دھمکیاں دینے پر عرفی جاوید نے بی جے پی رہنما کیخلاف مقدمہ درج کرادیا

ممبئی(نیوزڈیسک)بھارتی اداکارہ عرفی جاوید نے ’’مجرمانہ دھمکیوں‘ ‘پر بی جے پی رہنما چترا واگھ کیخلاف پولیس میں مقدمہ درج کرادیا۔بھارتی تی ٹی وی کے مطابق بی جے پی لیڈر نے عرفی جاوید کی گرفتاری کیلئے کچھ روز قبل پولیس میں شکایت درج کرائی تھی اور الزام لگایا تھا کہ اداکارہ ممبئی کی سڑکوں پر عوام […]
بھارت نے سری لنکا کو ون ڈے میچ میں 317رنز سے ہراکرتاریخ رقم کردی

تروواننتاپورم(نیوزڈیسک)بھارت نے سری لنکن ٹیم کو تیسرے ون ڈے میں 317 رنز کے سب سے بڑے مارجن سے تاریخی شکست دے کر ریکارڈ قائم کردیا۔تفصیلات کے مطابق بھارتی سورماؤں نے کیرالا کے گرین فیلڈ اسٹیڈیم میں کھیلے گئے میچ میں سری لنکن کرکٹ ٹیم کی لنکا ڈھا ڈی، تیسرے ون ڈے میں بھارت نے سری […]
سیہون شریف سے تمام 15 وارڈز پر پیپلز پارٹی نے کامیابی حاصل کر لی

سیہون شریف (نیوز ڈیسک) سندھ کے بلدیاتیانتخابات کے دوسرے مرحلے میں سیہون میونسپل کمیٹی کےمکمل 15 وارڈ پر پیپلز پارٹی نے کامیابی سمیٹ لی،وارڈ نمبر 1 پر پیپلز پارٹی کے امیدوار مرتضیٰ سرور اوٹھو 624 ووٹ لئے ، وارڈ نمبر 2 پر پی پی کی ہی امیدوار منظور حسین سومرو نے 772 ووٹ لیکر آگے […]
وزیر اعظم محمد شہباز شریف کا نیپال کےشہر پوکھرا میں فضائی حادثے میں جانی نقصان پر گہرے افسوس اور رنج کا اظہار

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) وزیر اعظم محمد شہباز شریف نے نیپال کےشہر پوکھرا میں فضائی حادثے میں جانی نقصان پر گہرے افسوس اور رنج کا اظہارکیا ہے۔اتوار کو وزیر اعظم کے میڈیا ونگ سے جاری بیان میں وزیر اعظم نے کہا کہ مشکل اور غم کے اس وقت میں، ہماری ہمدردی اور دعائیں نیپال کی حکومت , […]
عوام نے کراچی کے مینڈیٹ کو چرانے کی سازش کو مسترد کردیا ، خالد مقبول

کراچی ( نیوز ڈیسک )ایم کیو ایم سربراہ نے کہا ہے کہ عوام نے کراچی کے مینڈیٹ کو چرانے کی سازش کو مسترد کردیا ہے۔ نیز کراچی، حیدرآباد میں انتخابات سے قبل دھاندلی کو عوام نے مسترد کیا۔ خالد مقبول صدیقی نے کہا ہے کہ آج بلدیاتی الیکشن میں دھاندلی ہار گئی، کراچی جیت گیا۔ایم کیو ایم […]
اشتہاری مہم پر سرکاری خزانے سے پیسے خرچ،الیکشن کمیشن کا سیکرٹری اطلاعات سندھ کو نوٹس

اسلام آباد(نیوزڈیسک) سندھ میں آج ہونے والے بلدیاتی انتخابات کے دوران سرکاری خزانے سے اشتہاری مہم چلانے پر الیکشن کمیشن کی جانب سے سیکرٹری انفارمیشن سندھ کو نوٹس جاری کردیاگیا۔الیکشن کمیشن کی جانب سے سیکرٹری انفارمیشن سندھ کو ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی پر نوٹس جاری کیا گیا ۔سیکرٹری انفارمیشن سندھ کو جاری نوٹس میں […]
مینڈیٹ چرانے کی کوشش ہوئی تو کراچی بند کرنے کی طاقت رکھتے ہیں، پی ٹی آئی کی دھمکی

کراچی (نیوزڈیسک) پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنماؤں عمران اسماعیل، حلیم عادل شیخ اور فردوس شمیم نقوی نے کہا ہے دھاندلی برداشت نہیں کریں گے۔میڈیاسے گفتگومیں قائد حزاب اختلاف سندھ اسمبلی حلیم عادل شیخ نے کہا کہ پیپلزپارٹی کا سیاسی تابوت تیار ہے، دھاندلی برداشت نہیں کریں گے، تین دفعہ آئی جی نے […]
تحریک انصاف کا منگل کوخیبرپختونخوا اسمبلی تحلیل کرنے کا اعلان

پشاور(نیوزڈیسک) وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا محمود خان نے صوبائی اسمبلی تحلیل کیلئے سمری منگل کے روز گورنر کو ارسال کرنے کا اعلان کردیا۔محمود خان نے ٹوئٹ کیا کہ قائد عمران خان کے حکم کے مطابق خیبر پختونخوا اسمبلی کی تحلیل کیلئے سمری بروز منگل گورنر کو ارسال کردی جائے گی۔انہوں نے دعویٰ کیا کہ انشاءاللہ تحریک […]
بینگن کا بھرتہ

بھرتہ بینگن کے کھانوں میں سب سے مختلف ترین ڈش ہے، یہ ایک شمالی بھارتی ڈش ہے جہاں بینگن کوجلا کر اس کا چھلکا اتار کر گھوٹاجاتا ہے اوراس کے بعد اس میں دیگرمصالحہ جات اورگھی یاآئل ڈال کرتیارکیاجاتا ہے ، یہ بنانے میں انتہائی آسان ہے اوراسے روٹی کی ساتھ پیش کیا جاتا ہے۔ اجزاء […]
کراچی کے علاقے گلشن معمار میں کشیدگی، پی ٹی آئی ایم پی اے کوگرفتارکرلیاگیا

کراچی (نیوزڈیسک)کراچی کے علاقے گلشن معمار میں دو سیاسی جماعتوں میں تصادم کے بعد پولیس نے تحریک انصاف کے ایم پی اے رابستان خان کوحراست میں لے لیا ہے۔پولیس نے رابستان خان کو گلشن معمار تھانے منتقل کردیا جبکہ تصادم میں زخمی ہونے والے نامزد یوسی چئیرمین ہلال سعید اسپتال منتقل کردیا۔