اہم خبریں

نوازشریف کو بڑا جھٹکا، دیرینہ ساتھی پیر محمد امین الحسنات کا ساتھیوں سمیت تحریک انصاف میں شمولیت کا فیصلہ

بھیرہ شریف(نیوزڈیسک) قومی اسمبلی کے حلقہ این اے 82 میں سیاسی بونچھال آگیا۔ مسلم لیگ ن کو جھٹکا، میاں محمد نوازشریف کے دیرینہ ساتھ اور مسلم لیگ ن کے مرکزی رہنما سابق وزیر پیر محمد امین الحسنات شاہ نے مسلم لیگ ن چھوڑنے کا فیصلہ کرلیا۔ پیر امین الحسنات کی پی ٹی آئی میں شمولیت […]

19 افراد کے کرونا ٹیسٹ مثبت آئے،9مریضوں کی حالت تشویشناک ہے ، قومی ادارہ صحت

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) گزشتہ 24 گھنٹوں میں19 افراد کے کرونا ٹیسٹ مثبت آئے،9مریضوں کی حالت تشویش ناک۔ تفصیلات کے مطابق قومی ادارہ صحت این آئی ایچ کی جانب سے جاری کردہ اعداد و شمار کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران 4 ہزار 250 کورونا ٹیسٹ کئے گئے جن میں سے 19 افراد کے کورونا […]

وزیراعلیٰ ہائوس سندھ کو 1 کروڑ روپے سے زائد کا ٹیکس چالان ارسال

کراچی(نیوزڈیسک) ڈسٹرکٹ میونسپل کارپوریشن ڈی ایم سی نے وفاق اور صوبے کی ٹیکس سےمستثنیٰ سرکاری عمارات کو پراپرٹی ٹیکس کا چالان بھیج دیا۔میڈیا رپورٹس کے مطابق ڈی ایم سی ساؤتھ نے وزیراعلیٰ ہاؤس کو ایک کروڑ پچاس لاکھ 76 ہزار روپے سے زائد کا پراپرٹی ٹیکس چالان بھیجا اور چیف سیکریٹری ہاؤس،جنرل پوسٹ آفس سمیت […]

آج کا موسم کیسا رہے گا، محکمہ موسمیات

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) آج کا موسم کیسا رہے گا،ملک کے زیادہ علاقوں میں گرج چمک کے ساتھ بارشوں کا امکان۔محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ ہفتے کے روز خیبر پختونخوا،کشمیر، گلگت بلتستان، بالائی پنجاب اور شمالی بلو چستان میں گرج چمک کے ساتھ بارش اور پہاڑوں پر برفباری متوقع ہے جب کہ ملک کے […]

لبنانی پارلیمنٹرین کا انوکھا احتجاج، رات ایوان میں سوکر گزار دی

بیروت(نیوزڈیسک)لبنان کے دو ارکان پارلیمنٹ نے احتجاجاً رات ایوان میں سوتے ہوئے گذاری۔ ان کا یہ احتجاج ملک میں نئے صدر کے انتخاب کے حوالے سے جاری تعطل کے خلاف تھا۔ لبنانی پارلیمنٹ نیا لبنانی صدر منتخب کرنے میں مسلسل ناکام ہے اور دو دن پہلے 11 ویں بار اس سلسلے میں ناکام ہوئی ہے۔بد […]

تیسرا ون ڈے، آسٹریلین ویمن ٹیم نے پاکستان کو 337 رنز کا ہدف دیدیا

سڈنی(نیوز ڈیسک) آسٹریلین ویمن ٹیم نے پاکستان ویمن ٹیم کو تیسرے ون ڈے میچ میں جیت کے لیے 337 رنز کا ہدف دیا ہے۔تفصیلات کے مطابق آسٹریلیا کے شہر سڈنی میں ہونے والے تیسرے ون ڈے میں آسٹریلن وومن ٹیم نے پاکستانی ٹیم کو 337 رن کا ہدف دیا ہے ،پاکستان ٹیم نے ٹاس جیت […]

پی ٹی آئی اور لیگی رہنماؤں کی متعدد آڈیوز اور ویڈیوز لیک کرنے کی تیاریاں

کراچی (نیوزڈیسک)سابق مرکزی رہنما پی ٹی آئی فیصل واوڈا نے کہا کہ سابق ڈی جی آئی ایس آئی لیفٹیننٹ جنرل ریٹائرڈ فیض حمید کے پاس مسلم لیگ ن اور عمران خان سمیت پی ٹی آئی کے کئی رہنماؤں کی آڈیوز اور ویڈیوز موجود ہیں۔فیصل واوڈا نے یہ دعویٰ بھی کیا ہے کہ مسلم لیگ ن […]

ملک کے بلائی علاقے سخت سردی کی لپیٹ میں

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) ملک بلائی علاقے سخت سردی کی لپیٹ میں ،پارہ نقطہ انجماد سے نیچے گرگیا۔تفصیلات کے مطابق ملک کے شمالی علاقے سمیت مری میں برفباری ،بالائی علاقوں میں برفباری سے ہر طرف سفیدی چھا گئی، جن میں مری، اسکردو ، مالم جبہ ، استور، بابو سرٹاپ اور زیارت شامل ہیں، لیہ میں […]

برطانیہ کے ساحل پرہزاروں کیکڑوں کی ہلاکت ماہرین کیلئے بھی معمہ بن گئی

لندن(نیوزڈیسک) برطانیہ کے ساحل پر مردہ حالت میں ملنے والے ہزاروں کیکڑوں کی ہلاکت نے تحقیقات کرنے والے ماہرین کو بھی تذبذب میں ڈال دیا۔ رپورٹ کے مطابق ماہرین کا گروپ گزشتہ دو سال سے یہ معلوم کرنے سے تاحال قاصر ہے کہ ان کی موت کی اصل وجوہات کیا ہیں؟کیکڑوں اور لابسٹروں کی اموات […]

اسٹاک مارکیٹ، 47 ارب ڈوب گئے، ڈالر 240 پر پہنچ گیا

کراچی( نیوزڈیسک)پاکستان میں ششماہی بنیادوں پر براہ راست بیرونی سرمایہ کاری 59 فیصد گھٹنے، شرح سود میں ممکنہ اضافے اور آئی ایم ایف کی شرائط پر عمل درآمد سے معیشت سست روی کا شکار ہونے کے باعث پاکستان اسٹاک ایکس چینج میںمندی سے انڈیکس پوائنٹس کی 4سطحیں بھی گرگئیں۔ مندی کے سبب 62 فیصد حصص […]