تین ممالک پر پھیلا دنیا کے جدید ترین شہر نیوم کو بسانے کی تیاریاں

جدہ (نیوزڈیسک)پانچ سو ارب ڈالر کی لاگت سے سعودی عرب کے نئے شہر نیوم کا منصوبہ آگے بڑھ رہا ہے۔ بڑے سیاحتی اور تجارتی نیوم شہر کی تعمیر کا منصوبہ 2030 کے ویژن کا اہم حصہ ہے۔سعودی عرب کے شمال مشرق میں خلیج نیوم ہوائی اڈے کا افتتاح کردیا گیا اور آئندہ اتوار سے کمرشل […]
سرکاری اخراجات کم کرنے کیلئے وزیراعظم نے 15 رکنی قومی کفایت شعاری کمیٹی تشکیل دیدی

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) سرکاری اخراجات کرنے کیلئے نے وزیراعظم 15 رکنی قومی کفایت شعاری کمیٹی تشکیل دیدی ،وزارت خزانہ نے نوٹی فکیشن بھی جاری کردیا ۔تفصیلات کے مطابق وزیراعظم شہبازشریف نے 15 رکنی قومی کفایت شعاری کمیٹی تشکیل دیدی جس کا وزارت خزانہ نے نوٹی فکیشن جاری کردیا ہے۔نوٹی فکیشن کے مطابق ناصرکھوسہ اورعائشہ […]
سلیمان شہباز کو منی لانڈرنگ کیس میں کلین چٹ مل گئی

لاہور(نیوزڈیسک) منی لانڈرنگ کیس ،ایف آئی اے کی جانب سے عدالت میں دیے گئے بیان میں کہا گیا ہے کہ سلیمان شہباز کے خلاف منی لانڈرنگ کے ثبوت نہیں ملے اور کسی قسم کے کک بیکس کے ثبوت بھی نہیں ملے ۔ ایف آئی اے نے کہا کہ سلیمان شہباز اور طاہر نقوی کے کیس […]
شہباز شریف کی مودی کو مذاکرات کی دعوت ،وزیر اعظم آزاد کشمیر کا سخت ردعمل آگیا

مظفرآباد( نیوز ڈیسک) وزیر اعظم آزاد کشمیر سردار تنویر الیاس نے کہا کہ کشمیریوں کی قربانیوں کو پس پشت ڈال کر بھارت سے بات ممکن نہیں ۔تفصیلات کے مطابق وزیر اعظم شہباز شریف کی جانب سے بھارتی ہم منصب نریندر مودی کو مذاکرات کی دعوت پر وزیر اعظم آزاد کشمیر سردار تنویر الیاس نے ردعمل […]
اعظم خان کو نگراں وزیرِ اعلیٰ خیبر پختونخوا تعینات کردیا گیا

پشاور(نیوز ڈیسک) اعظم خان کو بطور نگراں وزیرِ اعلیٰ خیبر پختونخوا تقرری کے احکامات جاری کر دیے گئے۔ تفصیلات کے مطابق گورنر خیبر پختونخوا غلام علی نے اعظم خان کی بطور نگراں مقرر کیا گیا ہے ،نوٹیفکیشن بھی جاری کردیا گیا ، خیبر پختونخوا حکومت اور اپوزیشن میں نگراں وزیرِ اعلیٰ کے لیے اعظم خان […]
نگران وزیراعلیٰ پنجاب کی تقرری کا معاملہ ،الیکشن کمیشن کا مشاورتی اجلاس آج ہوگا

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) نگران وزیراعلیٰ پنجاب کی تقرری کا معاملہ ،الیکشن کمیشن کا مشاورتی اجلاس آج متوقع ۔الیکشن کمیشن ذرائع کے مطابق پارلیمانی کمیٹی کی مدت گزشتہ شب 10 بجے ختم ہوگئی ، الیکشن کمیشن ہی مشاورت کے بعد نگران وزیر اعلیٰ کے نام کا اعلان کرے گا،الیکشن کمیشن 2 روز میں نگران وزیر اعلیٰ […]
ملک میں تیل کی قلت ،سچ یا صرف، افوا ہ

کراچی (نیوز ڈیسک)ملک میں تیل کی قلت کا کوئی امکان نہیں، پیٹرول ایل سیز نہ کھولنے کی خبریں بے بنیاد ہیں۔ ذرائع کے مطابق جھوٹی خبریں پھیلانے کا مقصد عوام میں بےچینی پیدا کرنا ہے ۔جبکہ دوسری طرف حکومتی حکام کا کہنا ہے کہ اس وقت ملک میں 19 دن کا پیٹرول اور 18 دن […]
کراچی ،ڈمپر نے موٹر سائیکل سوار کو کچل ڈالا

کراچی (نیوز ڈیسک) صوبائی دارالحکومت کراچی کے علاقے کورنگی نمبر چار میں گرلز کالج کے سامنے ڈمپر کی ٹکر سے موٹر سائیکل سوار جاں بحق جبکہ تین شدید زخمی ہوگئے۔ تفصیلات کے مطابق کراچی پولیس کے مطابق حادثے کے دوران جاں بحق ہونے والے شخص کی شناخت زبیر کے نام سے ہوئی ہے جبکہ زخمیوں […]
بھارتی شہری کو شادی تقریب میں رقص کرنا مہنگا پڑگیا، موقع پر ہلاک

ممبئی (نیوزڈیسک) غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق بھارتی شہری کو شادی تقریب میں رقص مہنگا پڑ گیا۔ بھارتی ریاست مدھیا پردیش میں 32 سالہ شخص شادی کی تقریب میں ڈانس کرتے ہوئے دل کا دورہ پڑنے سے چل بسا۔مدھیا پردیش کے ریوا ڈسٹرکٹ میں کانپور کا رہائشی بارات کے دوران ڈھول کی تھاپ […]
بلوچستان کامالی بحران سنگین، سرکاری ملازمین کوتنخواہیں دینے کیلئے فنڈز نہیں

کوئٹہ( نیوز ڈیسک) وزیراعلیٰ بلوچستان نے صوبے کے مالی بحران کا ذمہ دار وزیراعظم اور وفاقی حکومت کو قرار دیتے ہوئے کہا کہ صوبے کا مالی بحران سنگین ہوگیا ہے جس کو حل کرنے میں لیت و لعل سے کام لیا جارہا ہے،ہمارے پاس اتنے بھی فنڈز نہیں کہ سرکاری ملازمین کی تنخواہیں ادا کرسکیں۔ […]