اسلام آباد (نیوز ڈیسک ) ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ اسلام آبادسابق چیئرمین پیمرا ابصار عالم حملہ کیس میں نامزد ملزمان پر آج بھی فردجرم عائد نہ ہو سکی ۔کیس میں شریک ملزم رضوان علی اور حماد سلیمان کی عدم حاضری پر ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری کیس میں شریک چھ ملزمان میں سے چار ملزمان عدالت میں پیش عدالت نے آئندہ سماعت پر ملزمان کو حاضری یقینی بنانے کی ہدایت کرتے ہوئے سماعت ملتوی کر دی گئی عدالت نے کیس کی سماعت 4 فروری تک ملتوی کر دی کیس کی سماعت سول جج رفعت محمود خان نے کی ،کیس میں شریک ملزمان ندیم اصغر،محمد رمضان،رضوان علی،حامد امین اور حماد سلیمان شامل ہیں۔















