اہم خبریں

ملک کے مختلف علاقوں میں سردی کی لہر، شدید دھند، حد نگاہ متاثر، موٹرویز بھی بند

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)پاکستان بھرمیں سردی کی شدید لہر ، کئی علاقوں میںکہر ، دھند ، پنجاب اور سندھ زیادہ متاثر، اسلام آباد میں بھی راتیں شدید سرد، محکمہ موسمیات کے مطابق پنجاب اور سندھ کے میدانی علاقوں میں شدید دھند کا راج جاری ہے، حد نگاہ متاثر ہونے کے باعث انتظامیہ نے کئی مقامات سے […]

بابر اعظم ، فخر زمان اور رضوان کی نصف سنچریاں ، پاکستان نے نیوزی لینڈ کو پہلے ون ڈے میچ میں 6وکٹوں سے شکست دیدی

کراچی (نیوزڈیسک) پاکستان نے نیوزی لینڈ کے خلاف تین ون ڈے میچوں پر مشتمل سیریز کے پہلے میچ میں بابر اعظم ، فخر زمان اور محمد رضوان کی نصف سنچریوں کی بدولت مہمان ٹیم کو 6وکٹوں سے شکست دیدی،نیوزی لینڈ کے نو وکٹوں کے نقصان پر 255رنز بنائے ، پاکستان نے ہدف 48.1اوور میں پورا […]

مریم نوازکی طبیعت بہتر،جینوا سے واپس لندن روانگی کیلئے ڈاکٹرز نے اجازت دیدی، نواز شریف کے ہمراہ واپسی ہو گی

اسلام آباد (نیوز ڈیسک)سینئر نائب صدر مسلم لیگ ن مریم نواز کی طبیعت میں بہتری آئی ہے جس پر ڈاکٹرزنے مریم نواز کو سفر کی اجازت دیدی،یم نواز اور نواز شریف جینوا سے واپس لندن روانہ ہوں گے ۔نوازشریف کے معالج ڈاکٹر عدنان نے سماجی رابطے کی سائٹ ٹویٹر پر مریم نواز کی سرجری کے […]

شہر قائد میں تاریخ کی شدید ترین سردی کی آمد،محمکہ موسمیات نے قبل از وقت آگاہ کر دیا، شہریوں کو تیار رہنے کی ہدایت

اسلام آباد (نیوز ڈیسک)شہر قائد میں شدید سردی کی آمد ہو نے والی ہے، 14 سے 17 جنوری کے دوران کراچی میں رات کا درجہ حرارت سنگل ڈیجٹ میں جاسکتاہے،تیرہ جنوری سے انتہائی سردی کا آغاز ممکن ہے اس کے لئے شہریون کو تیار رہنا ہو گا ،محمکہ موسمیات کا کہنا ہے کہ اس سردی […]

پرویزالہٰی کا دو ٹوک اعلان، امپورٹڈ حکمران پریشان، ہر حا لت میں عمران خان کا ساتھ دینے کا اعلان

لاہور (نیوز ڈیسک  ) وزیر اعلیٰ پنجاب چو ہدری پرویزالہٰی نے کہا ہے کہ عمران خان ہمارے لیڈر ہیںاور ان کے ہر فیصلے میں ان کے ساتھ کھڑے رہیں گے،امپورٹڈحکومت والے این آراو کے ذریعے اپنے آپ کو کلیئر کرانے میں لگے ہیں تکہ جو انہوں نے کرپشن کی ہے اس کو محفوظ رکھ سکیں، اس […]

طالبان نے لڑکیوں کو پانچویں جماعت تک تعلیم جاری رکھنے کی اجازت دیدی

کابل(نیوزڈیسک)افغان حکومت نے لڑکیوں کو پانچویں جماعت تک تعلیم جاری رکھنے کی اجازت دے دی ۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق لڑکیوں کی تعلیم سے متعلق افغان وزارت تعلیم کا اعلامیہ جاری کردیا گیا۔ افغان وزارت تعلیم کے مطابق اسکول و تعلیمی مراکز میں لڑکیاں پانچویں جماعت تک تعلیم جاری رکھ سکتی ہیں۔افغان وزارت تعلیم کا […]

وزیر خزانہ اسحاق ڈارسے پاکستان کے آئی ایم ایف مشن چیف نتھن پورٹر کی ملاقات

جنیوا(نیوز ڈیسک )وزیر خزانہ اسحاق ڈارسے پاکستان کے آئی ایم ایف مشن چیف نتھن پورٹر نے ملاقات کی ،ملاقات میں خطے میں موسمیاتی تبدیلی کی وجہ سے معیشت کو درپیش خطرات پر بات چیت وزیر خزانہ نے آئی ایم ایف مشن کو فنڈز پروگرام پر عمل درآمد کرنے کی یقین دہانی کرائی۔

پاکستان ویمنز فٹبال ٹیم سعودی عرب روانہ،سعودی عرب میں 4ملکی ٹورنامنٹ کھیلے گی

اسلام آباد ( نامہ نگار)پاکستان ویمنز فٹبال ٹیم سعودی عرب روانہ پاکستان ویمنز فٹبال ٹیم براستہ بحرین، دمام پہنچے گی پاکستان ویمنز فٹبال ٹیم کی قیادت ماریہ خان کریں گی،ملیکہ نور بطور نائب کپتان ان کی معا ون ہوں گی،پاکستان ٹیم سعودی عرب میں 4ملکی ٹورنامنٹ کھیلے گی،پہلا میچ 11 جنوری کو کومورس کے خلاف شیڈول […]

روس سے پاکستان کیلئے گندم کی ترسیل شروع،دو جہاز پہنچ گئے

کراچی (نیوز ڈیسک) روس سے گندم کے 2 جہاز پاکستان پہنچ گئے ،حکومتی سطح پر مجموعی طور پر ساڑھے 7 لاکھ ٹن گندم درآمد کی جارہی ہے ، حکام وزارت فوڈ سکیورٹی کا کہنا ہے کہ 30 مارچ تک روس سے درآمد کی جانیوالی گندم کے تمام جہاز پاکستان پہنچ جائیں گے ، یہ تمام […]

معاشی خودکفالت خواتین میں طلاقوں کی بڑی وجہ بن رہی ہے،نادیہ خان

کراچی(نیوزڈیسک) پاکستان شوبز انڈسٹری کی معروف فنکارہ نادیہ خان نے پاکستان میں طلاقوں کی شرح بڑھنے کی وجوہات بتاتے ہوئے کہاہے کہ خواتین کا معاشی خود کفیل ہونا طلاقوں کی بڑی وجہ ہے، ایک انٹرویو میں ان کا کہنا تھا کہ ہماری معاشرے سے وفاداری ختم ہورہی ہے، پرانے زمانے میں کسی لڑکی سے عشق […]