پر حکومت پنجاب، چیف سیکریٹری اور متعلقہ فریقین سے جواب طلب کرلیا۔ایڈیشنل […]

پاکستان میں سیاسی عدم استحکام، خواجہ سعد رفیق بھی بول پڑے

لاہور(نیوز ڈیسک) وفاقی وزیر ریلوے خواجہ سعد رفیق نے کہا کہ وفاقی حکومت اکیلے استحکام نہیں لا سکتی، تمام جماعتوں کو ساتھ بیٹھ کر بات چیت کرنا ہوگی، ملک میں سیاسی استحکام ضروری ہے، سیاسی استحکام اکیلے وفاقی حکومت نہیں لا سکتی تمام جماعتوں کو مل بیٹھنا ہوگا۔ احتساب عدالت لاہور کے باہر میڈیا سے […]

زلزلے سے انڈونیشیا لرزاٹھا، متعدد مکانات تباہ، ہلاکتوں کا خدشہ

جکارتہ(نیوزڈیسک) جنوبی صوبے مالوکو کے جزائر پر 7.6 شدت کے زلزلے سے زمین لرز اٹھی، شہری خوف زدہ ہو کر گھروں سے باہر نکل آئے۔غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق زلزلے کے باعث 15 مکانات اور 2 اسکول کی عمارتوں کو نقصان پہنچا ہے جبکہ ایک شخص زخمی ہوا۔ہلاکتوں کا خدشہ ،زلزلے کے بعد […]

بابر اعظم اور ویرات کوہلی ایک بار پھرسوشل میڈیا پر زیر بحث

لاہور(نیوزڈیسک)پاکستان کرکٹ ٹیم کے کپتان بابر اعظم اور ویرات کوہلی ایک مرتبہ پھر سوشل میڈیا پر زیربحث آگئے۔حیرت کی بات ہے دونوں بیٹرز نے فاسٹ بولرز کے خلاف ایک ہی طرح کھیلے گئے شاٹس پر چھکا مارا۔سوشل میڈیا صارفین نے بابر اعظم کا 2020ء میں کھیلا گیا وہ شاٹ ڈھونڈ نکالا جو بھارتی کرکٹر ویرات […]

درآمدی کنسائنمنٹ بند، برآمدات میں مزید کمی، ٹیکسٹائل سیکٹر کیلئے خطرے کی گھنٹی بج گئی

کراچی(نیوزڈیسک) پاکستان ہوزری مینوفیکچررز ایسوسی ایشن کے دفتر میں ویلیو ایڈڈ ٹیکسٹائل ایسوسی ایشن کے چیف کوآرڈی نیٹر جاوید بلوانی نے پی ایچ ایم اے کے سینٹرل چیئرمین بابر خان، رفیق گوڈیل، جنید ماکڈا، مزمل حسین و دیگر نمائندوں کے ہمراہ پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہاکہ برآمدات بڑھانے سے متعلق حکومت کے صرف […]

توہین الیکشن کمیشن کیس ، عمران خان، اسد عمر ، فواد چوہدری کے قابل ضمانت وارنٹ جاری

اسلام آباد(نیوزڈیسک)توہین الیکشن کمیشن کیس کی سماعت ،چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان، اسد عمر اور فواد چودھری کے قابل ضمانت وارنٹ جاری ۔ الیکشن کمیشن نے عمران خان، فواد چودھری، اسد عمر کے خلاف توہین الیکشن کمیشن کیس کا فیصلہ سنادیا۔الیکشن کمیشن نے عمران خان، اسد عمر اور فواد چودھری کی حاضری سے استثنیٰ […]

دنیا میں موجودہ امپورٹڈ حکمرانوں کی پہچان پیشہ وار بھکاریوں کی ، شیخ رشید

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) سابق وفاقی وزیرشیخ رشید نے کہا کہ وزیر خزانہ نے6بلین کمرشل فارن اکاونٹ کاذکرکرکےنیابحران پیداکردیا،لوگ بینکوں میں اپنےڈالرلینےجاتےہیں۔ بینک ادائیگی سےانکاری ہیں، شیخ رشیدجنیوامیں امداد کی ایک سے7سال تک 3 مراحل میں یقین دہانی ہوئی ہے،جینوا امدادسفارتکاراور این جی اوزکے ذریعےخرچ ہوں گے،دنیا میں ہمارےحکمرانوں کی پہچان پیشہ وربھکاریوں کی ہے، شیخ […]

آئی ایم ایف کا پاکستان سے نیامطالبہ سامنے آگیا

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)عالمی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) نے پاکستان سے ڈالرکا ایکسچینج ریٹ مارکیٹ کے مطابق کرنے اور مصنوعی پابندی ہٹانےکا مطالبہ کردیا۔ذرائع وزارت خزانہ نے بتایا ہےکہ آئی ایم ایف سبسڈیز کا خاتمہ چاہتا ہے، آئی ایم ایف ٹیکس آمدن میں 300 ارب روپےکے اضافے کا مطالبہ بھی کر رہا ہے، پاکستان کوبجلی […]

پاکستانیوں کیلئے بڑی خوشخبری،سعودی عرب حکومت نے حج کوٹے کی منظوری دیدی

جدہ(نیوز ڈیسک)سعودی عرب حکومت نے پاکستان کیلئے حج کوٹہ پر دستحط کردیئےرواں سال پاکستان سے ایک لاکھ 79 ہزار 210 لوگ حج ادا کر سکیں گےمعاہدے کے تحت حج کی ادائیگی کے لیے65 سال کی بالائی حد ختم50فیصد حجاج مدینہ اور 50فیصدجدہ ایئرپورٹ پر اتاریں جائیں گےپہلی حج پرواز یکم ذوالقعدہ کو روانہ ہوگی، رہائش […]