پیر امین الحسنات پی ٹی آئی میں شامل ، سرگودھا میں پارٹی مزید مضبوط ہو گی،شاہ محمود قریشی

سرگودھا(نیوز ڈیسک) مسلم لیگ ن کے مرکزی رہنما پیر امین الحسنات نے پاکستان تحریک انصاف میں شامل ہوگئے،مسلم لیگ ن کو مزید دھچکا۔ہفتے کو پیر امین الحسنات نے شاہ محمود قریشی، فواد چوہدری اور عامر کیانی کے ہمراہ پریس کانفرنس کے دوران پی ٹی آئی میں شمولیت کا اعلان کردیا ۔اس دوران گفتگوکرتے ہوئے پی […]
میئرکراچی کا معاملہ ،مکمل سپورٹ کی یقین دہانی کے باوجود جماعت اسلامی نہیں مانی، سعید غنی

کراچی(نیوز ڈیسک) پاکستان پیپلز پارٹی کے رہنما سعید غنی نے کہا ہے کہ ہم جماعت اسلامی کو ساتھ لے کر چلنا چاہتے ہیں، پہلی ترجیخ جماعت اسلامی کے ساتھ کام کرنا ہے، مکمل سپورٹ کی یقین دہانی بھی کرائی لیکن جماعت اسلامی نہیں مانی،پی ٹی آئی کو جو سہولتیں پہلے میسر تھی اب نہیں، شفا […]
بھارت میں اب اذان دینی جرم بن گئی ، 7 مساجد پر پانچ پانچ ہزار جرمانہ عائد

نئی دہلی(نیوزڈیسک) بھارتی ریاست اتراکھنڈ میں لاؤڈ اسپیکر پر اذان دینے پر 7 مساجد کو پانچ پانچ ہزار روپے جرمانہ ادا کرنے کا حکم دیا گیا ہے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق ریاست اتراکھنڈ کے علاقے ہریدوار میں ہائی کورٹ نے لاؤڈ اسپیکر پر بلند آواز میں اذان دینے پر جامع مسجد ہریدوار، عباد اللہ ہتلہ […]
ملک میں مخدوش سکیورٹی صورتحال،وفاقی تعلیمی اداروں کیلئے الرٹ جاری

اسلام آباد(سٹاف رپورٹر)موجودہ سیکورٹی صورتحال کے پیش نظر تمام وفاقی تعلیمی اداروں کیلئے سکیورٹی الرٹ جاری کردیا. ذرائع کے مطابق ملک میں بڑھتی ہوئی دہشتگردی واقعات کے پیش نظر وفاقی سکولوں کیلئے الرٹ جاریا ۔تعلیمی اداروں کی انتظامیہ سے کسی بھی سانحہ سے بچنے کیلئے الرٹ رہنے کی ہدایات جاری کردیں، تمام اداروں کے سربراہان […]
نواز شریف نے عام انتخابات کیلئے پارلیمانی بورڈ کی منظوری دیدی ،سربراہی خود کریں گے

لاہور(نیوز ڈیسک)مسلم لیگ نون کے قائد اور سابق وزیر اعظم نواز شریف نے عام انتخابات کےلئے پارلیمانی بورڈ کی منظوری دے دی، انتخابی مہم کی سربراہی خود کریں گے۔تفصیلات کے مطابق مسلم لیگ نون کے قائد اور سابق وزیر اعظم نواز شریف نے عام انتخابات کےلئے پارلیمانی بورڈ کی منظوری دے دی ہے ، انتخابی […]
آسٹریلیا ویمن ٹیم نے پاکستان کو ون ڈے سیریز میں کلین سوپ کردیا

سڈنی(نیوز ڈیسک)آسٹریلین ویمن ٹیم نے پاکستان کو 101 رنز سے شکست دے کر ون ڈے سیریز میں کلین سوئپ کردیا،پاکستانی ٹیم 46 اوورز میں 5 وکٹوں کے نقصان پر صرف 209 رنز بنا سکی ۔ تفصیلات کے مطابق آسٹریلین ویمن ٹیم نے پاکستان ویمن ٹیم کو تیسرے ون ڈے میچ میں جیت کے لیے 337 […]
شرجیل میمن کی شریانیں بند، ہسپتال منتقل

حیدرآباد ( نیوز ڈیسک) وزیر اطلاعات سندھ شرجیل انعام میمن کے دل کی 2 شریانیں بند تھیں، شرجیل میمن کی انجیو گرافی کے بعد انجیو پلاسٹی کر دی، وزیر اطلاعات سندھ شرجیل انعام میمن کو سینے میں تکلیف کے باعث اسپتال منتقل کر دیا گیا۔ شرجیل میمن کو دل کا دورہ پڑ گیا#abnnews #abnnewspk @sharjeelinam […]
پی ٹی آئی ممبران اسمبلی کے مزید استعفوں کی منظوری کی نئی تاریخ سامنے آگئی

اسلام آباد(نیوزڈیسک)9 ماہ قبل مستعفی ہونیوالے پی ٹی آئی کے اراکین قومی اسمبلی کے استعفوں کی منظوری میں اچانک تیزی آگئی ، اسپیکر قومی اسمبلی نے دو روز کے دوران 70 اراکین قومی اسمبلی کے استعفے منظور کرلئے ، اس طرح پاکستان تحریک انصاف کے 81 اراکین قومی اسمبلی کے استعفے منظور ہوچکے مزید اراکین […]
پابندی لگا دی گئی ،اسلام آباد پولیس اہلکار اب دفتری اوقات میں موبائل فون استعمال نہیں کرسکیں گے

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) اسلام آباد پولیس اہلکاروں کے لیے موبائل فون کے استعمال پر پابندی لگا دی گئی۔ ہفتہ کو سی پی او ہیڈ کوارٹرکی جانب سے جاری کردہ احکامات کے مطابق پولیس ملازمین کا دفتری اوقات میں موبائل فون کا استعمال نظم و ضبط کے خلاف ہے، پولیس ملازمین کے موبائل فون دفاتر کے […]
نگران وزیراعلیٰ پنجاب معاملہ ،الیکشن کمیشن کسی اور کا نام اپنی مرض سے نہیں دے سکتا، فواد چوہدری

لاہور(نیوز ڈیسک) پاکستان تحریک انصاف کے رہنماء اور سابق وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات فواد چودھری نے کہا ہے کہ امید ہے الیکشن کمیشن شریف اور زرداری کے فرنٹ مین کی بجائے بہتر نام کا انتخاب کرے گا، الیکشن کمیشن اپنی طرف سے نام نہیں دے سکتا۔ تحریک انصاف ممبران اسمبلی کے استعفوں کو عدالت […]