برطانوی شہزادہ ہیری کا ہم شکل سامنے آگیا، زندگی خطرات سے دوچار،حملے کا خدشہ

لندن (نیوزڈیسک)برطانوی شہزادہ ہیری ولیم کی کتاب سامنے آنے کے بعد شہزادہ ہیری کا ہم شکل بھی سامنے آگیا جس نے خدشات ظاہر کئے ہیں کہ شہزادہ ہیری کی کتاب میں نت نئے انکشافات کے بعد اس کی زندگی کو زیادہ خطرات لاحق ہوچکے ہیں ۔ لوگ اسے شہزادہ ہیری سمجھ کر ایسے ہی ٹریٹ […]
عمران خان کا قومی اسمبلی میں واپسی کا عندیہ

لاہور(نیوزڈیسک)چیئرمین تحریک انصاف عمران خان نے کہاہے کہ اپریل میں الیکشن ہوتے نظر آرہے ہیں،ہم قومی اسمبلی میں واپسی کا پلان کررہےہیں،قومی اسمبلی میں نہ گئے تو یہ راجہ ریاض کے ساتھ ملکر نگران حکومت لے کر آئیں گے،ان میں اخلاقیات نام کی کوئی چیز نہیں،ن لیگ کے کچھ ایم این ایز ہمارے ساتھ رابطے […]
توہین الیکشن کمیشن،عمران خان اور فواد چوہدری کے وارنٹِ گرفتاری معطل

لاہور (نیوزڈیسک)لاہور ہائی کورٹ کے راولپنڈی بینچ نے الیکشن کمیشن سے جاری کیے گئے چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان اور فواد چوہدری کے وارنٹِ گرفتاری معطل کر دئیے ۔کیس کی سماعت لاہور ہائی کورٹ راولپنڈی بینچ کے جسٹس صداقت علی خان نے کی۔عدالت نے الیکشن کمیشن کو توہینِ الیکشن کمیشن کی سماعت جاری رکھنے […]
الیکشن کمیشن نے کل 271 ارکان پارلیمنٹ و صوبائی اسمبلی کی رکنیت معطل

اسلام آباد (سٹی رپورٹر )الیکشن کمیشن نے کل 271 ارکان پارلیمنٹ و صوبائی اسمبلی کی رکنیت معطل کی ،قومی اسمبلی کے 136 جبکہ ایوان بالاء کے 21سینیٹرز کی رکنیت معطل کر دی گئی، اراکین پارلیمنٹ و صوبائی اسمبلی کی رکنیت مالی گوشواروں کی تفصیلات جمع نہ کرانے پر معطل کی گئی، بلوچستان اسمبلی کے 12 اراکین […]
پی ٹی آئی کے کراچی میئر کے امیدوار خرم شیر زمان یوسی الیکشن بھی نہ جیت سکے

کراچی(نیوزڈیسک)شہر قائد کے بلدیاتی انتخابات میں پی ٹی آئی کراچی کے صدر اور رکن سندھ اسمبلی خرم شیر زمان یوسی کا الیکشن ہار گئے۔تفصیلات کے مطابق کراچی میں تحریک انصاف کو سخت دھچکا پہنچا ہے، پی ٹی آئی کراچی کے صدر اور موجودہ رکن سندھ اسمبلی خرم شیر زمان کراچی میں یوسی کا الیکشن بھی […]
سینیٹ اجلاس میںسٹیٹ بینک آف پاکستان ایکٹ 1956 میںمزیدید ترمیم کا بل 2021 پیش

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) سینیٹ اجلاس میںسٹیٹ بینک آف پاکستان ایکٹ 1956 میںمزیدید ترمیم کا بل 2021 پیش،بل سینیٹر محسن عزیر نے پیش کیا جب کہ حکومت نے بل کی مخالفت کردی، محسن عزیز نے کہا کہ یہ چھوٹے صوبوں کی محرومیوں کا بل ہے،تکنیکی طریقے سے چھوٹے صوبوں کے ساتھ احساس محرومی روا رکھا جارہا […]
پاکستان بار کونسل نے لطیف آفریدی کے قتل پر 17 جنوری کوملک گیر ہڑتال کا اعلان کردیا

اسلام آباد (نیوز ڈیسک )سینیئر ایڈووکیٹ لطیف آفریدی کی ٹارگٹ کلنگ کی مذمت کرتے ہیں،خیبرپختونخواہ حکومت، پولیس اور قانون نافذ کرنے والے ادارے وکلاء اور عدالتوں کو تحفظ فراہم کرنے میں ناکام ہو گئے ہیں، پاکستان بار کونسل عدالتوں کے احاطے پر فول پروف سکیورٹی کا مطالبہ کرتی ہے، اعلامیہ پاکستان بار کونسل کے مطابق سینیئر […]
بلدیاتی انتخابات،ایم کیو ایم کے بائیکاٹ سے ٹرن آئو ٹ پراثرپڑا،وزیراعلیٰ سندھ کا اعتراف

کراچی(نیوزڈیسک)وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ نے کہا ہےکہ حافظ نعیم کو میں نے اور ناصر حسین شاہ نے فون کرکےکہاہے کہ جو بھی کراچی کا میئر بنتا ہے وہ رونا دھونا نہ کرے۔کراچی میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے وزیراعلیٰ سندھ نے کہا کہ سندھ کے لوگوں کی مہربانی ہے کہ انہوں نے ہمیں سپورٹ […]
فلم پٹھان کیلئے بال بڑھانے میں ڈیڑھ سال کاعرصہ لگا،شاہ رخ خان

ممبئی (نیوزڈیسک)بالی ووڈ کنگ شاہ رخ خان نے فلم ’’پٹھان‘‘ میں نظر آنے والے اپنے ہیئر اسٹائل کے پیچھے چُھپی ایک دلچسپ کہانی مداحوں کو سناتے ہوئے کہاہے کہ فلم پٹھان کیلئے بال بڑھانے میں ڈیڑھ سال کاوقت لگا،بھارتی ٹی وی کے مطابق شاہ رخ خان نےمداحوں کے ساتھ گفتگو کا ایک دلچسپ سیشن کیا […]
والد کو دوران ورزش دل کادورہ پڑااورانتقال کرگئے ، بیٹی راجو شری واستو

ممبئی(نیوزڈیسک)آنجہانی بھارتی اداکار کامیڈین راجو شری واستو کی بیٹی انتارا نے کہاہے کہ جب مجھے خبر ملی کے والد کو دل کا دورہ پڑا ہے تو میں نے اس خبر کو نظر انداز کردیا۔ راجو شری واستو کی بیٹی انتارا نے ایک ویب شو کو انٹرویو میں کہاکہ میں ممبئی میں اپنے کسی کام سے […]