اہم خبریں

قرضوں کا حجم 130 ارب ڈالر سے تجاوز، روپے کی قدر خطرناک حد تک گرگئی

لاہور(نیوزڈیسک) پاکستان میں معاشی بحران شدت اختیار کرگیا ۔ پاکستانی کرنسی کی قدر خطرناک حد تک گرچکی ہے ۔سابق وفاقی وزیر خزانہ حفیظ پاشا کے تہلکہ خیز انکشاف سامنے آگئے ۔ سابق وزیرخزانہ کا کہنا تھا کہ اس وقت روپے کی اصل قدر 295 روپے ہے جو حکومت نے مصنوعی طریقے سے روک رکھی ہے۔انہوں […]

ٹیکسٹائل سیکٹر سمیت سینکڑوں پروڈکشن یونٹس بند،صنعتی بحران شدت اختیار کرگیا

فیصل آباد(نیوزڈیسک)خام مال کی کمی کے باعث پنجاب میں صنعتی بحران شدت اختیار کر گیا، گزشتہ 4 ماہ میں ٹیکسٹائل سیکٹر سمیت سینکڑوں پروڈکشن یونٹس بند اور ہزاروں لوگوں کے بیروزگار ہونے کی اطلاعات ہیں۔تیزی سے گرتے ہوئے زر مبادلہ کے ذخائر کے باعث لیٹرز آف کریڈٹ نہ کھلنے سے پنجاب کا درآمدی شعبہ بحرانی […]

چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان نے پارٹی کا ہنگامی اجلاس طلب کرلیا ، اہم فیصلے متوقع

لاہور (نیوزڈیسک) پنجاب اسمبلی کی تحلیل کے بعد خیبرپختونخوا اسمبلی کی تحلیل کا معاملہ آج مکمل ہونے کا امکان ہے ۔تاہم قومی اسمبلی میں پی ٹی آئی ارکان قومی اسمبلی کی واپسی کے حوالے سے چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان نے پارٹی کی سینئر لیڈر شپ کا اجلاس طلب کرلیا۔ ذرائع کے مطابق اجلاس […]

شہر قائد کا نیا ایڈمنسٹریٹر کون ہوگا؟ سیاسی جوڑ توڑ دلچسپ مراحل میں داخل

کراچی(نیوز ڈیسک) بلدیاتی الیکشن کے بعد دوسرے مرحلے کیلئے جوڑ توڑ شروع، شہر قائد کا میئر کون ہو گا؟ سیاسی جماعتوں نے سرجوڑ لئے ۔ ایم کیوایم کے بائیکاٹ کے بعد جماعت اسلامی اور پی ٹی آئی پیپلزپارٹی کو ٹف ٹائم دے سکتی ہیں جبکہ پیپلزپارٹی کا کہنا ہے کہ جماعت اسلامی سے رابطے میں […]

دنیا میں سب سے زیادہ آبادی والا ملک چین قحط الرجال کا شکار

بیجنگ(نیوزڈیسک)بیجنگ کے قومی ادارہ برائے شماریات کے مطابق، “2022 کے اختتام تک چین کی آبادی ایک ارب 41 کروڑ سے زائد تھی جبکہ 2021 کے اختتام تک اس میں 8 لاکھ 50 ہزار کی ریکارڈ کمی دیکھی گئی۔’دنیا میں سب سے زیادہ آبادی والے ملک چین میں 60 سال بعد پہلی بار شرح پیدائش میں […]

وفاقی حکومت معاشی بحران پر قابو پانے کیلئے متحرک، روس نے بھی بڑی خوشخبری سنادی

اسلام آباد(نیوزڈیسک)پی ڈی ایم کی وفاقی حکومت پاکستان کو معاشی بحران سے نکالنے کیلئے ہاتھ پائوں مارنے لگی ،سستے تیل کی خریداری معاہدے کیلئے روس کے اعلیٰ سطحی وفد کا پاکستان کا دورہ متوقع ۔ ذرائع کے مطابق روسی وفد کل پاکستان کے دورے پر پہنچے گا ، دورے کے دوران پاکستان اور روس کے […]

عمران خان کا قومی اسمبلی میں واپسی کا عندیہ ، رانا ثنا اللہ خان کا بھی ردعمل سامنے آگیا

اسلام آباد(نیوزڈیسک)وزیر داخلہ رانا ثنا اللہ نے کہا کہ قومی اسمبلی میں پاکستان تحریک انصاف کو ویلکم کریں گے، پہلے دن سے کہہ رہے ہیں کہ اسمبلی میں واپس آئیں، سیاستدان بنیں۔وفاقی وزیر داخلہ رانا ثنا اللہ نے کہا ہے قومی اسمبلی میں واپسی کیلئے پاکستان تحریک انصاف ( پی ٹی آئی) کو اپنے استعفے […]

عالمی شہرت یافتہ فلمی شخصیت کے انتقال نےاٹلی کو سوگوار کردیا

روم(نیوزڈیسک)اطالوی میڈیا کے مطابق عالمی شہرت یافتہ اداکارہ جینا لولو بریجیڈا 95 برس کی عمر میں انتقال کر گئیں۔اداکارہ کو دنیا کی خوبصورت ترین خاتون بھی کہا جاتا رہا، وہ 60 کی دہائی کے بعد سیاست اور فوٹو گرافی میں مصروف رہیں۔جینا لولوبریجیڈا کا شمار 50 اور 60 کی دہائی میں یورپی سنیما کے مشہور […]

شہبازشریف کیخلاف اعتماد کا ووٹ، چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کا منحرف ارکان کیخلاف نیا پلان تیار

لاہور(نیوزڈیسک) وزیر اعظم شہباز شریف سے اعتماد کے ووٹ کی کارروائی کے معاملے پر تحریک انصاف نے اپنے منحرف اراکین کو سیاسی طور پر غیر موثر کرنے کا پلان تیار کر لیا۔ذرائع کے مطابق تحریک انصاف کے منحرف ارکان کو اعتماد کے ووٹ کے عمل میں حصہ لینے سے آئینی طور پر روکا جائے گا، […]

بچوں کی جبری شادیاں، عالمی انسانی حقوق کا پاکستان کو بڑا انتباہ جاری

نیویارک (نیوزڈیسک)اقوام متحدہ کے انسانی حقوق کے ایک درجن کے قریب آزاد ماہرین کے اس گروپ میں بچّوں کی فروخت اورجنسی استحصال،غلامی کی معاصر شکلوں، خواتین کے خلاف تشدد اوراقلیتوں کے مسائل پرخصوصی نمائندے شامل ہیں۔بیان میں کہا گیا ہے کہ اس طرح کے واقعات کی معروضی اور غیرجانبدارانہ تحقیقات ملک کی قانون سازی اور […]