اہم خبریں

عوام نے کراچی کے مینڈیٹ کو چرانے کی سازش کو مسترد کردیا ، خالد مقبول

کراچی ( نیوز ڈیسک )ایم کیو ایم سربراہ نے کہا ہے کہ عوام نے کراچی کے مینڈیٹ کو چرانے کی سازش کو مسترد کردیا ہے۔ نیز کراچی، حیدرآباد میں انتخابات سے قبل دھاندلی کو عوام نے مسترد کیا۔ خالد مقبول صدیقی نے کہا ہے کہ آج بلدیاتی الیکشن میں دھاندلی ہار گئی، کراچی جیت گیا۔ایم کیو ایم رہنما فاروق ستار اور مصطفیٰ کمال کے ہمراہ پریس کانفرنس میں خالد مقبول صدیقی نے کہا کہ ایم کیو ایم رہنماؤں نے بلدیاتی الکیشن میں کم ووٹنگ ٹرن آؤٹ کو اپنے موقف کی فتح قرار دے دیا۔

متعلقہ خبریں