اہم خبریں

ایل این جی کیس، شاہد خاقان عباسی ، شیخ عمران الحق کی استثنیٰ کی درخواستیں منظور

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)سابق وزیر اعظم شاہد خاقان عباسی سمیت دیگر کیخلاف ایل این جی ریفرنس ،شاہد خاقان عباسی کی حاضری سے استثنیٰ کی درخواست دائر،شاہد خاقان عباسی کرونا کا شکار ہیں پیش نہیں ہو سکیں گے استثنیٰ دیا جائےشریک ملزم شیخ عمران الحق کی جانب سے بھی استثنیٰ کی درخواست دائر ریفرنس میں شریک دیگر ملزمان کی حاضری لگائی گئی ،سابق وزیر اعظم شاہد خاقان عباسی کے وکیل بیرسٹر ظفر اللہ عدالت میں پیش ہوئے۔

متعلقہ خبریں