خیبرپختونخوا اسمبلی تحلیل ، وزیراعلیٰ کا اہم اعلان سامنے آگیا

پشاور(نیوزڈیسک)پنجاب اسمبلی کی تحلیل کے بعد خیبرپختونخوا اسمبلی کے تحلیل کیلئے وزیراعلیٰ محمود خان نے کابینہ کا اجلاس طلب کررکھا تھا ۔ اجلاس میں اہم فیصلے کئے گئے ۔ خیبرپختونخوا کابینہ کا اجلاس اختتام پذیر ۔ وزیراعلیٰ محمود خان نے خیبرپختونخوا اسمبلی تحلیل کرنے کا اعلان کرتے ہوئے کہا کہ آج شام اسمبلی تحلیل کی […]
سابق وزیرداخلہ شیخ رشید احمد کی رہائشگاہ پر تعینات سرکاری سکیورٹی ہٹادی

راولپنڈی(نیوزڈیسک) سابق وزیرداخلہ وعوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید احمد کی رہائشگاہ لال حویلی سے سرکاری سکیورٹی ہٹا دی گئی ۔سابق وزیر داخلہ کی رہائش گاہ کی سکیورٹی کے لیے 2002ء میں پنجاب پولیس کے 11 اہل کاروں پر مشتمل اسکواڈ تعینات کیا گیا تھا۔شیخ رشید احمد کے بھتیجے شیخ راشد شفیق کے مطابق […]
سپرسٹار فٹبالر رونالڈو کےسیرسپاٹوں کے سوشل میڈیا پر چرچوں نے دنیا کو حیران کردیا

جدہ(نیوزڈیسک)سعودی فٹبال کلب النصر سے معاہدے کے بعدپرتگالی سپرسٹار فٹبالر کرسٹیانو رونالڈو سوشل میڈیا پر توجہ کا مرکز بن گئے،گزشتہ دنوں رونالڈو کی رولیکس گھڑی توجہ کا مرکز بنی رہی، ان کی رولیکس گھڑی کی خاص بات یہ تھی کہ اس کے ہندسے عربی میں تھے۔کرسٹیانو رونالڈو گرل فرینڈ اور بچوں کیساتھ سعودی عرب میں […]
امریکی صدر جوبائیڈن کا گھیرا تنگ، خفیہ دستاویزات گلے پڑ گئیں

واشنگٹن(نیوز ڈیسک)سابق امریکی صدر بارک اوبامہ کی خفیہ دستاویزات موجودہ صدر جوبائیڈن کیلئے درد سر بن گئیں ۔ ہائوس کمیٹی کے ریپبلکن چیئرمین جیمز کومر نے وائٹ ہائوس سے امریکی صدر جوبائیڈن کے گھر جانیوالے مہمانوں کی فہرست طلب کرلی۔ ۔ فہرست کیلئے ارسال کردہ خط میں کہا گیا کہ ڈیلاویئر میں جوبائیڈن کے گھر جانیوالوں […]
روس کے ستائے یوکرائن آرمی کے جوان امریکہ پہنچ گئے ، اہم وجہ سامنے آگئی

واشنگٹن (نیوزڈیسک)روس کا مغرب کیخلاف جارحانہ جنگ کے مقابلے کیلئے امریکہ نے یوکرائنی افواج کو مزائل کے استعمال کی تربیت کیلئے پروگرام ترتیب دیدیا۔ اس حوالے سے عالمی میڈیا میں تواتر سے مصدقہ اطلاعات میڈیا کی ذینت بن رہی ہیں ۔ یوکرائن آرمی کے جوان امریکی پیٹریاٹ میزائلوں کے استعمال کی تربیت کیلئےامریکہ پہنچ گئے۔یوکرینی فوجیوں […]
نیب کے 14 کیسز ختم، افسران کی محنت،اربوں روپےکےسرکاری وسائل کھوکھاتے

اسلام آباد (نیوزڈیسک) ایک لاکھ صفحات پر مشتمل طاقتور ترین اومنی گروپ کیخلاف جعلی بنک اکاونٹس کا کرپشن ریفرنس احتساب عدالت نے اس بنیاد پرختم کردیا کہ نیب قانون تبدیل ہوچکالہٰذا اب احتساب عدالت کیس کاٹرائل نہیں کرسکتی۔نیب افسران کی 2سالہ محنت،اربوں روپےکےسرکاری وسائل آپ کوآج سے ردی کی ٹوکری میں ملیں گےاحتساب عدالت میں […]
پاکستان میں بڑی تبدیلی کا امکان ، شیخ رشید نے پی ڈی ایم اتحاد پربجلی گرادی

راولپنڈی (نیوز ڈیسک)سابق وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید احمد نے رابطوں کی سماجی ویب سائٹ ٹیوٹر پر لکھا کہ ملک معاشی طور پر دیوالیہ پر پہنچ چکا ، حکمرانوں کو اپنی عیاشیوں سے فرصت نہیں ، چند ہفتوں میں سیاست میں ہمہ گیر تبدیلیاں آسکتی ہیں۔سابق وفاقی وزیر کا کہنا تھا کہ میں چار دنوں […]
قومی سیاست میں بڑی ہلچل ، 15 ن لیگی ارکان قومی اسمبلی کا عمران خان سے ہاتھ ملانے کا فیصلہ

لاہور (نیوز ڈیسک)چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کے قومی اسمبلی میں واپسی کے اعلان کے بعد قومی سیاست میں ہلچل مچ گئی ۔ مسلم لیگ ن کے ارکان قومی اسمبلی نے تحریک انصاف سے رابطے کرلئے۔ عمران خان نے پارٹی قیادت کو رابطے کرنے والے لیگی ارکان قومی اسمبلی بارے پالیسی دے دی۔ذرائع کے […]
چوہدری شجاعت حسین اور پرویز الٰہی کے درمیان پارٹی صدارت کی جنگ تیز

اسلام آباد(نیوزڈیسک) چوہدری شجاعت حسین کے بیان کے بعد مسلم لیگ ق پرویز الٰہی گروپ متحرک ہوگیا۔ زرائع کے مطابق پارٹی صدارت کیلئے پرویز الٰہی گروپ نے جلد فیصلے کیلئے الیکشن کمیشن سے رجوع کرلیا۔چودھری شجاعت حسین کے پارٹی سربراہ ہونے کے معاملے پر مسلم لیگ ق پرویز الٰہی گروپ کے وکیل عامر سعید راں […]
توہین الیکشن کمیشن، عمران خان ،اسد عمراور فواد چوہدری کیخلاف بڑے ایکشن کی تیاریاں

اسلام آباد(نیوزڈیسک) چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کی توہینِ الیکشن کمیشن کیس میں عدم پیشی پر فیصلہ محفوظ ، سماعت 24 جنوری تک ملتوی کردی ۔الیکشن کمیشن میں عمران خان، اسد عمر اور فواد چودھری کے خلاف توہین الیکشن کمیشن کیس کی سماعت ہوئی، جس میں وارنٹ گرفتاری کے باوجود عمران خان پیش نہیں […]