اہم خبریں

قلت سے بچنے کیلئے ڈریپ کی 110 ادویات کی قیمتوں میں اضافے کی سفارش

لاہور(نیوزڈیسک)ملک میں جان بچانے والی ادویات کی قلت میں اضافہ ہوگیا جس کے باعث ڈرگ ریگولیٹری اتھارٹی نے 110 سے زائد دواوں کی قیمتوں میں اضافے کی سفارش کردی۔وفاقی وزارت صحت کے ذرائع کے مطابق ملک بھر میں اینستھیزیا ، کینسر، نفسیاتی امراض، اعضا کی پیوند کاری اور دیگر بیماریوں میں استعمال ہونے والی ادویات […]

وزیرخزانہ اسحاق ڈار آئی ایم ایف کوقائل کرنے میں ناکام

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) پی ڈی ایم حکومت بننے سے قبل وزیرخزانہ سنیٹر اسحاق ڈار نے لندن سے اپنے ٹویٹر پر چیخ چیخ کر بتا تے رہے کہ آئی ایم ایف اپنا بچہ ہے پاکستان آتے ہی وزارت سنبھال کر آئی ایم ایف کو قائل کرلوں گا۔۔ آئی ایم ایف کو قائل کرنا وزیرخزانہ کے […]

راولپنڈی سے سکردو جانیوالی مسافر بس حادثے کا شکار، جگلوٹ سکردو روڈ ٹریفک کیلئے بند

سکردو(نیوزڈیسک)راولپنڈی سے سکردوجانیوالی مسافر بس گزشتہ رات 4 بجے ژھری کے مقام پر حادثے کا شکار، بس میں پندرہ مسافر سوار تھے، تاہم مسافر معجزانہ طور پر محفوظ رہے ، بس الٹنے سے بچ گئی ، زرائع کے مطابق بس پھسلن کے باعث اچانک الٹ گئی ۔ ذرائع کے مطابق بس سڑک کے قریب ایک […]

بھارتی ٹینس اسٹار ثانیہ مرزا نے جذباتی انداز میں ریٹائرمنٹ کا اعلان کردیا

نئی دہلی(نیوز ڈیسک) بھارتی ٹینس اسٹار ثانیہ مرزا نے جذباتی انداز میں ریٹائرمنٹ کا اعلان کردیا ، اپنے 20 سالہ کیرئیر کی روداد اپنے پرستاروں کے ساتھ شیئر کر دی۔ ہفتہ کو مطابق بھارتی ٹینس اسٹار ثانیہ مرزا نے سوشل میڈیا پلیٹ فارم انسٹاگرام پر ریٹارئرمنٹ کے حوالے سے اپنے جذبات کا اظہار ایک طویل […]

بلوچستان کے 42 پارلیمنٹیرینز کی رکنیت معطل ہونے کا امکان،اہم وجہ بھی سامنے آگئی

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) بلوچستان کے 42 پارلیمنٹیرینز کی رکنیت معطل ہونے کا امکان ۔ذرائع کے مطابق الیکشن کمیشن کا کہنا ہے کہ بلوچستان کے 42 پارلیمنٹرینز نے تاحال اثاثوں کی تفصیلات جمع نہیں کرائیں، تفصیلات جمع نہ کرانے والے ارکان کی رکنیت پیر کو معطل کردی جائے گی، ارکان پارلیمنٹ نے 31 دسمبر تک […]

سندھ حکومت کو دھچکا، الیکشن کمیشن نے بلدیاتی الیکشن کے حوالے سے فیصلہ سنادیا

اسلام آباد(نیوزڈیسک) الیکشن کمیشن کے ذرائع کا کہناکہ کراچی اور حیدرآباد میں بلدیاتی انتخابات کل ہی کرانے کا فیصلہ کیا گیا ۔اسلام آباد میں الیکشن کمیشن کے ہیڈ کوارٹر میں چیف الیکش کمشنر کی سربراہی میں اہم اجلاس ہوا جس میں چیف الیکشن کمشنر سکندر سلطان راجا ویڈیو لنک کے ذریعے شریک ہوئے۔اجلاس میں سیکرٹری […]

وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا کی ترجیح عوام نہیں اسمبلی توڑنا ہے ، رانا ثنا اللہ کی تنقید

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) وفاقی وزیر داخلہ رانا ثنا اللہ نے کہا کہ خیبر پختونخوا حکومت نے سی ٹی ڈی ہیڈکوارٹر حملے سے کچھ نہیں سکھا، ان کی ساری توانائیاں صوبائی اسمبلی توڑنے پر مرکوز ہیں، عوام کے جان ومال کی حفاظت اور صوبے میں امن وامان وزیراعلی خیبر پختونخوا کی ترجیح ہی نہیں ہے […]

نواز شریف کا پاکستان آنے سے انکار،رواں ماہ مریم نوا ز واپس آئیں گی،امکان ظاہر کردیا

لاہور(نیوز ڈیسک) قائد مسلم لیگ ن نواز شریف کا موجودہ سیاسی صورتحال میں پاکستان آنے سے انکار،رواں ماہ مریم نوازپاکستان آئیں گی،امکان ظاہر کردیا۔ ہفتہ کو پارٹی ذرائع کے مطابق نوازشریف نے مسلم لیگ (ن) کی سینئر قیادت کی تجویز رد کردی ،موجودہ سیاسی صورتحال میں پاکستان آنے سے انکار کردیا ۔ قائد مسلم لیگ […]

پاکستان میں بدلتی سیاسی صورتحال ،نوازشریف پریشان، رانا ثنااللہ لندن طلب

لاہور( نیوزڈیسک) پاکستان کی بدلتی ہوئی سیاسی صورتحال پر مسلم لیگ ن کی قیادت پریشانی سے دوچار، لندن میں مسلم لیگ ن کے قائد نوازشریف کی زیرصدارت پارٹی رہنماؤں سے مشاورتی اجلاس، نواز شریف نے وزیر داخلہ رانا ثناء اللہ کو لندن طلب کر لیا۔ذرائع کے مطابق وزیر داخلہ رانا ثناء اللہ کا آئندہ دو […]

معاشی بحران، پاکستان ٹیکنیکلی طور پرڈیفالٹ کرچکا،شوکت ترین نے خطرے کی گھنٹی بجادی

سابق وزیرخزانہ شوکت ترین نے کہا ہے کہ ٹیکنیکلی ملک ڈیفالٹ کرگیا ہے دالیں اور پیاز بندرگاہ پر پڑی ہیں، ادویات اورتیل کی بھی قلت ہونے والی ہے۔ان کہنا تھا کہ حکومت ڈالر ریلیز کرے، آئی ایم ایف سے معاہدہ بھی کھٹائی میں پڑا ہے، جس کی وجہ ریونیو میں کمی ہے، انرجی سیکٹرمیں 123 […]