اہم خبریں

ملک بھر میں 24 گھنٹوں کے دوران کورونا وائرس کے21نئے کیس رپورٹ ہوئے،قومی ادارہ صحت

این آئی ایچ۔۔۔کورونا ٹیسٹ ملک بھر میں 24 گھنٹوں کے دوران کورونا وائرس کے21نئے کیس رپورٹ ہوئے،قومی ادارہ صحت اسلام آباد (نامہ نگار)قومی ادارہ صحت( این آئی ایچ ) نے کہا ہے کہ ملک بھر میں 24 گھنٹوں کے دوران کورونا وائرس کے21نئے کیس رپورٹ ہوئے ہیں ۔جمعہ کو این آئی ایچ کی جانب سے […]

پاک افغان سرحد پر منشیات کی سمگلنگ کی روک تھام کے لئے موثر اقدامات کر رہے ہیں، مرتضیٰ جاوید عباسی

اسلام آباد (نامہ نگار)وفاقی وزیر برائے پارلیمانی امور مرتضیٰ جاوید عباسی نے کہا ہے کہ پاک افغان سرحد پر منشیات کی سمگلنگ کی روک تھام کے لئے موثر اقدامات کر رہے ہیں، اے این ایف محدود وسائل کے باوجود بہترین کارکردگی کا مظاہرہ کر رہی ہے۔ جمعہ کو ایوان بالا کے اجلاس میں وقفہ سوالات […]

وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری کی جنوبی افریقہ کے بین الاقوامی تعلقات اور تعاون کے وزیر کے ساتھ ملاقات

اسلام آباد (نامہ نگار)وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری نے سوئٹزرلینڈ میں عالمی اقتصادی فورم کے اجلاس کے موقع پر جنوبی افریقہ کے بین الاقوامی تعلقات اور تعاون کے وزیر کے ساتھ ملاقات کی۔ اپنے ٹویٹ میں انہوں نے کہا کہ عالمی اقتصادی فورم کے اجلاس کے موقع پر ڈاکٹر نالیڈی پنڈور سے مل کر خوشی […]

ٹی20 ورلڈ کپ 2024 پاک بھارت میچ امریکا میں کرائے جائیں گے

دبئی(نیوز ڈیسک) انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) ٹی20 ورلڈ کپ 2024 پاک بھارت میچ امریکا میں کرائے جائیں گے، امریکا کے 3 شہروں کو شارٹ لسٹ کرلیا گیا ۔تفصیلات کے مطابق آئی سی سی کی جانب سے فلوریڈا، لاس اینجلس اور آکلینڈ کو شارٹ لسٹ کر لیا گیا ہے جب کہ ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ […]

مزید 35 اراکین قومی اسمبلی کے استعفے منظور، پی ٹی آئی پارلیمانی پارٹی کا اجلاس مشتعل،اراکین اسمبلی کا پیدل ہی پارلیمنٹ ہاوس کی جانب مارچ

اسلام آباد ( رپورٹ جاوید شہزاد ) سپیکر قومی اسمبلی راجہ پرویز اشرف کی جانب سے جمعہ کو اچانک پی ٹی آئی کے مزید 35 اراکین قومی اسمبلی کے استعفے منظور کر کہ تحریک انصاف کی پارلیمانی پارٹی کے اجلاس کو درہم برہم کر کہ رکھ دیا ہے پارلیمانی پارٹی کے اجلاس کے دوران ہی […]

تحریم الہٰی کیس ،ملازمت کرو سیاست نہیں، عدالت نے ڈائریکٹر ایف آئی اے کومشورہ دیدیا

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) مسلم لیگ (ق) کے رہنما مونس الہٰی کی اہلیہ تحریم الہٰی کو بیرون ملک جانے سے روکنے پر عدالت ایف آئی اے کے ڈائریکٹر پر برہم ،ملازمت کروسیاست نہیں، مشورہ دیدیا ۔تفصیلات کے مطابق مسلم لیگ( ق) کے رہنما مونس الہٰی کی اہلیہ تحریم الہٰی کو بیرون ملک جانے سے روکنےکے […]

مہیش بھٹ کی حالت خطرے سے باہر ، اپریشن کامیاب ہوگیا

نئی دہلی(نیوز ڈیسک) مشہور بھارتی ہدایت کار مہیش بھٹ کی حالت خطرے سے باہر ، اپریشن کامیاب ہوگیا۔۔تفصیلات کے مطابق مہیش بھٹ کے بیٹے راہول بھٹ نے کہا کہ والد کو گزشتہ ماہ دل کی تکلیف کی شکایت ہوئی تھی جس کے بعد ڈاکٹروں نے انہیں فوری سرجری کا مشورہ دیا تھا ،انہیں انجیو پلاسٹی […]

سی ٹی ڈی نے اسلام آباد کو محفوظ بنانے کیلئے مہم کا آغاز کردیا،شہریوں کا ڈیٹا جمع کیاجائیگا

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) تحت کاؤنٹر ٹررزم ڈپارٹمنٹ (سی ٹی ڈی) نے شہر کو مزید محفوظ بنانے کےلئے ناک دا ڈور مہم کا آغاز کردیا،مطلوبہ کوائف نہ ہونے کی صورت میں گرفتار کیا جائیگا۔تفصیلات کے مطابق اس مہم کے تحت کاؤنٹر ٹررزم ڈپارٹمنٹ (سی ٹی ڈی) کے اہلکاروں کی خصوصی ٹیمیں گھر گھر جاکر شہریوں […]

نوری آباد پاور پلانٹ پراجیکٹ ریفرنس،مراد علی شاہ نے حاضری استثنیٰ کی درخواست دائر کردی

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) نوری آباد پاور پلانٹ پراجیکٹ ریفرنس،وزیر اعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ کی جانب سے حاضری سے استثنیٰ کی درخواست دائر کردی گئی ، نیب پراسیکیوٹر سہیل عارف اور ملزمان کے وکلا عدالت کے روبرو پیش ہوئے ۔تفصیلات کے مطابق ریفرنس میں شریک ملزمان خورشید جمالی اور سلطان فاروق کے وکلا کی […]

فضیلہ قاضی نے نوجوان فنکاروں کو ڈیجیٹل وار ختم کرنے کا مشورہ دیدیا

کراچی (نیوز ڈیسک) پاکستانی شوبز انڈسٹری کی سینئر اداکارہ فضیلہ قاضی نے نوجوان فنکاروں ڈیجیٹل وار ختم کرنے کا مشورہ دیدیا۔ تفصیلات کے مطابق پاکستانی شوبز انڈسٹری کی سینئر اداکارہ فضیلہ قاضی بھی فیروز خان کی جانب سے سوشل میڈیا پر ساتھ فنکاروں کے نمبر اور ایڈرس آوٹ کرننے کے خلاف شروع ہونے والی جنگ […]