ہاکی ورلڈ کپ 2023، کل مزید دو میچز کھیلے جائیں گے

نئی دہلی (نیوزڈیسک ) ہاکی ورلڈ کپ 2023 میں (کل) بروز اتوار کو مزید دو میچوں کا فیصلہ ہو گا۔غیرملکی میڈیا کے مطابق ایف آئی ایچ ہاکی ورلڈ کپ کے سنسنی خیز مقابلے بھارت میں جاری ہیں ،میگا ایونٹ میں کل بروز اتوار دو میچ کھیلے جائیں گے ، پہلا میچ گروپ ڈی کی ٹیموں […]
والد کی خواہش پر گزشتہ سال شادی کرلی تھی، محب مرزاکی تصدیق

کراچی(نیوزڈیسک)اداکار، لکھاری، ہدایت کار و پروڈیوسر محب مرزا نے تصدیق کی ہے کہ انہوں نے گزشتہ سال والد کی خواہش پر شادی کرلی تھی اور اب وہ تنہا زندگی نہیں گزار رہے۔نجی ٹی وی سے گفتگومیں محب مرزا نے شادی کے سوال پر بتایا کہ خدا کا شکر ہے، انہوں نے ایک سال قبل ہی شادی […]
امریکی گلوکارکانیے ویسٹ کی کم کارڈیشین سے طلاق کے چند ماہ بعد دوسری شادی

واشنگٹن(نیوزڈیسک) امریکی گلوکار کانیے ویسٹ نے ریئلٹی ٹی وی اسٹار کم کارڈیشین سے طلاق کے چند ماہ بعد ہی دوسری شادی کرلی۔غیرملکی میڈیا کے مطابق کانیے ویسٹ نے طلاق کے معاملات مکمل ہونے کے 2 ماہ بعد دوبارہ شادی کی ۔ 45 سالہ امریکی گلوکار نے گزشتہ ہفتے ایک نجی تقریب میں اپنے فیشن برانڈ […]
جل بینڈ سے شہرت پانیوالے اداکار گوہر ممتاز کی ٹی وی اسکرین پر واپسی

ممبئی(نیوزڈیسک)جل بینڈ سے شہرت حاصل کرنے والے گلوکار اور اداکار گوہر ممتاز ایک بار پھر ڈرامہ سیریل ’’داغ دل‘‘ کے ساتھ ٹی وی اسکرین پر واپس آگئے،بھارتی ٹی وی کے مطابق آنے والے ڈرامہ سیریل میں گوہر ایک صحافی اور اینکر پرسن کا کردار نبھا رہے ہیں جو معاشرے کی برائیوں کو بے نقاب کرتا ہے۔اس […]
بالی ووڈ اداکاررندیپ ہودا گھوڑے سے گر کر زخمی

ممبئی(نیوزڈیسک)بالی ووڈ اداکار رندیپ ہودا گھڑ سواری کے دوران بیہوش ہوکر گرگئیں جس کے نتیجے میں انہیں شدید چوٹیں آئی ہیں۔بھارتی میڈیا کے مطابق 46 سالہ رندیپ ہودا کو ممبئی کے اسپتال منتقل کردیا گیا ہے، انہیں گھٹنے اور ٹانگ پر چوٹیں آئی ہیں۔ اداکار نے حال ہی میں اپنے نئے پروجیکٹ کے لیے اپنا […]
سندھ حکومت کی التوا کی درخواست مسترد، کراچی اور حیدرآباد میں بلدیاتی انتخابات کل ہی ہوں گے

کراچی(نیوزڈیسک)الیکشن کمیشن نے کراچی اور حیدرآباد میں بلدیاتی انتخابات کل ہی کرانے کا فیصلہ کیا ہے۔اسلام آباد میں الیکشن کمیشن کے ہیڈ کوارٹر میں چیف الیکش کمشنر کی سربراہی میں اہم اجلاس ہوا جس میں چیف الیکشن کمشنر سکندر سلطان راجا ویڈیو لنک کے ذریعے شریک ہوئے۔اجلاس میں سیکرٹری الیکشن کمیشن عمرحمید بھی شریک تھے […]
پنجاب اسمبلی تحلیل کا نوٹیفکیشن آج شام جاری ہونے کا امکان

لاہور(نیوزڈیسک)گورنر پنجاب بلیغ الرحمٰن کی جانب سے اسمبلی تحلیل کا نوٹیفکیشن آج شام جاری ہونے کا امکان ہے۔ نوٹیفکیشن جاری ہونے پر موجودہ وزیرِ اعلیٰ ہی نگران کے آنے تک کام جاری رکھیں گے۔نجی ٹی وی کے مطابق گورنر پنجاب بلیغ الرحمٰن کی جانب سے اسمبلی تحلیل کا نوٹیفکیشن آج شام جاری ہونے کا امکان […]
رائیونڈمیں لاہور روڈ پر فریزر اور فوم کے گودام میں آگ لگ گئی ،لاکھوں کا سامان جل کر خاکستر

لاہور(نیوزڈیسک)رائیونڈمیںلاہور روڈ پر فریزر اور فوم کے گودام میں آگ لگ گئی ،آگ نے دیکھتے ہی دیکھتے پورے گودام کو اپنی لپیٹ میں لے لیاجس کے نتیجے میں لاکھوں کا سامان جل کر خاکسترہوگیا ریسکیوذرائع نے بتایاکہ ہفتہ کو رائیونڈمیںلاہور روڈ پر فریزر اور فوم کے گودام میں آگ لگ گئی تاہم کسی قسم کے کوئی جانی […]
30 سال بعد ہمیں 80 سالہ بڈھا سمجھا جانے لگتا ہے،بھارتی کرکٹر مرلی وجے کاشکوہ

نئی دہلی (نیوزڈیسک)بھارتی کرکٹر مرلی وجے نے اپنے مستقبل کے حوالے سے فیصلے کا بتا کر سب کو حیران کردیا۔بھارتی میڈیا کے مطابق مرلی وجے نے کہا کہ میری عمر کرکٹ میں مواقع حاصل کرنے میں رکاوٹ بن رہی ہے۔38سالہ مرلی وجے نے کہا کہ میرا سفر بھارتی کرکٹ بورڈ کے ساتھ تقریباً مکمل ہوچکا، […]
صوبائی حکومت ہمیشہ بلدیاتی الیکشن میں رکاوٹ بنتی ہے، وفاقی سیکریٹری الیکشن کمیشن

کراچی(نیوزڈیسک)وفاقی سیکریٹری الیکشن کمیشن عمر حمید خان نے کہا ہے کہ امن و امان کا قیام صوبائی حکومت کی ذمہ داری ہے، ہم نے ہمیشہ مفاد عامہ کو مقدم رکھا ہے،بلدیاتی انتخابات میں لوگ بلاخوف و خطر پولنگ کے لیے جائیں۔کراچی میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ صوبائی حکومت ہمیشہ بلدیاتی الیکشن […]