اہم خبریں

ایل این جی کیس، شاہد خاقان عباسی ، شیخ عمران الحق کی استثنیٰ کی درخواستیں منظور

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)سابق وزیر اعظم شاہد خاقان عباسی سمیت دیگر کیخلاف ایل این جی ریفرنس ،شاہد خاقان عباسی کی حاضری سے استثنیٰ کی درخواست دائر،شاہد خاقان عباسی کرونا کا شکار ہیں پیش نہیں ہو سکیں گے استثنیٰ دیا جائےشریک ملزم شیخ عمران الحق کی جانب سے بھی استثنیٰ کی درخواست دائر ریفرنس میں شریک دیگر […]

پاکستان کو کس ملک نے کتنی امداد کا اعلان کیا تفصیلات سامنے آگئیں

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)جنرل سیکرٹری اقوام متحدہ سے انتونیو گوتریس کے ہمراہ پریس کانفرنس کرتے ہوئے وزیراعظم شہباز شریف نے کہا کہ سیلاب متاثرین کیلئے ملنے والی امداد کا شفاف استعمال یقینی بنایا جائےگا، تھرڈ پارٹی آڈٹ کرایا جائےگا۔وزیراعظم شہباز شریف نے کہا کہ سیلاب متاثرین کے ساتھ بھرپور یکجہتی پر عالمی برادری کے شکر گزار […]

جون کے بعد دوبارہ آئی ایم ایف کے پاس جانا پڑےگا،مفتاح اسماعیل خطرے کی گھنٹی بجادی

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)سابق وزیرخزانہ اور ن لیگی رہنما مفتاح اسماعیل نے کہا کہ آئی آیم ایف کا موجودہ پروگرام مکمل ہونے کے بعد ایک اور آئی ایم ایف پروگرام میں جانا ہوگا۔انہوں نے کہا کہ جون کے بعد دوبارہ آئی ایم ایف کے پاس جانا پڑ سکتا ہے۔مفتاح اسماعیل نے کہا کہ ہر ایک ارب […]

سیلاب زدہ علاقوں کی بحالی کیلئے 248 ارب کے 2 منصوبوں کی منظوری

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)عالمی بینک نے سندھ میں 160 ارب روپے کے ’فلڈ رسپانس ایمرجنسی ہاؤسنگ منصوبے‘ کے لیے مزید 50 کروڑ ڈالر (تقریباً 110 ارب روپے) کا قرض فراہم کرےگا، اس کے علاوہ بقیہ 50 ارب روپے کا انتظام صوبائی حکومت اپنے وسائل سے کرے گی۔ملک میں سیلاب سے سب سے زیادہ متاثر ہونے والے […]

توہین الیکشن کمیشن اسد عمر، عمران خان ، فواد چوہدری کی درخواستوں پرفیصلہ آج متوقع

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)توہین الیکشن کمیشن کیس اور چیف الیکشن کمشنرکیسز میں الیکشن کمیشن پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان، اسد عمر، فواد چوہدری کی حاضری سے استثنیٰ کی درخواستوں پر آج فیصلہ سنائے گا۔تینوں رہنماؤں نے حاضری سے استثنیٰ کی درخواستیں دائر کی تھیں، چار رکنی کمیشن نے دلائل مکمل ہونے […]

آئی ایم ایف کی ناراضگی جاری ،وزیرخزانہ اسحاق ڈارمنانے میں ایک بار پھر ناکام

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) غیر متوقع طور پر وزارت خزانہ نے ٹویٹ کیا کہ وزیر خزانہ اسحقٰ ڈار اور پاکستان کیلیے آئی ایم ایف مشن کے سربراہ ناتھن پورٹر نے موسمیاتی تبدیلیوں کے تناظر میں علاقائی معیشتوں کو درپیش چیلنجز پر تبادلہ خیال کیا،مگر مذاکرات کا مقصد تو ایسے اقدامات پر اتفاق رائے تھا جو 9 […]

کراچی سے لاہور آنیوالی پاک بزنس ایکسپریس حادثے کا شکار

لاہور(نیوز ڈیسک)پاکستان ریلوے کو صبح صبح نقصان کا سامنا ، کراچی سے لاہورآنیوالی پاک بزنس ایکسپریس روہڑی ریلوے اسٹیشن کے قریب حادثے کا شکار ہوگئی۔ریلوے حکام کے مطابق روہڑی ریلوے اسٹیشن کے قریب پاک بزنس ایکسپریس کی ایک بوگی اچانک موڑ کاٹتے ہوئے پٹڑی سے اتر گئی جس کے باعث کراچی سے لاہور جانے والا […]

آزاد کشمیر ، گلگت بلتستان ، بلوچستان میں شدید برف باری؟ این ڈی ایم اےکا الرٹ جاری

اسلام آباد(سٹاف رپورٹر)آزادکشمیر ، گلگت بلتستان ، چترال، بلائی علاقوں، بلوچستان کے پہاڑی علاقوں میں برف باری ، میدان علاقوں میں بارش کی پیشگوئی۔ سوات اور استور میں برف باری جاری ہے دیامر میں برف باری سے نظام زندگی مفلوج ہوگیا جبکہ بلوچستان کے 13 اضلاع میں الرٹ جاری کردیا گیا ہے۔بلوچستان کے محکمہ پی […]

پی ڈی ایم کو پنجاب میں بڑا جھٹکا، بھرپور طاقت کا مظاہرہ کرنے میں ناکام

لاہور(نیوزڈیسک)ن لیگ، پی پی پارلیمانی پارٹی اجلاس میں بھرپور طاقت کا مظاہرہ کرنے میں ناکام رہیں ۔پنجاب میں تبدیلی کی خواہش مند پی ڈی ایم کو بڑا دھچکا، ن لیگ، پی پی پارلیمانی پارٹی اجلاس میں بھرپور طاقت کا مظاہرہ کرنے میں ناکام رہیں ۔ذرائع اسمبلی کے مطابق اپوزیشن کے مشترکا پارلیمانی پارٹی اجلاس میں […]

کرپشن الزامات کا معاملہ،عمران خان اور پرویز الٰہی ملاقات کی اندرونی کہانی سامنے آگئی

لاہور(نیوزڈیسک)پنجاب میں مخلوط حکومت بننے کے بعد وفاقی سطح پر تحریک عدم اعتماد کیلئے دبائوبڑھتا جارہاہے ، گزشتہ ماہ وزیراعظم شہبازشریف نے جس طرح گورنر کو وزیراعلیٰ پنجاب چوہدری پرویز الٰہی کیخلاف تحریک عدم اعتماد لانے کیلئے استعمال کیا، لاہور ہائیکورٹ کے فیصلے کے بعد وزیراعظم کو اس اقدام میں ناکامی کا سامنا کرنا پڑا […]