اہم خبریں

اسلام آباد کی سیاست میں بڑا دھماکہ ،عمران خان کا بڑا فیصلہ، کل کلیدی خطاب،اہم ترین اعلان کر ینگے،وفاقی حکومت نے سر جوڑ لئے

اسلام آباد(وقائع نگار )پاکستان تحریک انصاف نے عوام کی جان و مال کی سلامتی کیلئے بھرپور آواز اٹھانے کا فیصلہ کیا ہے۔ امپورٹڈ سرکار کے ہاتھوں معیشت کی تباہی کے بعد ملک میں تیزی سے سر اٹھاتی دہشتگردی، سابق قبائلی علاقوں میں پھیلتی بدامنی کے خلاف دوپہر اسلام آباد کے مقامی ہوٹل میں قومی سیمینار […]

سینیٹر اعظم سواتی کے گرد پھر گھیرا تنگ،دوبارہ طلبی کا نوٹس جاری

اسلام آباد(سپیشل رپورٹر)سپیشل جج سنٹرل محمد اعظم خان کی عدالت میں زیر سماعت پاکستان تحریک انصاف کے رہنماء سینیٹر اعظم سواتی کے خلاف متنازعہ ٹویٹس کیس میں اعظم سواتی کو دوبارہ طلبی کا نوٹس جاری کردیا۔گذشتہ روز ایف آئی اے انسدادسائبر کرائم شعبہ میں درج مقدمہ نمبر159/22کی سماعت کے دوران بابر اعوان ایڈووکیٹ کے جونیئر […]

ایل پی جی مافیا سرگرم، فی کلو پر 50 روپے اضافے کے بعد قیمت 255روپے تک پہنچ گئی

لاہور(نیوز رپورٹر) ملک میں ایل پی جی مافیا بھی سرگرم، فی کلو پر 50 روپے اضافے کے بعد قیمت 255روپے تک پہنچ گئی۔چیئرمین ایل پی جی ایسوسی ایشن عرفان کھوکھر نے کہا کہ سوئی گیس کی بندش اور سردی کی آڑ میں ایل پی جی مافیا سرگرم ہے۔اوگرا نے ماہ جنوری کے لیے ایل پی […]

ملک بھر میں شدید دھند کا راج،حد نگاہ کم ،ٹرین آپریشن بری طرح متاثر، متعددموٹر ویز بھی بند

لاہور(نیوز رپورٹر)ملک بھر میں شدید دھند اور حد نگاہ کم ہونے کی وجہ ٹرین آپریشن بری طرح متاثر رہنے لگا ۔۔ گزشتہ روز ریلوے سسٹم پر کراچی اور کوئٹہ سے آنے والی مسافر ٹرینیں گھنٹوں تاخیر کا شکار ہوئیں ۔ ریلویز انکوائری کے مطابق کراچی براستہ فیصل آباد اور پشاور کے درمیان چلنے والی رحمان بابا […]

پنجاب میں اعتماد کا ووٹ مرضی کے مطابق لیں گے، اسد عمر

لاہور (نیوز ڈیسک) پاکستان تحریک انصاف کے مرکزی رہنما اور سابق وفاقی وزیر اسد عمر نے کہا ہے کہ پنجاب میں اعتماد کا ووٹ مرضی کے مطابق لیں گے، اپوزیشن کے مطالبے پر نہیں۔لاہور میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے پاکستان تحریک انصاف کے رہنما نے کہا کہ ممبران کو کالز تو آ رہی ہیں […]

روپے کے مقابلے میں ڈالر کی رفتار کم نہ ہوسکی،انٹر بینک میں ڈالر کی قدر میں 26 پیسے کا اضافہ

لاہور(خبرنگار)روپے کے مقابلے میں ڈالر کی رفتار کم نہ ہوسکی ،انٹر بینک میں ڈالر کی قدر میں 26 پیسے اضافہ ہوگیا۔پیر کے روز کاروبار شروع ہوتے ہی ڈالر کو پر لگ گئے،انٹر بینک میں ڈالر کی قدر میں 26 پیسے کا اضافہ ہوگیا،انٹر بینک میں ڈالر 227.14روپے سے بڑھ کر 227.40روپے پر پہنچ گیا ۔معاشی […]

چکری روڈ پر زمین کے تنازعے پر جھگڑا اور فائرنگ،ایک شخص شدید زخمی

راولپنڈی(نامہ نگار ) چکری روڈ پر زمین کے تنازعے پر جھگڑا اور فائرنگ ،فائرنگ دو نجی ہاؤسنگ سوسائٹیوں کے حامیوں کے درمیان ہوئی، گولیاں لگنے سے چوہدری فرخ نامی شخص زخمی ہوگیا، زخمی کو تشویشناک ڈسٹرکٹ ہیڈکوارٹر اسپتال منتقل کردیا گیا، تھانہ چونترہ پولیس تاخیر سے موقع پر پہنچی، علاقے میں فائرنگ سے خوف وہراس پھیل […]

پنجاب اسمبلی اجلاس،اپوزیشن مایوس،شدید احتجاج،ایوان مچھلی منڈی، ایجنڈے کی کاپیاں پھاڑ دیں،پرویز الہیٰ نے اعتماد کا ووٹ نہ لیا

لاہور(نیوز ڈیسک)پنجاب اسمبلی اجلاس کے دوران وزیراعلیٰ کا اعتماد کا ووٹ نہ لینے پر شورشرابا ہوا اور اپوزیشن اراکین نے اسپیکر ڈائس کا گھیراؤ کر لیا۔وزیراعلیٰ پنجاب کی جانب سے اعتماد کا ووٹ نہ لیے جانے پر اپوزیشن کے شور شرابہ کے دوران وقفہ سوالات کا آغاز ہوا جس میں وفاقی وزیر رانا ثنا اللہ […]

وزیرِ اعظم شہباز شریف سے جنیوا میں ازبکستان کے وزیرِ خارجہ بختیار سیدوف کی ملاقات

جنیوا(نیوز ڈیسک)وزیرِ اعظم محمد شہباز شریف سے جنیوا میں ازبکستان کے وزیرِ خارجہ بختیار سیدوف نے ملاقات کی۔وزیراعظم ا?فس کے میڈیا ونگ سے جاری بیان کے مطابق ملاقات میں پاکستان ازبکستان کے مابین تجارت کے حجم کو بڑھانے، دونوں ممالک کے درمیان تجارتی راہداری پر کام کو مزید تیز کرنے اور خطے میں پائیدار امن […]

لاہور میں تین ہزار ارب کی چوری ہو رہی ہے،فیصل واوڈا کا الزام

اسلام آباد (نیوزڈیسک)سابق وفاقی وزیر فیصل واوڈا نے کہا ہے کہ عمران خان کو روک روک کر تھک گئے اردگرد کے لوگ آپ کو نااہل کرواکے چھوڑیں گے، عمران خان کی نااہلی 99.99 فیصد نظر آرہی ہے۔ کسی کو قانون سے بالا کر دیا جائے تو انجام بہت برا ہوتا ہے اور یہی ہونے جا […]