اہم خبریں

مکہ مکرمہ کی سرزمین پر ہریالی اور سفید بگلے شہریوں کی توجہ کا مرکز بن گئے

جدہ (نیوزڈیسک)بارشوں کی لہر کے بعد مکہ مکرمہ کے پہاڑوں پر سبزے کا بچھونا بچھ گیا ، وادیاں سرسبز و شاداب نخلستان میں تبدیل ہو گئیں، ہرطرف ہریالی اور مکہ مکرمہ کے پہاڑوں پر سفید بگلے عوام اورسیاحوں کی توجہ کر مرکز بن گئے ۔بارش کے بعد مکہ کے آسمان پرخوبصورت پرندے اڑتے دکھائی دیتے […]

مشکل فیصلے کیے ، پاکستان ڈیفالٹ ہوا، نہ ہونے دینگے، احسن اقبال

کراچی(نیوز ڈیسک) وفاقی وزیر پلاننگ احسن اقبال نے کہا کہ نہ پاکستان ڈیفالٹ کرے گا نہ کرنے دینگے، ہم ملکی مفاد میں فیصلے کریں گے ،ہماری حکومت آنے سے قبل خزانہ خالی تھا، ہم نے مشکل فیصلے کیے اور پاکستان کی معیشت کو دوبارہ سنبھالا۔ تفصیلات کے مطابق کراچی میں میڈیا سے بات کرتے ہوئے […]

بلاول بھٹو زرداری نے ترقی پذیر ایشیائی ممالک کی مشکلات کا سبب بتادیا

ڈیووس (نیوز ڈیسک) وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری نے کہا کہ کوئی بھی ملک چیلنجز سے تنہا نہیں نمٹ سکتا، اسے چیلنجز سے نمٹنے کے لیے تعاون درکار ہوتا ہے، روس یوکرین جنگ کی وجہ سے دنیا پر منفی معاشی اثرات مرتب ہوئے ہیں۔تفصیلات کے مطابق ڈیووس میں ورلڈ اکنامک فورم کے دوران سکیورٹی اور […]

بولان، ریلوے ٹریک ریموٹ کنٹرول دھماکا،جعفر ایکسپریس کی 7 بوگیاں پٹری سے اتر گئیں

بولان(نیوز ڈیسک) ریلوے ٹریک ریموٹ کنٹرول دھماکا ہوا جس کی وجہ سے جعفر ایکسپریس کی 7 بوگیاں پٹری سے اتر گئیں،6افراد زخمی ہوگئے۔تفصیلات کے مطابق ریلوے حکام کے مطابق دھماکے میں 6 مسافر زخمی ہوئے جنہیں سی ایم ایچ سبی منتقل کردیا گیا ہے، جعفر ایکسپریس کے مسافروں کو لانے کے لیے سبی سے ریلیف […]

پاک روس اجلاس، تیل وگیس سمیت دیگر شعبوں میں تعاون کیلئے تفصیلی بات ہوئی ،ایازصادق

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) وفاقی وزیراقتصادی امورسردارایازصادق نے کہاہے کہ پاک روس بین الحکومتی کمیشن کے اجلاس میں باہمی دلچسپی کے امورکے علاوہ ٹرین سروس، فوڈ سیکورٹی، ہوابازی، تیل وگیس، مالیات سمیت کئی شعبوں میں تعاون پرتفصیلی بات چیت ہوئی ، دونوں ممالک کے درمیان مختلف شعبوں میں تعاون سے متعلق بعض معاہدوں پراتفاق ہوگیاہے […]

عمران خان فائرنگ کیس ، ملزم نوید نے جے آئی ٹی کو وزارت داخلہ میں چیلنج کردیا

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) چیئرمین پاکستان تحریک انصاف(پی ٹی آئی)عمران خان فائرنگ کیس کے ملزم نوید نے جے آئی ٹی پر سوال اُٹھادیا، جے آئی ٹی کو وزارت داخلہ میں چیلنج کر دیا۔ تفصیلات کے مطابق عمران خان فائرنگ کیس کے ملزم نوید نے جے آئی ٹی کو وزارت داخلہ میں چیلنج کر دیا، درخواست […]

باقی اراکان اسمبلی کے بھی استعفے منظور کیے جائیں،پی ٹی آئی کا مطالبہ

اسلام آباد (نیوز ڈیسک)ملکی سیاسی صورتحال میں نئی ہل چل،مزید 35 ارکان اسمبلی کے استعفے منظور ہونے پر پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے سینئر رہنما شاہ محمود قریشی کی سربراہی میں پی ٹی آئی وفد اسپیکر قومی اسمبلی کے چیمبر پہنچ گیا۔لیکن اسپیکر قومی اسمبلی راجہ پرویز اشرف چیمبر میں موجود نہیں ہیں۔ […]

مزید35 ارکان کے استعفے منظور،عطا اللہ تارڑ کا طنز، آنا ہے واپس اسمبلی میں۔۔

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) وزیراعظم کے معاون خصوصی عطا اللہ تارڑ نے کہا کہ ادھر خان صاحب میٹنگ کررہے تھے واپسی کی، ادھر پکی واپسی ہوگئی، آنا ہے واپس اسمبلی؟ سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ٹوئٹرپر مسلم لیگ (ن) کے رہنما اور وزیراعظم کے معاون خصوصی عطا اللہ تارڑ نے مزید 35 پی ٹی آئی […]

اے این ایف کی اسلام آباد تعلیمی اداروں میں منشیات سمگل کرنا والا ملزم گرفتار ۔ملک بھر میں منشیات کے خلاف کاروائیاں میں کروڑو روپے مالیت کی منشیات برآمد کرلی

اسلام آباد I-9/4 جاوا چوک کے قریب اے این ایف کی خُفیہ اطلاع پر اہم کاروائی اسلام آباد کے رہائشی ملزم سے دو سو نشہ آور گولیاں برآمد کرلی ملزم اسلام آباد کے تعلیمی اداروں کے طلباء کو نشہ آور گولیاں مہیا کرتا تھا ملزم کی نشاندہی پر مزید گرفتاریوں کی جائے گی بلوچستان سے […]