اہم خبریں

الیکشن کمیشن نے پی ٹی آئی اراکان کو ڈی نوٹی فائی کر دیا

اسلام آباد (نامہ نگار )اسپیکر کی جانب استعفے منظوری کے بعد الیکشن کمیشن نے پی ٹی آئی اراکان کو ڈی نوٹی فائی کیا،ڈاکٹر حیدر علی خان، سلیم رحمان، صاحبزادہ صبغت اللہ اور محبوب شاہ ڈی نوٹی فائی ہو ئے۔

متعلقہ خبریں