اہم خبریں

پی ٹی آئی جیت گئی، عمران خان میئر کراچی کا اعلان کریں گے، عمران اسماعیل کا دعویٰ

کراچی(نیوزڈیسک)پاکستان تحریک انصاف کے مرکزی رہنما اور سابق گورنر سندھ عمران اسماعیل نے دعویٰ کیا ہے کہ پی ٹی آئی کراچی کا بلدیاتی الیکشن جیت گئی ہے۔میڈیاسے گفتگو کرتے ہوئے عمران اسماعیل نے کہا کہ چیئرمین پی ٹی آئی اور سابق وزیراعظم عمران خان جلد کراچی کے نئے میئر کا اعلان کریں گے۔ ان کا کہنا تھا کہ پی ٹی آئی کراچی کو جدید شہر میں تبدیل کردے گی۔

متعلقہ خبریں