اہم خبریں

نوازشریف جلدپاکستان آکر الیکشن مہم کی قیادت کریں گے، رانا ثنا اللہ

لندن(نیوز ڈیسک ) وزیر داخلہ رانا ثنا اللہ نے کہا ہے کہ نواز شریف الیکشن میں (ن) لیگ کی قیادت کریں گے،نوازشریف ہی وزیراعظم کے امیدوار ہونگے۔ آج لندن میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے وزیرداخلہ رانا ثنا اللہ نے کہا انتخابی مہم میں نوازشریف اور مریم نواز بھی شامل ہوں گے، ہم سب کی […]

روسی وزیر توانائی نے شہبازشریف کو صدرپیوٹن کا خصوصی پیغام پہنچایا، وزیرِ اعظم آفس

اسلام آباد (نیوز ڈیسک)وزیرِ اعظم شہباز شریف سے روس کے وزیر توانائی کی قیادت میں وفد کی ملاقات، وزیرِ اعظم کو روسی صدر ولادیمیر پیوٹن کا خصوصی پیغام پہنچایا دیا۔تفصیلات کے مطابق وزیرِ اعظم آفس کی جانب سے جاری کردہ اعلامیے کے مطابق روس کے وزیر توانائی نے وزیرِ اعظم شہباز شریف کو روسی صدر […]

اسلام آباد انتظامیہ کا آلودگی کا باعث بننے والی گاڑیوں کیخلاف ایکشن،21کا چلان،3 ضبط گاڑیاںکرلی گئیں

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)اسلام آباد انتظامیہ بھی آلودگی کا باعث بننے والی گاڑیوں کیخلاف حرکت میں آگئی ،21گاڑیوں کا چلان،3 ضبط کرلی گئیں۔ تفصیلات کے مطابق ڈپٹی کمشنر اسلام آباد عرفان نواز میمن کی ہدایت پر سیکرٹری اسلام آباد ٹرانسپورٹ اتھارٹی کا مختلف بس سٹینڈز/ ویگن سٹینڈز کا دورہ، سیکرٹری اسلام آباد ٹرانسپورٹ اتھارٹی نے بس […]

اسلام آباد جیل کی تعمیرکا منصوبہ 7سال بعد بھی نامکمل،لاگت 8 ارب تک پہنچ گئی

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) دس ارب روپے سے تعمیر ہونے والا اسلام آباد کی جیل کی تعمیر کا منصوبہ سات سال میں بھی مکمل نہ ہو سکا لاگت آٹھ ارب روپے بڑھ گئی 18 ارب کا پی سی ون پی ڈبلیو ڈی نے منظوری کے لئے وزارت داخلہ کو دوبارہ بھیج دیا تین ماہ سے […]

کراچی ، ٹھنڈی ہوائیں چلنے کا سلسلہ جاری ،سردی کی شدت میں اضافہ ہوگا، محکمہ موسمیات

کراچی (نیوز ڈیسک) شہر قائد میں سردی کی شدید لہر برقرار ،محکمہ موسمیات نے سردی میں اضافے کی پیش گوئی کردی ،بلوچستان میں بھی بارشوں کیا نیاسسٹم داخل صوبے کے شمالی علاقوں میں بارش اور برفباری کا امکان۔تفصیلات کے مطابق کراچی میں ٹھنڈی ہوائیں چلنے کا سلسلہ جاری ، سردی کی شدت میں اضافہ ، […]

لندن، بسوں ٹرینوں کے کرائیوں میں 20 فی صد تک اضافہ ،میئر صادق خان نے وجہ بتادی

لندن(نیوز ڈیسک) میئر آف لندن صادق خان نے کہا کہ حکومت سے مطلوبہ فنڈ نہ ملنے پر کرائیوں اور کونسل ٹیکس میں اضافہ ضروری تھا، محفوظ لندن ہماری ترجیح ہے۔ تفصیلات کے مطابق لندن میں کونسل ٹیکس عائد، بسوں اور ٹرینوں کے کرایوں میں ریکارڈ 5.9 فیصد اضافہ کر دیا گیا ہے ٹیوب کرایوں میں […]

ہمیں اقلیتوں بالخصوص مسیحیوں کیخلاف امتیازی سلوک ختم کرنا ہوگا، شعیب سڈل

اسلام آباد (نیوزڈیسک) سپریم کورٹ کے حکم پر تشکیل شدہ اقلیتوں کے حقوق کیلئے کام کرنے والے ون مین کمیشن کے چیئرمین ڈاکٹر شعیب سڈل نے کہا ہے کہ جے سالک کی سماجی خدمات پر انہیں نوبل انعام ملنا چاہیئے، مسیحی برادری خوش قسمت ہے کہ انہیں جے سالک جیسی شخصیت میسر ہے،اسلام آباد میں ایک […]

سیاست کرنی ہے توپہلے وردی اتاریں پھرمیدان میں آئیں،برازیلی صدر کا فوج کو پیغام

ریوڈی جنیرو(نیوزدیسک)برازیل کے صدر لولا ڈی سلوا کا کہنا ہے کہ مجھے فوج سے کوئی مسئلہ نہیں ہے، نا ہی انہیں مجھ سے مسئلہ ہے لیکن جنہیں سیاست میں ملوث ہونے میں دلچسپی ہے وہ وردی اتاریں، مستعفی ہوں اور پھر سیاست میں آئیں۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق برازیلی صدر نے 8 جنوری کو دارالحکومت […]

2022 کا سیلاب موسمیاتی تبدیلیوں کا واضح اشارہ تھا، انجینئر خرم دستگیر

اسلام آباد( نامہ نگار)وفاقی وزیرتوانائی انجینئر خرم دستگیر نے کہا ہے کہ پاکستان موسمیاتی تبدیلی سے متاثرہ ملک ہے اور 2022 کا سیلاب موسمیاتی تبدیلیوں کا واضح اشارہ تھا، ہمیں مستقبل میں بھی اس طرح کے حالات کیلئے ہر وقت تیاررہنا ہوگا۔ خرم دستگیر نے جمعرات کو یہاں ایک تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ […]

ملک بھر میں 24 گھنٹوں کے دوران کورونا وائرس کے17نئے کیس رپورٹ ہوئے،قومی ادارہ صحت

اسلام آباد(نامہ نگار )قومی ادارہ صحت( این آئی ایچ ) نے کہا ہے کہ ملک بھر میں 24 گھنٹوں کے دوران کورونا وائرس کے17نئے کیس رپورٹ ہوئے ہیں ۔جمعرات کو این آئی ایچ کی جانب سے جاری اعدادوشمار کے مطابق ملک بھر میں 24 گھنٹوں کے دوران 4 ہزار136کورونا ٹیسٹ کیے گئے جن میں سے17ٹیسٹ مثبت […]