اہم خبریں

ٹی20 ورلڈ کپ 2024 پاک بھارت میچ امریکا میں کرائے جائیں گے

دبئی(نیوز ڈیسک) انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) ٹی20 ورلڈ کپ 2024 پاک بھارت میچ امریکا میں کرائے جائیں گے، امریکا کے 3 شہروں کو شارٹ لسٹ کرلیا گیا ۔تفصیلات کے مطابق آئی سی سی کی جانب سے فلوریڈا، لاس اینجلس اور آکلینڈ کو شارٹ لسٹ کر لیا گیا ہے جب کہ ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ میں پاکستان اور بھارت کا میچ امریکا میں ہی کرائے جانے کا امکان ہے ،آئی سی سی کے وفد نے دسمبر میں مختلف شہروں میں سہولیات کا جائزہ لیا تھا۔

متعلقہ خبریں