لوجہادکی افواہیں بے بنیاد، مرضی سے اسلام قبول کیا ، راکھی ساونت

ممبئی(نیوزڈیسک)بالی ووڈ کی متنازع ڈانسر اور اداکارہ راکھی ساونت نے لو جہاد کی افواہوں کو بے بنیاد قرار دیتے ہوئے کہاہے کہ انہوں نے اپنی مرضی سے اسلام قبول کیاہے،بھارتی میڈیا کے مطابق راکھی ساونت عرف فاطمہ نے اپنے مذہب تبدیلی کے حوالے سے اپنے خیالات کا اظہار کیا اور اسے اپنی مرضی قرار دیتے […]
پاکستانی ماڈلز کیخلاف درجنوں اکاؤنٹ بھارت سے آپریٹ ہونے کا انکشاف

اسلام آباد (نیوزڈیسک)وفاقی تحقیقاتی ادارے ایف آئی اے نے سوشل میڈیا پر پاکستانی ماڈلز کے خلاف منفی مہم چلانے والوں کی شناخت کا عمل شروع کر دیا گیا۔تفصیلات کے مطابق ایف آئی اے ذرائع نے بتایاکہ پاکستانی ماڈلزکیخلاف درجنوں اکاؤنٹ بھارت سے آپریٹ ہو رہے تھے۔ان کا کہنا تھا کہ بھارت کے علاوہ لاہور، ملتان، […]
بھارت میں دورانِ پرواز مسافر منہ اور ناک سے خون بہنے پر ہلاک

نئی دہلی(نیوزڈیسک)بھارت میں ایک مسافر کی پرواز کے دوران طبیعت بگڑ گئی، ان کے منہ اور ناک سے خون بہنے لگا اور طیارے کی میڈیکل ایمرجنسی لینڈنگ سے پہلے ہی وہ دم توڑ گئے۔بھارتی میڈیا کے مطابق یہ واقعہ مادورائے سے نئی دہلی جانے والی انڈیگو ایئر لائن کی پرواز کے دوران پیش آیا۔ طبیعت […]
پنجاب اور خیبر پختونخواہ کے میدانی علا قوں ،بالائی سندھ ، خطۂ پو ٹھو ہار اور کشمیر میں صبح کے اوقات میں کہرُ پڑ نے کا امکان، محکمہ موسمیات

اسلام آباد( نیوز ڈیسک )محکمہ موسمیات کے مطابق آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم سرد اور خشک جبکہ بلوچستان ، بالائی خیبر پختونخوا ،کشمیراور گلگت بلتستان میں شدید سرد رہنے کا امکان ہے ۔ اس دوران پنجاب اور خیبر پختونخواہ کے میدانی علا قوں ،بالائی سندھ ، خطۂ پو ٹھو ہار اور […]
وزیراعظم کو اعتماد کے ووٹ کی باتیں کرنے والے جان لیں کہ ہمارے پاس نمبر پورے ہیں،رانا تنویر حسین

لاہور(نیوز ڈیسک )پاکستان مسلم لیگ ن کے مرکزی رہنما وفاقی وزیر تعلیم رانا تنویر حسین نے کہا ہے کہ عمران خان پنجاب اور کے پی کے اسمبلیوں کے پیچھے چھپا ہوا تھا وہ اب ہمت کرے اور پنجاب کی طرح کے پی کے اسمبلی بھی توڑے اسے چھپنے کے لیے جگہ نہیں ملے گی وہ بادشاہت […]
’’یہ اندھیرے میں چمک رہا تھا‘‘ جاپانی خلا باز کی خلا سے لی گئی قاہرہ کی تصویر شیئر

قاہرہ(نیوزڈیسک)جاپانی خلاباز ویچی واکاٹا نےٹویٹر پلیٹ فارم پر ایک ٹویٹ میں مصری دارالحکومت قاہرہ کی خوبصورتی کی تعریف کر دی۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق انہوں نے خلا سے قاہرہ کی کھینچی گئی تصاویر شیئر کیں اور کہا کہ جب میں نے شہر کے اوپر سے پرواز کی تو قاہرہ واقعی روشن نظر آ رہا تھا۔واکاٹا […]
کراچی اور حیدرآباد کے بلدیاتی انتخابات میں غیرسرکاری نتائج آنے کا سلسلہ جاری، لڑائی،جھگڑے،کیمپ نذر آتش، مسلح افراد کے دھاوے

کراچی( نیوز ڈیسک )سندھ میں بلدیاتی انتخابات کے دوسرے مرحلے میں کراچی اور حیدرآباد کے 16 اضلاع میں ووٹوں کی گنتی جاری ہے اور غیر حتمی و غیر سرکاری نتائج آنا شروع ہوگئے ہیں۔کراچی میں لیاری، بلدیہ اور ابراہیم حیدری ٹاؤن کی 10 نشتوں پر پیپلز پارٹی کو برتری حاصل ہے جبکہ گلشن اقبال اور نارتھ ناظم […]
دنیا پاکستان اور بھارت کا مقابلہ دیکھنا چاہتی ہے،یوسف پٹھان

دبئی (نیوزڈیسک)سابق بھارتی کرکٹر یوسف پٹھان کا کہنا ہے کہ انڈیا اور پاکستان کے پلیئرز کو پوری دنیا میں پسند کیا جاتا ہے۔انٹرنیشنل لیگ( آئی ایل) ٹی ٹوئنٹی میں شریک یوسف پٹھان نے دبئی میں صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ اگر پاکستانی پلیئرز آئی ایل لیگ میں ہوتے تو سب کو مزہ آتا۔انہوں […]
پی ٹی آئی جیت گئی، عمران خان میئر کراچی کا اعلان کریں گے، عمران اسماعیل کا دعویٰ

کراچی(نیوزڈیسک)پاکستان تحریک انصاف کے مرکزی رہنما اور سابق گورنر سندھ عمران اسماعیل نے دعویٰ کیا ہے کہ پی ٹی آئی کراچی کا بلدیاتی الیکشن جیت گئی ہے۔میڈیاسے گفتگو کرتے ہوئے عمران اسماعیل نے کہا کہ چیئرمین پی ٹی آئی اور سابق وزیراعظم عمران خان جلد کراچی کے نئے میئر کا اعلان کریں گے۔ ان کا […]
عمران خان کا پرویز الہٰی سے ق لیگ کو تحریک انصاف میں ضم کرنے کی خواہش کا اظہار، مونس الہٰی کو بڑے عہدے کی پیشکش

لاہور (نیوز ڈیسک )پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے کہا ہے کہ مسلم لیگ ق کو تحریک انصاف میں ضم کردیا جائے اور ق لیگ کے تمام امیدوار بلے کے نشان پر الیکشن لڑیں۔ وہ پرویز الہٰی سے ملاقات کر رہے تھے،عمران کی خوایس کے پیش نظر چوہدری پرویز الہی نے اس حوالے سے […]